• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

روزمرہ استعمال کی اشیاء

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  جو بال ہمارے سر سے نکلتے ہیں ان کے بارے میں بتائیں کہ ان کا کیا کریں؟یہ بال  ہمارے پاس جمع ہو جاتے ہیں لیکن کوئی سمندر میں لے جانے والا نہیں ہے  اور نہ ہی کوئی دبا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  سر کے  بال کس طرح رکھنا سنت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شریعت کی رو سے بال رکھنے کے تین طریقے ہیں (1) حلق( سارے سر کے بال منڈوا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)سر کے بالوں میں کنگھی کرنے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟ (2)نیز کنگھی  کیسے کرنی چاہیے بیٹھ کر یا کھڑے ہوکر ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  سر کے بالوں میں تیل لگانے کا سنت طریقہ کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تیل لگانے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ  تیل کو سب سے پہلے بھ...

استفتاء ہم نے بہشتی زیور میں پڑھا ہے کہ بال کٹوانا حرام ہے (عورتوں کیلئے) اگر بال بہت زیادہ خراب ہو جائیں یعنی بالوں کے سروں کے دو دو منہ بن جائیں ۔اور بال اونچے نیچے ہو جائیں ،اور ان کی نشونما رک جائے اس مجبوری کے تحت کٹوا...

استفتاء ہمارے ہاں ایک حجرہ ہے جس میں عشاء کی نماز اور درس ہوتا ہے لیکن اس حجرے کے لیے جو بجلی آئی ہے وہ حجرے کے مالک کے گھر سے آئی ہے لیکن جب بجلی نہیں ہوتی تو حجرے کا مالک بجلی جنریٹر سے چلاتا ہے  اور اس جنریٹر کے لیے جو...

استفتاء زیر ناف بال صاف کرنے کا درست طریقہ کیا ہے؟ یعنی کہ بعض مردوں کی جلد کی الرجی یا کسی خرابی کی وجہ سے زخم بن جاتے ہیں اور ریزر بلیڈ سے صفائی کرنے سے تکلیف ہوتی ہے، کیا ایسی حالت میں مرد زنانہ بال صفا کریم ...

استفتاء کیا قرآن پاک پڑھنے کی تپائی اگر ٹوٹ جائے تو اس کو پیڑھا بنانا جائز ہے؟ اس صورت میں بے ادبی تو نہیں ہوتی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ بے ادبی ہے۔ الدرالمختار(1/322) میں ہے: ...

استفتاء -1جو خواتین  آج کل بال اتارنے کے لئے مشین استعمال کرتی ہیں وہ استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟ -2 خواتین کے لئے غیر ضروری بالوں کے لئے سیفٹی استعمال کرنے میں کوئی مضائقہ تو نہیں ؟ الجواب :بسم...

استفتاء مجھے کچھ سوالوں کے متعلق جوابات معلوم کرنے ہیں: بالوں کو جلانے کا شرعاً کیا حکم ہے؟ کیونکہ میں نے بہت سے لوگوں سے یہی سنا ہے کہ آج کل جادو بالوں کے ذریعہ کررہے ہیں تو ان کو جلانا ہی بہتر ہے تاکہ عامل وغ...

استفتاء ہم اگر یہ جائے نماز لے آئیں  جس کا اشتہار ساتھ لف ہے، تو کوئی حرج تو نہیں۔۔؟؟ جو  عورت بھی یہ جائے نماز لائی ہے اس کی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔ اسے بہت ہی سرور آتا ہے نماز اور دعا کرتے ہوئے۔ اشتہار یہ ہے: ...

استفتاء بینک کے ڈیبٹ کارڈ سے شاپنگ کرنے پر جو ڈسکاؤنٹ ملتا ہے کیاوہ لینا جائز ہے؟ وضاحت مطلوب ہے کہ:      (1)      کون سا بینک ہے؟ (2)کیا بینک بھی ڈسکاؤنٹ دیتا ہے یا  یہ ڈسکاؤنٹ صرف بائع(vendor) کی جانب سے ہوتا ہے۔...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ،اگر دودھ کے اندر زندہ  چڑیا گر کر مرجائے ،اور پھولنے پھٹنے سے پہلے باہر نکال  لی جائے  تو: 1۔ دودھ ناپاک ہوگا یا نہیں؟ 2۔ اگر ناپاک ہوگا تو کوئی ای...

استفتاء کیا چھو ٹے بچوں کے لئے جھنجھنا کا استعمال جائز ہے؟ جس کا مقصدآواز کرنا اور بچوں کی توجہ مبذول کرنا ہوتا ہے کیا یہ جلاجل والی حدیث میں شامل نہیں ہے؟ عن عائشة قالت بينما هى عندها إذ دخل ع...

استفتاء اسلام میں خاتون ہیل والےشوز پہن سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر ہیل والے شوز (جوتے) مردوں کے ساتھ یا فاسق فاجر عورتوں کے ساتھ خاص نہیں ہیں تو پہن سکتی  ہیں۔ فتاوی محمودیہ(...

استفتاء کيا ايسا پرفيوم  استعمال کرنا جائز ہے جس میں الکوحل ہو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جو الکوحل انگور کی کچی یا پکی شراب یا منقیٰ کی شراب یا کھجور کی شراب کے علاوہ کسی اور شراب سے حاصل ...

استفتاء *** کے بالمقابل جامع مسجد ہے موٹر سائیکل مرمت کے دوران اگر پرزے دھونے کی ضرورت پڑے تو مسجد میں جا کر دھو لیتے ہیں۔ اسی طرح بیٹری میں ڈالنے کے  لیے پانی بھی مسجد سے لے آتے ہیں۔ اور یہ اعلانیہ ہوتا ہے مسجد کے آس پاس ک...

استفتاء جھینگا مچھلی جانور ہے یا مچھلی ؟اس کا کھانا جائز ہے یا حرام ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہمارے نزدیک پانی کے جانوروں میں سے صرف مچھلی حلال ہے۔ جھینگے کے مچھلی ہونے نہ ہونے میں محققین...

استفتاء میں عرصہ پندرہ سال سے مال روڈ نزد عجائب گھر کے پاس پھولوں کا کاروبار کرتا ہوں۔ رات کو دکان بند کرنے کے بعد میں اپنا سامان اپنی دکان کے قریب واقع جامعہ مسجد***میں نماز والی جگہ سے باہر عشاء کی نماز کے بعد رکھتا ہوں۔ ...

استفتاء ہم لاہور عجائب گھر کے ملازم ہیں۔ اور جامع مسجد *** کے بالکل ساتھ ہماری سرکاری رہائش ہے اور ہمیں بجلی اور سوئی گیس کی پریشانی ہے۔ مسجد کمیٹی سے بات کی ہے ان کی اجازت ہے ۔ لیکن ہم گیس اور بجلی کا بل بھی ادا کریں گے ۔ا...

استفتاء کھانے کے مسنون اوقات کیا ہیں؟ صبح، دوپہر ، شام؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کھانے کے دو اوقات تھے، صبح دن چڑھے مثلا ً9 بجے سے لے کر 11 بجے تک۔ اور شام مغرب کے بعد سے عشاء کے بعد تک۔ ا...

استفتاء اکثر ہوٹلوں اور شادی بیاہ کے موقعوں پر کھانا زمین کی بجائے میز پر رکھا جاتا ہے اور لوگ کرسیوں پر بیٹھ کر کھاتےہیں کیا اس طرح کھانا درست ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میز وکر...

استفتاء ہماری ایک موبائل فون ریپئرنگ کی دوکان ہے۔ مارکیٹ میں  اصول اور دستور ہے کہ جو آدمی بھی اپنا موبائل ریپئر کروانے کے لیے آتا ہے۔ اگر موبائل کے اندر کوئی خرابی ہو یعنی جس کے لیے موبائل کھولنا پڑے۔ تو اس میں مارکیٹ کا ی...

استفتاء آج کل مچھروں کو مارنے کے لیے ایک برقی رو مشین ایجاد ہوئی ہے، جو مساجد،دکانوں، ہسپتالوں اور دوسری جگہوں میں بڑی کثرت سے استعمال ہورہی ہے۔ اس جدید مشین کی دو قسمیں  عام طور پر پائی جاتی ہے۔ ایک قسم وہ ہے کہ  جو برقی ر...

استفتاء کسی دینی ادارے خاص طور پر مدرسہ میں طلباء کرام کے مطالعہ و تکرار کی نگرانی کی خاطر اور مدرسہ کے نظم و ضبط کو قابو میں رکھنے کی اور دیگر کچھ معاملات کی بنا پر ضرورت اور مجبوری  سمجھ کر کیمرہ لگانا شرعاً کیسا ہے؟ جبکہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved