• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

گچ (گچی)کھانے کاحکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

گچ کھانے کا حکم کیا ہے ؟(ہماری زبان میں اسکو گاچی کہتے ہیں)۔گچ وہ جو ہم بچپن میں لکڑی کی تختیوں پر لگا کر اس پر لکھا کرتے تھے۔عورتیں یہ کھاتی ہیں شاید،تو بار بار سوال ہوتا ہے لازمی جواب دیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

معمولی مقدار میں یا کبھی کبھار گچ کھانا کہ جومضرصحت نہ ہو جائز ہے،البتہ اتنی مقدار میں کھانا یا مسلسل کھانا جو مضر صحت ہوجائز نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved