• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

چاشت اور تہجد کے نفل،حاجت اور قضاء نمازیں پڑھنا

استفتاء

1۔ چاشت کی نماز کے بعد نفل، حاجت کی نماز اور قضا نمازیں پڑھ سکتےہیں یا نہیں؟ 2۔ تہجد کی نماز پڑھ کر اسی وقت  ہم حاجت کی  نماز اور نفل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔ پڑھ سکتے ہیں بشرطیکہ  مکروہ وقت داخل نہ ہوا ہو۔

2۔ پڑھ سکتے ہیں بشرطیکہ تہجد کا وقت ختم نہ ہوا ہو۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved