منہ میں الکوحل ملا ماؤتھ سپرے کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ایک سپرے ہے (fresh breath mouth spray) جو منہ میں خوشبو پیدا کرتا ہے، لیکن اس میں الکوحل بھی شامل ہے۔ کیا اس سپرے کو استعمال کیا جاسکتا ہے؟وضاحت: یہ ایک ماؤتھ فریشنر ہے ...
View Detailsچرس پینے کا حکم
استفتاء کیا چرس پینا حرام ہےیا نہیں؟کیونکہ سنا ہے کی نشہ وہ ہوتا ہے جو عقل کو متاثر کرے جبکہ چرس پینے والے کے ہوش و حواس بالکل ٹھیک ہوتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اسلام میں چرس پینا بھ...
View Detailsکیا اوجھڑی حلال ہے؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و فقہاء کرام قرآن و سنت کی روشنی میں اس مسئلہ کے بارے میں کہ بریلوی مکتبہ فکر کے علماء کرام و احمد رضا بریلوی صاحب کہتے ہیں کہ اوجھڑی کھانا حرام یا پھر مکروہ تحریمی ہے یعنی حلال جانور کی ...
View Detailsبلی کا بچا ہوا پانی یا دودھ پینے کا حکم
استفتاء کیا بلی کا بچا ہوا پانی ، دودھ یا کچھ اور پی سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام حالات میں بلی کے جھوٹے کو استعمال کرنا مکروہ تنزیہی ہے تا ہم استعمال کرنے والا اگر ضرورت مند ہو ...
View DetailsRafhan(رفحان) کی مینگو جیلی کھانے کا حکم
استفتاء کیا Rafhan(رفحان) کمپنی کی مینگو جیلی جو کسٹرڈ وغیرہ میں ڈالی جاتی ہے حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ’’رفحان ‘‘(RAFHAN) کمپنی کی...
View Detailsکیا “جیاندویا” (Gianduja) کمپنی کی “ہیزلنٹس ملک چاکلیٹ” حلال ہے؟
استفتاء "جیاندویا" (Gianduja) چاکلیٹ بنانے والی ایک اٹلی کی کمپنی ہے کیا اس کی "ہیزلنٹس ملک چاکلیٹ" حلال ہے؟اس کے اجزائے ترکیبی کی تصویر آپ کو ارسال ...
View Details’’ہیول ‘‘(HUEL) کمپنی کی بنائی ہوئی مصنوع’’نیوٹریشنلی کمپلیٹ فوڈ ‘‘ استعمال کرنے کا حکم
استفتاء میں کمر درد کا مریض ہوں ، میں نے انگلینڈ سے ’’ہیول ‘‘(HUEL) کمپنی کی بنائی ہوئی مصنوع ’’نیوٹریشنلی کمپلیٹ فوڈ ‘‘ (مختلف اجزاء سے مرکب پاؤڈر کی ص...
View Detailsشراب مہیا کرنے والے ہوٹل میں کھانا کھانا
استفتاء میں ایک مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں، مجھے ہوٹلنگ کا شوق ہے۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر پاکستان میں مسلمان کے کسی ریسٹورنٹ میں سارے کھانے حلال ہوں لیکن اس کے مینو میں بئیر (انگور اور کھجور کے علاوہ باقی چیزوں کی شراب...
View Details“سنابل احد” کمپنی کا “چیز کروسینٹ” استعمال کرنے کا حکم
استفتاء میں عمرہ کے لیے سعودیہ عرب آیا ہوا ہوں یہاں بازار میں "سنابل احد" کمپنی کا "چیز کروسینٹ" (ایک طرح کا"بَن "جس...
View Detailsدودھ میں چڑیا گر کر مرجائے تو اس دودھ کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ،اگر دودھ کے اندر زندہ چڑیا گر کر مرجائے ،اور پھولنے پھٹنے سے پہلے باہر نکال لی جائے تو:1۔ دودھ ناپاک ہوگا یا نہیں؟2۔ اگر ناپاک ہوگا تو کوئی ای...
View Details’’ریو بسکٹ ‘‘(سٹرابیری ونیلا فلیور) کےکھانے کا حکم
استفتاء بازار میں’’ریو‘‘(سٹرابیری ونیلا فلیور )کے نام سے ایک بسکٹ دستیاب ہے،کیا یہ بسکٹ حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پاکستانی کمپنی ’’پیک فرینس ...
View Detailsغیر مسلم کا مسلمان ملک میں شراب پینے کا حکم
استفتاء اسلامی حکومت میں غیر مسلموں کےشراب پینے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وہ غیر مسلم جن کے مذہب میں شراب پینا حلال ہے اگر وہ اسلامی حکومت میں چھپ کر شراب پئیں تو انہیں نہ...
View Details’’اوریو اوریجنل‘‘ بسکٹ کھانے کا حکم
استفتاء بازار میں ’’اوریو اوریجنل‘‘ (OREO Original)کے نام سے ایک بسکٹ دستیاب ہے،کیا یہ بسکٹ کھا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پاکستانی کمپنی’’ کانٹی نینٹل بسکٹ لو‘‘(Continental biscui...
View Detailsکھانے کی اشیاء میں چھپکلی گر جائے تو کیا حکم ہے؟
استفتاء چوہے، چوہیاں،چھپکلیاں گھروں میں آجاتی ہیں،برتنوں اور کھانے پینے کی اشیاء(سالن،آٹا،پانی وغیرہ)میں چلی جاتی ہیں۔1۔ کیا ان کو مارناجائز ہے؟2۔کیا کھانے پینے کی مذکورہ اشیاء حرام وناجائز ہوجائیں گی؟3۔کیا آٹ...
View Detailsجانور کےفضلہ سے حاصل ہونے والی کافی کاحکم
استفتاء کاپی لواک (Kopi Luwak)اور بلیک ایوری(Black ivory)کافی کی دواقسام ہیں جن کے بیجوں کو بالترتیب ایک بلی نما جانور (Civet)اور ہاتھی کے فضلے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔اول الذکر زیادہ تر انڈونیشیا ،فلپائن ،ویت نام وغیرہ می...
View Detailsسگریٹ نوشی کاحکم
استفتاء ’’سگریٹ ‘‘ڈاکٹری حساب سے کینسر اور دل کی اور بہت سی جسمانی بیماریوں کی ماں ہے ۔ڈاکٹری حساب سے مجھ جیسے ڈاکٹر کا خیال ہے کہ سگریٹ پینا گویا آہستہ آہستہ زہر گھولنا اور خودکشی کے مترادف ہے ۔شرعی اخلاقی اور روحانی اعت...
View Detailsآٹا چھاننے کےبعد بھی اگر سسریاں رہ جائے تو اس کیا حکم ہے؟
استفتاء مسئلہ پوچھنا تھا کہ گھر میں جو آٹا رکھا ہوتا ہے ،روٹیاں بنانے کے لیے اس موسم میں اس میں اکثر چھوٹی چھوٹی سونڈیاں پڑجاتی ہیں یا آٹے کا کیڑا جیسے سسریاں اس کے کھانے کا کیا حکم ہے ؟چھالنی سے چھاننے کے بعد بھی وہ آٹ...
View Detailsسونا چاندی کا ورق اور کشتے کھانا
استفتاء کیا سونا چاندی کھانا جائز ہے جیسے چاندی کا ورق اور کشتے وغیرہ میں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کسی طبیب کی ہدایت پر سونے چاندی کا دوا اور نسخے میں استعمال جائز ہے۔...
View Detailsبلوغت سے پہلے ڈاکٹر کے کہنے پر شراب پینا
استفتاء مفتی صاحب مجھ سے ایک آدمی نے ایک مسئلہ پوچھا ہے براہ مہربانی وہ آپ بتا دیں۔ ایک آدمی کہتا ہے کہ میں نے 8 یا 9 سال کی عمر میں شراب کے دو تین چمچ پیے ہیں، اس وقت میں بہت زیادہ بیمار تھا، تین تین دن میں نیند نہیں کر...
View Detailsسفید شراب کے سرکہ کا استعمال
استفتاء فوڈ میں سفید شراب کا سرکہ ہے کیا وہ استعمال کرسکتے ہیں ؟جیسے سینڈوچ سیریڈ میں سفید شراب کا سرکہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شراب جب سرکہ بن جائے تو اس کا استعمال جائز ہو جاتا ہے۔...
View Detailsمچھلی کا سر اور آنکھ کھانا درست ہے
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ مچھلی کا سر اور آنکھیں کھانا درست ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مچھلی کا سر اور آنکھیں ...
View Detailsشیعہ گھر کی لڑکی شیعہ نہ ہو تو ان کے ہاں کھانے پینے کا حکم
استفتاء اگر شیعہ گھر کی لڑکی شیعہ نہ ہو تو ان کے گھر سے کچھ کھانا جائز ہے؟آپ کا سوال واضح نہیں، اس لیے مندرجہ ذیل باتوں کی وضاحت مطلوب ہے:1۔ لڑکی شادی شدہ ہے، اپنے گھر والی ہے یا ماں باپ کے گھر میں رہتی ہے؟ ...
View Detailsبکرے کے گردوں، تلی اور کپوروں، گائے کے پھپھڑوں، اوجھڑی اور سری کا حکم
استفتاء 6۔ براہ کرم مندرجہ ذیل چیزوں کے متعلق بھی بیان فرما دیں۔ اللہ پاک آپ لوگوں کو بہت زیادہ جزائے خیر مرحمت فرمائے۔1۔ بکرے کے گردے (ہم نے گردوں کے بارے میں مکروہ تحریمی سنا ہے)2۔ بکرے کی تلی اور کپورے۔3۔ گائ...
View Detailsپوٹے کا حکم
استفتاء مرغی میں ایک پیس کلیجی کے ساتھ اور ہوتا ہے جسے پوٹا کہتے ہیں۔ کیا یہ حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرغی کا پوٹا حلال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ...
View Detailsچائنیز نمک کا حکم
استفتاء چائنیز نمک کے بارے میں کیا حکم ہے اگرچہ اس کے پیکٹ پر حلال لکھا ہو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چائنیز نمک کے بارے میں ’’سنہا‘‘ [جو حلال سرٹیفیکیشن کا عالمی معتمد ادارہ ہے]کے نمائندے ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved