• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

لڑکیوں کا موبائل رکھنے کا حکم

استفتاء

کیالڑکیوں کو اپنے پاس موبائل رکھنے کی اجازت ہے حالانکہ ابھی شادی نہ ہوئی ہو اور اگرچہ سم کے بغیر ہو کیا تب بھی؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر موبائل رکھنے کی واقعی ضرورت ہو اور والدین کی اجازت بھی ہو تو رکھ سکتی ہے ورنہ نہ رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved