موبائل سے بھی جاندار کی تصویرلیناحرام ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہموبائل سے تصویر لے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری تحقیق میں موبائل سے جاندار کی تصویر لیناجائزنہیں۔۔...
View Detailsپروڈکٹ کی تشہیر وغیر تشہیر کے لیے جاندار کی ویڈیو بنانا جائز نہیں
استفتاء **** کمپنی میں الحمدللہ شریعہ ڈیپارٹمنٹ کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے، لہذا کمپنی کے’’ اے، ٹی‘‘ ڈپارٹمنٹ کی یہ کوشش ہے کہ وہ کمپنی کے مفتی صاحب کے بیانات، نعت اور اہم شرعی مسائل ونکات اور دینی و اصلاحی نشستوں کو اپ...
View Detailsتصویرویڈوکےمتعلق سوالات
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشریعت مطہرہ کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں.1 مقامات مقدسہ ،شعائر اسلام ،حرم شریف ،مسجد نبوی ، تربیتی خانقاہوں اورتبلیغی مراکز و مدارس میں موبائل فون سے تصاویر اور ویڈیو بنانا اور...
View Detailsدوسرے ملک میں جانے کےلیے بیوی کی تصویروغیرہ بنوانےکےمتعلق سوالات
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب مفتی صاحب!میرا سوال یہ ہے کہ میں امریکہ میں اپنے ماموں کے پاس دنیاوی کاروبار کی حیثیت سے جانا چاہتا ہوں جس کے لئے میرے ساتھ اہلیہ کا ہونا ضروری ہے، کیونکہ یہ امریکہ کے ویزا کے...
View Detailsسی وی پرتصویر لگانے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہمارا ایک تجارتی ادارہ ہے جہاں پر ہمیں نئے ملازمین رکھنے کے لیے ان کی سی ویزدرکار ہوتی ہیں اور یاددہانی کے لیے سی ویز پر تصویر کے ضر...
View Detailsکسی چیز پر لگی تصویر کے منہ ناک وغیرہ نہ ہوں تو وہ تصویر کے حکم میں نہیں
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا یہ’’ پولو ‘‘بر انڈ کا مونوگرام تصویر کے حکم میں ہے ؟کیا اس کو پہن کر نماز ہو جائے گی؟اگر ہوجائے گی تو بلاکراہت کے ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsموبائل فون سے بیوی بچوں کی تصاویر بنانا
استفتاء موبائل فون میں بیوی، بچوں کی تصاویر بنانا کیسا ہے؟ جبکہ کچھ دیر بعد یا کچھ دن بعد مٹا دی جائیں اسی طرح اپنی تصویر بنوانا جائز ہے؟یا سیلفی وغیرہ سے تصاویر بنانا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsبزرگوں کی تصاویر گھرمیں رکھنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاپنے بزرگوں کی تصاویر بڑی کراکے فریم کرکے گھروں میں لگانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جاندار کی تصاویر گھروں میں لگانا جائز نہیں ،اگرچہ وہ...
View Detailsماشاء اللہ،سبحان اللہ،وغیرہ عربی کےعلاوہ زبانوں میں لکھ سکتے ہیں البتہ زیادہ قرآن کاحصہ لکھنا جائز نہیں
استفتاء قرآنی آیات کسی اور زبان میں لکھنی حرام !ان شاء الله، ما شاء الله، جزاك الله، سبحان الله وغیرہ وغیرہ ان جیسے دیگر الفاظ انگلش میں نہ لکھیں، السلام عليكم بھ...
View Detailsبازو غیرہ پر اپنا نام لکھوانے کا حکم
استفتاء بازو یا جسم کے کسی حصے پراپنا نام یا کچھ اورلکھواناجوہمیشہ کے لیے ہومٹ نہ سکےکیا(۱)ایسا کرناجائز ہے؟(۲)اگرجائز نہیں تواس کاازالہ کیاہے؟(۳)اس کےاوپروضواورغسل ہوجاتاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...
View Detailsپیسے قرض نہ دینے کے لیے جھوٹ بولنا جائز نہیں
استفتاء ایک دوست ادھار پیسے مانگتے ہیں اورکوئی مدت طے نہیں کرتے واپسی کی کہ کب تک واپس کریں گےاوران سے کبھی پیسوں کامعاملہ کیا بھی نہیں جس کی وجہ سے پکایقین نہیں ہوتاکہ واپس آسانی سے مل جائیں گے یا نہیں؟ایک دودفعہ یہ معامل...
View Detailsغیر سید کے نام کے ساتھ لفظ ’’ شاہ ‘‘استعمال
استفتاء ’’ شاہ ‘‘کا لفظ عموماً ہم ان لوگوں کے نام کے ساتھ لگاتے ہیں جو آل رسول ﷺ میں سے ہوں۔ یعنی ’’ سید ‘‘خاندان کے لیے۔ میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل کے ہوسٹل میں رہتا تھا۔ وہاں ایک بار میں نے موذن صاحب بھائی رحمت اللہ کو ’’ شاہ ...
View Detailsبیوٹی پارلر میں دلہن تیار کرنا جائز ہےالبتہ میانہ روی سے کام لیا جائے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر کسی کا پارلر اس کے گھر میں ہو اور اس میں کوئی تصویر نہ ہو اور نہ ہی کوئی بے پردگی ہو ،اس میں دلہن کو تیار کروا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsکیا زوال کے وقت درود شریف ،دعا مانگ سکتے ہیں ؟
استفتاء کیا صبح زوال کے وقت ہاتھ اٹھا کر دعا مانگ سکتے ہیں اور درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زوال کے وقت ہاتھ اٹھا کر دعا مانگ سکتے ہیں۔نیز اس وقت درود شریف بھی پڑھ سکتے...
View Detailsکٹے ہوئے ناخن اوربالوں کو دفن کرنا چاہیے
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ ناخنوں اور سر کے بالوں کو پھینکنے کی کیا ترتیب ہونی چاہیے؟کہاں پھینکا جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ناخن اور سر کے بالوں کو دفن کردینا چاہیے اگر دفن نہ کرےاور ک...
View Detailsاگر کتا حملہ کرتا ہو تو اس مار سکتے ہیں؟
استفتاء ہمارے گھر کے باہر کتا ہے جو کہ پورا دن بھونکتا رہتا ہے، ایسے لگتا ہے کہ کبھی بھی بچوں پر حملہ کر د ے گا، اس کو گھر سے دور بھی چھوڑ کر آئےہیں مگر وہ واپس آ گیا۔ اب اس سے ڈر لگتا ہے کہ کہیں نقصان نہ پہنچا دے۔کیا اس ص...
View Detailsتلاوت کے لیے ادب کا تقاضا ہے کہ اکثر ستر کا حصہ چھپا کر تلاوت کرے
استفتاء کیا قرآن پاک کی تلاوت کے لیے بھی اسی طرح ستر کی حفاظت کی جائے گی جیسے نماز کیلئے کی جاتی ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ” تلاوت کے لیے اسی طرح ستر کی حفاظت “سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت : ستر کی حفاظت سے مراد یہ ہے کہ ...
View Detailsبچے کا حبیب اللہ کو اللہ کہہ کرپکارنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب! ایک بچہ تقریبا دو سال اس کی عمر ہے، بولتا نہیں ابھی، اس کے ماموں کا نام حبیب اللہ اور وہ جب اپنے ماموں کو بلاتا ہے تو اللہ کہہ کر بلاتا ہے، پورا نام نہیں لے سکتا ابھی،ت...
View Detailsجاندار کی ویڈیو کے ساتھ تلاوت سیٹ کرنا جائز نہیں
استفتاء مفتی صاحب یہ ویڈیو دیکھیں اس میں تصویر کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت سیٹ کی گئی ہے آج کل بہت سے لوگوں کے اسٹیٹس میں ایسی ویڈیو دیکھنے میں آ رہی ہے جن میں تصویر کے ساتھ تلاوت ہوتی ہے دیکھ کر عجیب سا لگا دکھ بھی ہوا منع ک...
View Detailsختم قرآن کے موقع پر عورتیں دعا وغیرہ کرا سکتی ہیں؟
استفتاء ہم گھر میں بچیوں کو قرآن پاک پڑھاتے ہیں ،ان میں سے اکثر بچیوں کا قرآن پاک مکمل ہو رہا ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ تکمیل قرآن کی صورت کیا ہو؟جب بچی آخری سبق پڑھے تو کیا ہم دعا کریں؟ کیا مستورات کا دعا کرنا درست ہے؟ختم قرآن ک...
View Detailsدکان و کاروبار کا نام مقدس ناموں سے رکھنے کا حکم
استفتاء مفتی صاحب کچھ لوگ اپنے کاروبار کا نام مقدس ناموں میں سےرکھ لیتے ہیں مثلا رفیق سویٹ ،بلال سویٹ ،قاسم آپٹیکل ،حلیم والے، رحمان کلاتھ ہاؤس، محمدی نہاری وغیرہ وغیرہ۔پھر یہ لوگ اپنے کاروبار کی مشہوری کے لیے یہ مقدس ن...
View Detailsوائی فائی پاسورڈ کسی کو دینا اور گناہ کا حکم
استفتاء میں ایک یونیورسٹی کا سٹوڈنٹ ہوں ہماری یونیورسٹی نے ایک وائی فائی دی ہوئی ہے جو تمام اسٹوڈنٹ استعمال کرتے ہیں اور اس پر پاسورڈ لگا ہوا ہوتا ہے اور وہ پاسورڈ کسی کسی کو پتہ ہوتا ہے اگر اس کا پاسورڈ میرے پاس ہو اور میر...
View Detailsبیوی سے دور شخص کے لیے غلبۂ شہوت کے وقت مشت زنی کرنا
استفتاء 1- ایک آدمی بیوی سے دور مثلا دبئی ،قطر، سعودیہ وغیرہ کام کے سلسلے میں جاتا ہے ۔اسے ایک سال متواتر وہاں رہنے کی مجبوری ہے ۔ایسی حالت میں جنسی اثرات کے زیر اثر اپنی بیوی کا تصور کر کے مشت زنی کرسکتا ہے؟2- کیا ایس...
View Detailsعورت کےلیے سیفٹی کااستعمال جائز ہے
استفتاء 4۔عورت کا اپنے جسم پر سیفٹی کااستعمال کیسا ہے ؟چونکہ سیفٹی کے استعمال کے بعد جسم پرموٹے اورگھنے یعنی مردوں جیسے بال نکل آتے ہیں تو ایسی چیز استعمال کرنا جس سے بعد میں مردوں جیسی مشابہت ہوجائے ،عورت کے لیے کیسا ہے؟ت...
View Details(1)گانے کی جگہ تلاوت کرنا(2)قرآن کی بے ادبی کے متعلق سوال
استفتاء 1۔بس میں اگر گانا اونچی آواز میں چل رہا ہو تو قرآن پاک پڑھنا جائز ہے؟2۔اس کے علاوہ بس میں سیٹ کے پیچھے بیٹھ کر پڑھنا جائز ہے بعض بسوں میں پچھلے والی سیٹیں اونچی ہوتی ہیں اس میں آگے والی سیٹ پہ بیٹھ کر قرآن پاک پ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved