سورج يا چاند گرہن کا حاملہ عورتوں پر اثر
استفتاء سورج گرہن یا چاند گرہن کا حاملہ عورت پر کوئی اثر ہوتا ہے یا نہیں ؟ کیا اسلام میں اس کے متعلق کوئی حکم موجود ہے ؟ کیونکہ کسی نے اپنا تجربہ ظاہر کیا ہے کہ سورج گرہن میں باہر نکلنے کی وجہ سے بچے کے جسم پر نشان ہے ۔ ...
View Detailsکپڑے کھڑےہوکر بدلنے چاہئیں یا بیٹھ کر؟
استفتاء اگر کپڑے بدلنے ہوں تو کھڑے ہوکر بدلنے چاہئیں یا بیٹھ کر؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہمیں کسی حدیث سے یہ بات معلوم نہیں ہوسکی کہ کپڑے بیٹھ کر بدلنے چاہئیں البتہ بعض علماء نے صرف شلوا...
View Details"ہرشی” کمپنی کی چاکلیٹ کے استعمال کا حکم
استفتاء کیا "ہرشی" کمپنی کی ملک چاکلیٹ استعمال کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ’’ ہر شی ‘‘(HERSHEY)کمپنی کی’...
View DetailsRafhan(رفحان) کی مینگو جیلی کھانے کا حکم
استفتاء کیا Rafhan(رفحان) کمپنی کی مینگو جیلی جو کسٹرڈ وغیرہ میں ڈالی جاتی ہے حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ’’رفحان ‘‘(RAFHAN) کمپنی کی...
View Detailsسکول میں ٹائی لگانے کا حکم
استفتاء بچے کے اسکول والے کہتے ہیں کہ بچہ سکول میں ٹائی لگا کر آئے۔ آپ ٹائی لگانے کا حکم بتا دیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ٹائی میں صلیب کا متبادل ہونے کا شبہ ہے لہذا اس کے استعمال سےپ...
View Detailsمصنوعی ریشمی دھاگے سے مردوں کے کپڑے سلائی کرنا
استفتاء مصنوعی ریشمی دھاگے سے مردوں کے کپڑے سلائی کرنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مصنوعی ریشم کے دھاگے سے مردوں کے کپڑے سلائی کرنا جائز ہے۔احسن الفتاویٰ (8/66) میں ہے: ...
View Detailsکتوں کی خوراک سے متعلق مضامین لکھنا
استفتاء کیا ہم Dog Food (کتوں کی خوراک) کے بارے میں مضامین لکھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کتوں کی خوراک کے بارے میں مضامین لکھنا جائز ہے۔توجیہ: کتا منجملہ جانوروں میں سے ایک ج...
View Detailsسرکاری جنگل سے لکڑی کاٹنے کا حکم
استفتاء مفتی صاحب عرض یہ ہےکہ ہمارے گاوں کے ساتھ سر کاری جنگل ہے اس جنگل پر سرکار اپنی ملکیت کا دعویٰ کرتی ہے اس جنگل سے لوگ استعمال کیلئے لکڑیاں کاٹ کر لاتے ہیں حالانکہ سرکاری جنگل سے گورنمنٹ یہ اجازت نہیں دیتی کہ لکڑیاں...
View Detailsعصر کے بعدسونا
استفتاء عصر کے بعد سونا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عصر کے بعد سونا مکروہ ہے تاہم اگر مجبوری ہو تو پھر مکروہ نہیں۔شرح مشكل الآثار (3/ 99) میں ہے:كم...
View Detailsکیا "جیاندویا” (Gianduja) کمپنی کی "ہیزلنٹس ملک چاکلیٹ” حلال ہے؟
استفتاء "جیاندویا" (Gianduja) چاکلیٹ بنانے والی ایک اٹلی کی کمپنی ہے کیا اس کی "ہیزلنٹس ملک چاکلیٹ" حلال ہے؟اس کے اجزائے ترکیبی کی تصویر آپ کو ارسال ...
View Detailsوالده کی اجازت کے بغیر بیرون ملک کام کے لیے جانے کا حکم
استفتاء مفتی صاحب مجھے آسٹریلیا سے جاب کی آفر آئی ہے لیکن میری والدہ مجھے جانے سے روک رہی ہے اس سے ایک ماہ پہلے بھی مجھے سعودیہ کی جاب ملی تھی ،میں نے ویزا پراسيس بھی کروا لیا تھا لیکن جب ٹکٹ آئی تو والدہ نے روک لیا کہ نہ...
View Detailsنقاب/برقع پہن کر تصویر کھینچوانا
استفتاء کیا کوئی عورت چہرہ پر نقاب لگا کر اپنی تصویر اتروا سکتی ہے جب کہ اس کے چہرے میں سے صرف آنکھیں نظر آرہی ہوں؟ تصویر اتروانے کی غرض یا تو بطور یاد گار اپنے پاس رکھنا ہو یا اپنے فیس بک کے آئی ڈی یا واٹس ایپ کے اسٹیٹس ...
View Details’’ہیول ‘‘(HUEL) کمپنی کی بنائی ہوئی مصنوع’’نیوٹریشنلی کمپلیٹ فوڈ ‘‘ استعمال کرنے کا حکم
استفتاء میں کمر درد کا مریض ہوں ، میں نے انگلینڈ سے ’’ہیول ‘‘(HUEL) کمپنی کی بنائی ہوئی مصنوع ’’نیوٹریشنلی کمپلیٹ فوڈ ‘‘ (مختلف اجزاء سے مرکب پاؤڈر کی ص...
View Detailsکعبہ کے غلاف کو بیچنے کا حکم
استفتاء (1)میرا سوال یہ ہے کہ کیا غلاف کعبہ کو بیچنا جائز ہے مطلب کہ اتنے پیسوں کا اتنا مل سکتا ہے اور کیا خانہ کعبہ کے اندرونی غلاف کو کسوہ مبارک کہتے ہیں؟(2) اس کے علاوہ حضورﷺ کا پسینہ مبارک اور موئے مبارک وغیرہ ک...
View Detailsریکوری ایپ یعنی جس ایپ کے ذریعےڈیلیٹ ہوئے میسج دوبار ظاہر ہوجائیں اس کا استعمال کرکے کسی کے بھیجے ہوئے میسجز کو پڑھنا
استفتاء ڈیلیٹ شدہ واٹس ایپ میسج کو کسی recovery App (ریکوری ایپ یعنی جس ایپ کے ذریعے ڈیلیٹ ہوئے میسج دوبار ظاہر ہوجائیں ۔ ناقل)کے ذریعہ recover (ریکور، ناقل) کرنا جائز نہیں ہے، نہ ہی اس کے تعلق سے sender (بھیجنے والے ، ناق...
View Detailsگورنمنٹ کالج کے پھل وغیرہ استعمال کرنے کا حکم
استفتاء گورنمنٹ کالج کے درختوں کے پھل، شہد وغیرہ سے کالج کے ملازمین مستفید ہو سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر اگر وہ ضائع ہو رہے ہوں تو اسکا کیا حکم ہے؟وضاحت از سائل : ہمارے کالج میں درختوں کی دو قسمیں ہیں ایک قریب کے درخت جن...
View Detailsعورت کا کسی مفتی صاحب یا مولانا صاحب کو سلام کرنا
استفتاء بہشتی زیور میں لکھا ہےکہ"غیر محرم مرد کے لیے کسی جوان یا درمیانی عمر کی عورت کو سلام کرنا ممنوع ہے اسی طرح خطوں میں لکھ کر بھیجنا یا کسی کے ذریعے سے کہلوا کر بھیجنا اور اسی طرح نامحرم عو...
View Detailsشادی کے لیے تصویر کا مطالبہ کرنا
استفتاء شادی کرتے وقت لڑکے والے لڑکی کی تصویر کا مطالبہ کرتے ہیں تو آیا ان کا شرعاًیہ مطالبہ کرنا درست ہے یا نہیں؟ کیونکہ پہلے لڑکا تصویر میں دیکھے گا اگر تصویر میں لڑکی پسند آئی تو گھر والوں کو لڑکی دیکھنے کے لیے بھیجے گ...
View Details"سنابل احد” کمپنی کا "چیز کروسینٹ” استعمال کرنے کا حکم
استفتاء میں عمرہ کے لیے سعودیہ عرب آیا ہوا ہوں یہاں بازار میں "سنابل احد" کمپنی کا "چیز کروسینٹ" (ایک طرح کا"بَن "جس...
View Detailsپرندوں سے فصل کی حفاظت کے لیے زہر چھڑکنا
استفتاء ایک ملازم کا سوال ہے کہ مجھے مالک کہتا ہے کہ فصلوں پر زہر چھڑک تاکہ چڑیا وغیرہ جو نقصان کرنے آئیں سب مر جائیں۔ کیا میرے لیے ایسا کرنا جائز ہوگا؟مزید وضاحت: کھیت میں ہل چلانے کے بعد جب بیج ڈالا جاتا ہے تو ہر فص...
View Detailsکسی ریپر پر "احمد” لکھا ہوا ہو تو اس کو پھیکنے کا حکم
استفتاء میرا سوال یہ ہے کچھ پروڈکٹ ہوتے ہیں جیسا کہ" گھرانہ گھی"ہے جس کے نیچے " احمد آئل اینڈ گھی کمپنی"لکھا ہوتا ہے، گھی استعمال کرنے بعد لوگ اس پروڈکٹ کے شاپر کو کوڑے میں پھینک دیتے ہیں ،جواز یہ بتاتے ہیں کہ یہ جو نام احم...
View Detailsیتیموں کے مال کے استعمال کا حکم
استفتاء ميرے چاچو 13 سال پہلے فوت ہوچکے ہیں اور چاچی نے دوسری شادی کرلی تھی تو ان کے دو بچےہیں جو میرے پاس ہیں ، ایک سولہ سال کا ہے اور دوسرا تیرہ سال کا ہے جس پر بلوغت کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئی اور ان کی ڈیڑھ ایکڑ زمی...
View Detailsکیا راستے کی دائیں جانب چلنا سنت نبوی ہے؟
استفتاء کیا راستے کی دائیں جانب چلنا سنت نبوی ہے؟ قرآن وسنت کی روشنی میں جواب دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس کی تصریح تو نہیں ملی لیکن چونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم قابل شرف وتکریم کاموں...
View Detailsپاسپورٹ سائز تصویر کارڈ میں ہو تو نماز کا حکم
استفتاء میں یونیورسٹی کا سٹوڈنٹ ہوں وہاں ہمیں سٹوڈنٹ کارڈ لگے ہوئے ہیں اس کارڈ پر پاسپورٹ سائز تصویر بھی بنی ہوئی ہے ۔ کیا وہ کارڈ سجدے والی جگہ پر رکھ کر یا گلے میں لٹکا کر نماز ہو جائے گی؟تنقیح: بعض طلباء کارڈ گلے...
View Detailsاپنی دعوت میں کسی اور کو بھیجنا
استفتاء ایک بندہ اپنے بیٹےکی شادی پر یا ولیمے پر کسی کو دعوت دیتا ہے اب یہ بندہ خود نہیں جاتا مگر اپنی جگہ کسی اور کو کہتا ہے کہ میں تو ویسے بھی نہیں جارہا میری جگہ تم چلے جاؤ،تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ اس مسئلہ کو تفصیل سے...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved