• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کھانے پینے کی اشیاء

استفتاء ہمارے ہاں بچوں کو کھانسی کی دوا کے طور پر مُنَقّٰی کا پانی پکا کر پلایا جاتا ہے، اس طرح کہ ایک لیٹر پانی میں چند مُنَقّٰی ڈال کر آگ پر رکھتے ہیں، وہ پک پک کر پاؤ سے کم رہ جاتا ہے، بعض کم و بیش بھی رہ جاتا ہے۔ کیا یہ...

استفتاء مفتی صاحب ! ایک  دوست نے کسی بریلوی عالم سے یہ مسئلہ پوچھا  کہ انڈے کا چھلکا کھانا کیسا ہے؟ دلیل کے ساتھ جواب دیں ۔تو اس نے جواب میں کہا کہ اس بارے میں کوئی صریح مسئلہ تو نظر سے نہیں گزراا  لبتہ "لاتحلہ الحیات "    ...

استفتاء ایک مشہور انرجی ڈرنک جس کا نام ریڈ بل Red Bull ہے جو کہ ٹن پیک کی شکل میں ہمارے بازاروں میں عام فروخت ہو رہا ہے۔ اس کے اجزائے ترکیبی میں ایک چیز  Taurine (ٹورین) ہے ۔ سوشل میڈیا  میں بتایا جا رہا ہے کہ اس کا مطلب بی...

استفتاء چائنہ نمک اور چائنا مصالحہ اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ حرام ہے اور ہوٹلوں میں یہ استعمال ہوتا ہے پاکستان حکومت کی طرف سے اس پر پابندی بھی ہے اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں جس کھانے میں نمک ڈالا جائے اس کا کھانا...

استفتاء میں دکان دار ہوں، ہمیںLU کمپنی کے بسکٹ  خریدنا چاہئیں یانہیں؟علماء نے اس کے بائیکاٹ کا کہا ہے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً LUکمپنی ابتداًفرانسیسی تھی،2007میں کرافٹ فوڈز(kraft Foods)ن...

استفتاء کیا چرس اور سگریٹ حرام ہے یا مکروہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چرس میں  نشہ ہوتا ہے لیکن چرس خشک (solid)نشہ آور ہے سیال (liquid)نشہ آور نہیں ہے اس لیے اس کو بلا کسی ضرورت شدیدہ کے...

استفتاء 1-دوکان اور کاروباری جگہ پر کیمرہ لگانا کیسا ہے؟2-چر س، بھنگ، افیون کا استعمال اور اس کا کاروبار کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1- ہماری تحقیق کے مطابق اگرچہ ڈیجیٹل تصویر بھ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ لیزچپس  کے اجزاء ترکیبی میں ایک کوڈ E 631   ہے، جس کو اگر ہم گوگل میں سرچ کریں تو اس سے یہ معلوم ہوتا ہے  کہ اس میں سور کی چربی شامل ہے جبکہ لیز چپس  کے پیکٹ پر حلال لکھا ہوتا ہے اور حلال کہہ کر ل...

استفتاء ایپل سائڈر وینیگر (apple cider vinegar) پینا جائز ہے یا ناجائز؟ کیونکہ سائڈر (cider) کا مطلب لغت میں شراب لکھا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایپل سائڈر  الکوحل ہے لیکن ایپل سائڈر وی...

استفتاء ایک گھر  جس میں پھل دار درخت ہے اس کا کچھ حصہ پڑوسی کے گھر میں ہے کیا اس حصے کو پڑوسی کی اجازت کے بغیر کھانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً درخت پر لگے ہوئے پھل کو پڑوسی کی اجاز...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ایک سپرے ہے (fresh breath mouth spray) جو منہ میں خوشبو پیدا کرتا ہے، لیکن اس میں الکوحل بھی شامل ہے۔ کیا اس سپرے کو استعمال کیا جاسکتا ہے؟وضاحت: یہ ایک ماؤتھ فریشنر ہے ...

استفتاء کیا چرس پینا حرام ہےیا نہیں؟کیونکہ سنا ہے کی نشہ وہ ہوتا ہے جو عقل کو متاثر کرے جبکہ چرس پینے والے کے ہوش و حواس بالکل ٹھیک ہوتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اسلام میں چرس پینا بھ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و فقہاء کرام قرآن و سنت کی روشنی میں اس مسئلہ کے بارے میں کہ بریلوی مکتبہ فکر کے علماء  کرام و احمد رضا بریلوی صاحب کہتے ہیں کہ اوجھڑی کھانا حرام یا پھر مکروہ تحریمی ہے یعنی حلال جانور کی ...

استفتاء کیا بلی کا بچا ہوا پانی ، دودھ یا کچھ اور پی سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام حالات میں بلی کے جھوٹے کو استعمال کرنا مکروہ تنزیہی ہے تا ہم استعمال کرنے والا اگر ضرورت مند ہو ...

استفتاء کیا Rafhan(رفحان)  کمپنی کی مینگو جیلی جو کسٹرڈ وغیرہ میں ڈالی جاتی ہے حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ’’رفحان ‘‘(RAFHAN)  کمپنی کی...

استفتاء "جیاندویا" (Gianduja) چاکلیٹ بنانے والی ایک  اٹلی  کی کمپنی ہے کیا اس  کی "ہیزلنٹس ملک چاکلیٹ" حلال ہے؟اس کے اجزائے ترکیبی کی تصویر آپ  کو ارسال ...

استفتاء میں کمر درد کا مریض  ہوں ، میں نے انگلینڈ سے ’’ہیول ‘‘(HUEL) کمپنی کی بنائی ہوئی مصنوع ’’نیوٹریشنلی کمپلیٹ فوڈ ‘‘ (مختلف اجزاء سے مرکب پاؤڈر کی ص...

استفتاء میں ایک مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں، مجھے ہوٹلنگ کا شوق ہے۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر پاکستان میں مسلمان کے کسی ریسٹورنٹ میں سارے کھانے حلال ہوں لیکن اس کے  مینو میں بئیر (انگور اور کھجور کے علاوہ باقی چیزوں کی شراب...

استفتاء میں عمرہ کے لیے سعودیہ عرب آیا ہوا ہوں یہاں بازار میں "سنابل احد" کمپنی کا "چیز کروسینٹ" (ایک طرح  کا"بَن  "جس...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ،اگر دودھ کے اندر زندہ  چڑیا گر کر مرجائے ،اور پھولنے پھٹنے سے پہلے باہر نکال  لی جائے  تو:1۔ دودھ ناپاک ہوگا یا نہیں؟2۔ اگر ناپاک ہوگا تو کوئی ای...

استفتاء بازار میں’’ریو‘‘(سٹرابیری ونیلا  فلیور  )کے نام سے ایک بسکٹ دستیاب ہے،کیا یہ بسکٹ حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پاکستانی کمپنی ’’پیک فرینس ...

استفتاء اسلامی حکومت  میں غیر مسلموں کےشراب پینے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وہ غیر مسلم جن کے مذہب میں شراب پینا حلال ہے  اگر وہ  اسلامی حکومت میں چھپ کر شراب پئیں تو انہیں نہ...

استفتاء بازار میں ’’اوریو اوریجنل‘‘ (OREO Original)کے نام سے ایک بسکٹ دستیاب ہے،کیا یہ بسکٹ کھا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پاکستانی کمپنی’’ کانٹی نینٹل بسکٹ لو‘‘(Continental biscui...

استفتاء چوہے، چوہیاں،چھپکلیاں گھروں میں آجاتی ہیں،برتنوں اور کھانے پینے کی اشیاء(سالن،آٹا،پانی وغیرہ)میں چلی جاتی  ہیں۔1۔ کیا ان کو مارناجائز ہے؟2۔کیا کھانے پینے کی مذکورہ  اشیاء حرام وناجائز ہوجائیں گی؟3۔کیا آٹ...

استفتاء کاپی لواک (Kopi Luwak)اور بلیک ایوری(Black ivory)کافی کی دواقسام ہیں   جن کے بیجوں   کو بالترتیب ایک بلی نما جانور (Civet)اور ہاتھی کے فضلے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔اول الذکر زیادہ تر انڈونیشیا ،فلپائن ،ویت نام وغیرہ می...

© Copyright 2024, All Rights Reserved