• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء کیا بہنوئی خالواورپھوپھا سے پردہ ہوتا ہے؟اورگھر والے کہتے ہیں کہ ان سے پردہ مت کرو کیونکہ جب تک بہن ،پھوپھو اورخالہ ان کے نکاح میں ہیں وہ حلال ہیں یعنی ان سے پردہ نہیں ہے۔ الجواب :بسم اللہ حام...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1)جو لڈو گھر پر بچے کھیلتے ہیں جس میں کوئی شرط وغیرہ نہیں لگائی جاتی کیا وہ درست ہے؟ مطلب اسلام میں جائز ہے؟2)اکثر لوگ کہتے ہیں کہ جہاں یہ کھیلی جائے وہاں رزق میں کمی ہوتی ہے ب...

استفتاء کیا بچوں کو کارٹون دکھا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کارٹون جاندار کی شکل کے ہوں تو بالغ شخص کا بچوں کو ایسے کارٹون دکھانا جائز نہیں۔البتہ بچے خود دیکھ لیں تو ان کے لیے گنجائ...

استفتاء(1) اس پیکنگ میں کارٹون تصاویر کے حکم میں ہیں؟ (2) ان میں کس طرح کی تبدی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ(2)گھر کے ہر کمرے میں L.E.Dلگی ہوئی ہے میرے کمرے میں نہیں ہےبچے وہاں جاتے ہیں کارٹون دیکھنے  روکنے سے بھی نہیں رکتےکوئی متبادل صورت یا جوازکی کوئی صورت بتادیں۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتی حضرات اس بارے میں کہ ہمارے گھر شادی کارڈ آتے ہیں ان پر اللہ کا نام لکھا ہوتا ہے اس کا کیا کیا جائے اسکو جلا دیں یا کیا کریں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شادی کارڈ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر جوانی میں سفید بال آجائیں تو اگر سیاہ خضاب لگایا جائے تو کیسا ہے؟کیونکہ یہ بال بیماری کی وجہ سے سفید  ہوئے ہیں نہ کہ بڑھاپے ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشہید اوراق قرآن کریم یا احادیث مبارکہ یا دینی کتب کو کن طریقوں سے آخری مقام تک پہنچا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1- آجکل "مقدس اوراق" کے ل...

استفتاء (1)حضرت بعض لوگ کھاناکھانے کے بعد دعا کرتے ہیں اس کی کوئی حقیقت ہے  کہ یہ سنت وغیرہ ہو اس کے بارے میں وضاحت مطلوب ہے؟وضاحت مطلوب ہے : دعا کا طریقہ کیا ہوتا ہے؟جواب وضاحت ہے  انفرادی ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا ۔ ...

استفتاء مکرم و محترم مفتی صاحب دارالافتاء!اس مسئلہ پر خصوصی توجہ فرمائے کیونکہ اسوقت معاشرے میں یہ عمومی واقعات  پائے جارہے ہیں اور والدین بڑے پریشان ہیں۔فتوی جاری فرمائے اگر مناسب سمجھے تو نیٹ پر بھی جاری فرمادیں تاکہ پریش...

استفتاء محترم مفتی صاحب السلام علیکم1) میں نے سنا ہے کہ کسی کو اپنے گناہ کے بارے میں بتانا بھی گناہ ہے ۔کبھی ہم یہ کہتے ہیں کہ میری نماز قضا ہوئی تھی یا کسی ایسے عمل کے بارے میں بات کر لیتے ہیں جو گناہ ہو مثلاً غیبت تو ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1 ۔موبائل فون میں قرآن کریم مکمل محفوظ ہوتا ہے، احادیث مبارکہ بھی ہوتی ہیں ، توکیا موبائل کی طرف پاؤں کر کے سو سکتے ہیں؟ یا موبائل فون کو نیچے زمین پر رکھ سکتے ہیں ؟ ...

استفتاء (1)کیا بچے کا عبدالاحد نام رکھ سکتے ہیں؟(2)اور کیا اس کو احد بھی پکار سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1) بچے کا عبدالأحدنام رکھنا جائز ہے۔(2) عبدالأحدکو’’أحد‘‘پکارنا جا...

استفتاء حضرت ایک مسئلہ پوچھنا ہے 1-کہ والدین کی قدم بوسی جائز ہے یا نہیں ؟2-یا جھک کے پاؤں پر ہاتھ رکھنا جائز ہے یا نہیں وضاحت کریں ۔جزاک اللہ خیر الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1-اپنے والدین کے...

استفتاء یوم آزادی کے موقع پر عموما لوگ خود اپنے یا بچوں کے چہروں یا جسم کے کسی اور حصے پر مختلف رنگوں سے چاند ستارہ اور کوئی چیز بناتے ہیں، شرعاً اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء میرا سوال موسیقی سےمتعلق ہے۔عام طور پر موسیقی کےآلات تین قسم کے ہوتے ہیں۔1۔وہ آلات جن میں آواز ہوا کے ذریعے نکلتی ہے جیسے بانسری2۔وہ آلات جن میں تار کے ذریعے آواز نکلتی ہے جیسے گٹار اور وائلن2۔وہ آلات جن...

استفتاء شادی کےبعدعورت کےلیےاپنےنام کےساتھ شوہرکانام لکھناجائزہےیانہیں؟شناختی کارڈمیں دونوں طرح لکھوایاجاسکتاہےاپنےنام کےساتھ اپنےوالدکانام لکھوالے یاخاوندکا،اسلام میں خاوندکانام ساتھ لکھوانےکی اجازت ہے؟ ...

استفتاء ہمارے ہاں گتہ فیکٹری میں ردی گتہ کافی زیادہ مقدار میں استعمال ہوتا ہے جو ہم خریدتے ہیں۔اس کے اندر اوراق مقدسہ بھی بہت آتے ہیں جن کو ہم اٹھا کر مشین کے اندر ڈال دیتے ہیں اس میں بہت سا پانی ڈالتے ہیں اور وہ گل کر اگلی...

استفتاء (1)ہریسہ کیاہے؟(2)اورکیااس کاکھانامسنون ہے؟(3)اس کوعربی میں کیاکہاجاتاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)ہریسہ گوشت اورکوٹےہوئےگیہوں کوباہم پکاکربنایاجاتاہے۔(2)ہریسہ کھاناسنت سےثا...

استفتاء (1)کلب عقور کے حکم میں کون سے کتے آتے ہیں ؟(2)کیا آوارہ کتےکو مار سکتے ہیں ؟(3)بلی کے قتل کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)کتوں میں سےکلب عقور میں صرف وہ کتے شامل ہیں ج...

استفتاء گزارش یہ ہے کہ میرے تین بچے ہیں اور جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہتا ہوں،میرے والدین انتہائی مذہبی ہیں اور نماز پنجگانہ باقاعدگی سے ادا کرتے ہیں ،میری بیوی گھر کے تمام کام کرتی ہے ،میری بیوی کے ساتھ میرے والدین کارویہ نوک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved