• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

فری منٹ کا استعمال

استفتاء

میرا جاز اکاؤنٹ بنا ہوا ہے کمپنی  کی شرط کے مطابق مہینے میں مجھے ایک ٹرانزیکشن کرنی پڑتی ہے ۔جس پر وہ روزانہ 100فری منٹ دیتی ہے پوچھنا یہ ہے کہ وہ میں استعمال کرسکتا ہوں ؟

وضاحت مطلوب:ٹرانزیکشن کی کوئی حد بھی ہے یا جتنی مرضی کی ہو؟اور بھی کوئی شرائط ہیں؟

جواب:حد کم از کم 30روپے کا بیلنس ہی کیوں نہ ہو۔اور کوئی شرط نہیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں فری منٹ کمپنی کی طرف سے ہدیہ  کے حکم میں ہیں لہذا  ان کا استعمال جائز ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved