• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

منتقل شدہ فی حظر و اباحت

استفتاء ایک مسئْلہ پوچھنا درپیش ہے کہ Lilly انسولین بنانے کی معروف بین الاقوامی کمپنی ہے۔کمپنی نے حال ہی میں Humalog  کے نام  سے  Insulin analogues لانچ کیئے ہیں۔ Lilly کمپنی ڈاکٹرزکوٹرین کر کے ان سے  gatherings میں  pre...

استفتاء میں ایک لیڈی ڈاکٹر ہوں۔ ہمارے پاس کچھ خواتین آتی ہیں اور اسقاط حمل کرانا چاہتی ہیں۔ کچھ خواتین خود بتا دیتی ہیں کہ یہ حمل ناجائز ہے اور کچھ کے بارے میں قرائن سے پتہ چل جاتا ہے کہ یہ ناجائز حمل ہے۔ کیا ناجائز حمل کو ...

استفتاء کیا قرآنی تلاوت کے دوران وقف کی علامت پر وقفہ(ٹھہرنا) لازمی ہے ؟ وضاحت مطلوب ہے:وقف سے آپ کی مراد کیاہےکونسےوقف کےمتعلق پوچھناہے؟ جوابِ وضاحت:آیۃکےآخرمیں جووقف ہوتاہےاس کےبارے میں پوچھناہے۔ وضاحت مطلوب ہے: ...

استفتاء مجھے تین ماہ گرمی اور پسینے کی وجہ سے ٹانگوں کے درمیان لاگا  لگ جاتا ہے یعنی بدن بدن سے رگڑ کھانے سے زخمی ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے چلنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ مجبورا تین ماہ کے لیے زیر ناف بال صرف اس جگہ سے جہاں بدن بد...

استفتاء قرآن پاک کُرتے کی بغل والی جیب میں اور پینٹ کی دائیں بائیں جیب میں رکھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کرتے اور پینٹ کی دائیں بائیں جیب میں قرآن مجید رکھنا بے ادبی سمجھا جاتا ہ...

استفتاء قبرستان میں قبر پر قرآن پاک لے کر جانےاور تلاوت کرنے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب قبرستان جائے تو بہتر یہ ہے کہ قرآن میں سے جو یاد ہو پڑھ لے لیکن اگر ق...

استفتاء آپ سے میں نے یہ سوال پوچھنا ہے کہ میں قرآن پاک کی کچھ آیات کابغیر عربی کے صرف ترجمہ لوگوں کو سینڈ کرسکتا ہوں ؟ وضاحت مطلوب ہے آیات آپ نے کس ترجمے سے لی ہیں ؟اور ان کو آگے بھیجنے کا مقصد کیا ہے؟ جواب وضاح...

استفتاء میرے پرس  میں درود پاک کا  کارڈ ہے   تو کیا میں اس حالت میں بیت الخلاء جا سکتا  ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ کارڈ چونکہ  پرس میں چھپا ہوا ہوتا ہے دکھائی نہیں دیتا لہذا اس ح...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گزارش ہے کے بغلوں اور زیر ناف بالوں کا احاطہ بتادیں کہ کتنے حصے سے کاٹنے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ان کا کوئی خاص احاطہ نہیں کہ جس سے زائد کا...

استفتاء بغل اور زیر ناف  بال کاٹنے کے بعد اس کا کیا حکم ہے ؟ وضاحت مطلوب ہے کہ  حکم سے کیا مراد ہے؟ جواب وضاحت: ان کو دفن کرنا چاہیے یا جلانا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغل اور ...

استفتاء مفتی صاحب اونٹ کو ذبح کرنے کا طریقہ کار کیا ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اونٹ کو اگرذبح کرنا ہوتو اس کی گردن پر اس طرح چھری پھیری جائے کہ چاروں رگیں یاکم از کم تین رگیں کٹ جائیں ...

استفتاء سیدنا حضرت علی (رضی اللہ تعالی عنہ )فرماتے ہیں کہ رسو ل اللہ  صلی علیہ وسلم ) نے مجھے اس انگلی میں یا  اس انگلی میں انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا اور اشارہ کیا درمیانی انگلی اور اس کے ساتھ والی انگلی کی طرف (رواہ مسلم...

استفتاء ’’منصور نے سالم بن ابی جعد سے ،انہوں نے حضرت جابر بن عبد اللہ  رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، کہا : ہم (انصار ) میں سے ایک شخص کے ہاں لڑکا پیدا ہوا ،اس نے اس کا نام محمد رکھا ،اس کی قوم  نے اس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتی حضرات اس بارے میں کہ ہمارے گھر شادی کارڈ آتے ہیں ان پر اللہ کا نام لکھا ہوتا ہے اس کا کیا کیا جائے اسکو جلا دیں یا کیا کریں؟ الجواب :...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شہید اوراق قرآن کریم یا احادیث مبارکہ یا دینی کتب کو کن طریقوں سے آخری مقام تک پہنچا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1- آجکل "مقدس اوراق" کے ل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1 ۔موبائل فون میں قرآن کریم مکمل محفوظ ہوتا ہے، احادیث مبارکہ بھی ہوتی ہیں ، توکیا موبائل کی طرف پاؤں کر کے سو سکتے ہیں؟ یا موبائل فون کو نیچے زمین پر رکھ سکتے ہیں ؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ برتھ ڈے منانے کی دین میں کوئی ممانعت ہے یا نہیں؟ علمائے کرام کا بہت بڑا طبقہ برتھ ڈے منا رہا ہے اور اس کے جواز کے لیے کہتا ہے کہ یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہیں جن کے کرنے میں کوئی حر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا قرآن پاک کی تلاوت کے لیے بھی اسی طرح ستر کی حفاظت کی جائے گی جیسے نماز کیلئے کی جاتی ہے؟ وضاحت مطلوب ہے کہ”   تلاوت کے لیے اسی طرح ستر کی حفاظت  “سے کیا مراد ہے؟ جواب وضا...

استفتاء ہماری مسجد کے بیت الخلاء کا جمعدار عیسائی غیر مسلم مشرک ہے، جو حضرت عیسی علیہ السلام کو خدا کا بیٹا اور بہت چھ کہتے ہیں۔ مسجد کے خطیب صاحب جمعتہ المبارک یا عیدین کے موقعہ پر نمازیوں کے لیے صفیں بچھواتے ہیں اور جمدار...

استفتاء حکماءحضرات سونا چاندی کے کشتہ جات سے مریضوں کا علاج کرتے ہیں یعنی کشتہ جات مریضوں کو کھلائے جاتے ہیں اور بعض لوگ قوت باہ کے لئے ان کا استعمال کرتے ہیں ۔شرعا حکماءکا اور لوگوں کا یہ عمل جائز ہے یا نہیں ؟ ...

استفتاء میں نوکری کے سلسلے میں بہت پریشان ہوں بہت سی جگہوں پر درخواست بھیجی مگر کوئی کامیابی نہیں ہوئی ۔میرا دل چاہتا ہے کہ مجھے اٹامک انرجی میں حلال روزگار میسر آ جائے ۔براہِ کرم کوئی ایسا وظیفہ یا عمل تجویز فرمادیں تاکہ م...

استفتاء بسوں کے کرایہ میں تخفیف کیلئے تصویر بنوانے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ اگر گنجائش ہے تو کس حد تک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جن طلبہ کی مالی حیثیت کمزور ہو اور وہ بس کے پورے کرایہ کے م...

استفتاء آپ ﷺ کا نام مبارک کو لقولہ السلام" سےلکھنا اور پڑھنا بلا کراہت جائز ہے یا نہیں؟ اگر کسی شخص کو مندرجہ ذیل خواب آئے تو اس شخص کے لیے کیا حکم ہے؟ خواب یہ ہے کہ اس نے حضور ﷺ کو دیکھا کہ وہ فرما رہے تھے کہ تم " علیہ ...

استفتاء آجکل اکثر مساجد میں دیکھنے میں آیا ہے کہ کچھ حضرات اپنے ہمراہ نماز پڑھنے کے لئے بچوں کو بھی ساتھ لے آتے ہیں ان میں سے اکثر حضرات تو بچوں کو اپنے ساتھ رکھتے ہیں دوران نماز وہ اپنے نماز میں مشغول ہوتے ہیں اور ان کے بچ...

استفتاء ایک دفتر میں مسجد نہیں تھی لوگ دفتر کے ہال میں جمع ہو کر ایک جگہ برسا برس سے ظہر کی نماز پڑھ رہے تھے۔ اب ایک مسجد بنائی گئی ہے جس میں لوگ صرف ظہر کی باجماعت نماز پڑھتے ہیں۔ اس مسجد میں یا کسی بھی مسجد میں خواتین کے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved