• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کھانے پینے کی اشیاء

استفتاء مجھے آپ سے پوچھنا تھا کہ بعض لوگ جیسے یہ کہتے ہیں کہ مغرب کے وقت پانی نہیں پینا چاہیے، کیا یہ صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ بات غلط ہے اور دین کے حوالے سے اس کی کوئی حیثیت ن...

استفتاء شیعہ لوگ اپنے گھر میں جو روز مرہ کھانا بناتے ہیں وہ ہمارے گھر بھیجتے ہیں تو اس کھانے کا کیا کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اول تو ان لوگوں سے اتنا تعلق ہی نہ ہو کہ وہ آپ کے گھر کھا...

استفتاء مرغی کی دمچی جو کہ مرغی کی دم کے اوپر تھوڑے سے گوشت کے ٹکڑے کی شکل میں ہوتی ہے اور مرغی کی بیٹ کی جگہ سے الگ اور جدا ہوتی ہے اس کے کھانے اور اس کی سپلائی کا کاروبار کرنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب ...

استفتاء براہ مہربانی جواب عنایت فرمائیں کہ ایسے قریبی رشتہ دار جس کی کمائی کے بارے میں یہ اندیشہ ہو کہ اس کا کچھ یا زیادہ حصہ حرام ہے اور اس کی کھانے کی دعوت کو ٹھکرانا نہایت ہی مشکل ہے تو ایسی صورت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ موجودہ دور میں الکحل اشربہ اربعہ محرمہ سے نہیں بنائی جا رہی بلکہ عموماً  شکر بنانے کے کارخانوں میں شکر کے لیے صاف شیرہ کو الگ کر کے گندے شیرے (ملاسس) سے الکحل ...

استفتاء تایا جان **** نے ایک بار بتایا کہ سبزی یا پھل کاٹتے ہوئے یہ آیت شریف/ دعا پڑھا کرو  "فذبحوها و ما كادو يفعلون...

استفتاء ہماری کمپنی جانوروں کی دوائیاں بناتی ہے، جس میں ایک دوائی جانوروں سے دودھ نکالنے کے لیے استعمال ہوتی ہے، اس دوائی کے اندر ایک کیمیکل ڈالا جاتا ہے جو کہ جانوروں سے جلدی دودھ نکالنے میں اس دوائی کو موثر بناتا ہے، حکوم...

استفتاء نسوار اور سگریٹ کا شرعی حکم کیا ہے؟ حرام ہے یا مکروہ، اور اگر مکروہ ہے تو کس درجے کا مکروہ ہے؟ ہمارے علاقہ (شانگلا) پر بعض حضرات کا یہ کہنا ہے نسوار مکروہ ہے اور سگریٹ حرام ہے کیونکہ اس میں آگ ہے اور نسوار میں نہیں...

استفتاء کیا گھوڑے کا گوشت حلال ہے؟ آج کل کچھ لوگ بہت زور و شور سے کہتے ہیں کہ خیبر کے موقع پر اللہ کے نبی ﷺ نے گھوڑے کے گوشت کی حلت برقرار رکھی۔ آپ سے درخواست ہے قرآن وسنت کی روشنی میں جواب تحریر فرمائیں۔ ...

استفتاء کھانے کے مسنون اوقات کیا ہیں؟ صبح، دوپہر ، شام؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کھانے کے دو اوقات تھے، صبح دن چڑھے مثلا ً9 بجے سے لے کر 11 بجے تک۔ اور شام مغرب کے بعد سے عشاء کے بعد تک۔ ا...

استفتاء موضوع: سائیٹرک ایسڈ ( Citric Acid )  کے شرعی احکامات:سائیٹرک ایسڈ ایک نباتاتی مادہ ہے جس کے بارے میں ضروری معلومات درج ذیل ہیں۔ یہ سفید، شفاف اور ٹھوس ہوتا ہے جس کا ذائقہ تیز ( ترش ) ہوتا ہے۔ یہ ایک کمزور درجہ ک...

استفتاء (الف )بعض احباب سے سنا  ہے کہ  کھانا کھانے سے پہلے پانی پینا سنت ہے۔ بعض کہتے ہیں درمیان میں پانی پینا سنت ہے۔ اصل سنت طریقہ کیا ہے؟(ب ): کیا نہا رمنہ پانی پینا سنت ہے؟( ج ): اسی طرح رات کو سوتے  ہوئے پانی پ...

استفتاء میں آپ کی توجہ ایک بہت اہم مسئلہ کی طرف دلانا چاہتی ہوں جس میں آج کل پوری امت بشمول میرے شامل ہے اور وہ ہے حرام اورحلال کامسئلہ۔امت ان احکامات سے تو واقف ہے جو واضح ہیں یعنی سود،زنا یا سور کا گوشت،شراب وغیرہ کاحرام ...

استفتاء لیز چپس میں جو خنزیر کی چربی ڈالتے ہیں اس کے بارے میں جامعہ اشرفیہ والوں نے فتویٰ  دیا  کہ صحیح ہے۔ پھر بعد میں انہوں نے کہا کہ یہ صحیح نہیں۔ پھر جنید جمشید نے بھی ٹی وی پہ آکر کہا کہ یہ صحیح ہے، کوئی کچھ کہتا ہے، ک...

استفتاء حلال و طیب جانور میں کتنی چیزیں قطعی حرام،مکروہ تحریمی،مکروہ تنزیہی۔ناپسندیدہ و مباح ہیں ۔ کتاب و سنت کے حوالے سے بیان فرمائیں تا کہ بندہ اس پر عمل کر سکے ۔کیونکہ عام طور پر بہت سے لوگ بکرے کے گردے اور کپورے کھاتے ہ...

استفتاء آجکل جو فارمی مرغیاں تیار کی جا رہی ہیں ان کی خوراک میں سور کا خون اور چربی استعمال کی جاتی ہے ان کو فربہ کرنے کیلئے۔ گورنمنٹ نے مغلپورہ ڈرائی پورٹ سے پچاس کینٹینر پکڑے ہیں اور پی،سی،ایس،آئی،آر لیبارٹریز نے تصدیق کی...

استفتاء جو دودھ خود پھٹ جائے اسے استعمال کرنا شریعت کی نظر میں کیسا ہے ؟ اور جو چیز ساری رات کھلی پڑی رہے اسکا استعمال شریعت کی نظر میں کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پھٹے ہوئے دودھ کو ...

استفتاء کیا مرغیوں کی غذا میں حرام اشیاء مثلاً خون وغیرہ شامل کرنا جائز ہے؟ اور کیا ایسی غذا مرغیوں کو کھلانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً خون یا کسی اور نجس چیز کا غذا میں شامل کرنا ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved