• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء تحریم  نام رکھنا کیسا ہے؟ میری بہن  دس بارہ سال کی ہے ،اس کا نام تحریم ہے  ،تو سنا ہے کہ تحریم نام ٹھیک نہیں ہے ،تو کیا اس کا نام تبدیل کرنا چاہیئے ؟کہتے ہیں کہ تحریم کا معنی ہے حرام کردہ ۔برائے مہربانی رہنمائی فرما...

استفتاء نواسے کی آمد متوقع ہے ،یہاں سویڈن میں بچے کی ختنے کا معاملہ ہے ،عیسائی لوگ تو ختنے نہیں کرواتے لیکن یہودی کرواتے ہیں ،اس لئے یہودی ڈاکٹر ہسپتال میں ختنے کرتے ہیں ،طویل عرصے سے ہمارے مشاہدے میں ہے کہ مسلمان انہی سے خ...

استفتاء ہمارے ہاں ایک حجرہ ہے جس میں عشاء کی نماز اور درس ہوتا ہے لیکن اس حجرے کے لیے جو بجلی آئی ہے وہ حجرے کے مالک کے گھر سے آئی ہے لیکن جب بجلی نہیں ہوتی تو حجرے کا مالک بجلی جنریٹر سے چلاتا ہے  اور اس جنریٹر کے لیے جو...

استفتاءاگر سر کے بال نہ ہوں اور انسان جو بازار سے وگ ملتی ہے وہ لگالے تو پھر وضو کے دوران سر کا مسح کیسے کرے گا؟ اگر وگ جالی دار ہو غسل کرتے وقت پانی سر پہ چلا جاتا ہو تو کیا اس سے غسل ہوجائے گا؟...

استفتاء مفتی صاحب ! ایک  دوست نے کسی بریلوی عالم سے یہ مسئلہ پوچھا  کہ انڈے کا چھلکا کھانا کیسا ہے؟ دلیل کے ساتھ جواب دیں ۔تو اس نے جواب میں کہا کہ اس بارے میں کوئی صریح مسئلہ تو نظر سے نہیں گزراا  لبتہ "لاتحلہ الحیات "    ...

استفتاء کیا شادی کے موقع پر دلہن کو تیار کرتے وقت وگ لگانا جائز ہے؟ کیونکہ اکثر لڑکیوں کے بال کمزور اور قلیل ہوتے ہیں جن پر اگر ہیئر سٹائل نہ بنایا جائے تو دوپٹہ سیٹ کرنا بہت ہی زیادہ مشکل ہوجاتا ہے اس کے بارے میں رہنمائی ف...

استفتاء مفتی صاحب! ٹی وی پر قرآن کریم کی تلاوت لگا کر سوجانا یاگھر کے کاموں میں مصروف ہو جانا کیسا عمل ہے؟برائے کرم شریعت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تلاوت ک...

استفتاء کیا عورت کے لیے ابرو کے درمیان والے بالوں کو اتارنا مستحب ہے؟اور کیا اس کے لیے کسی لوہے کی چیز کا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے؟ جیسے Tweazer(موچنا) الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام ح...

استفتاء اگر کسی شخص کاوالد بیمار  ہو اور یہ شخص اس نیت سےبکرا ذبح کرے کہ اللہ تعالی اس کی برکت سے میرے والد کو صحت دیں ،تو کیااس نیت سے بکرا ذبح کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محض ...

استفتاء اگر ہم کسی کو حدیث شریف سینڈ کرتے ہیں نیکی کی دعوت دینے کی نیت سے۔ لیکن اس شخص کو ہمارا حدیث بھیجنا پسند نہیں ہے۔ لیکن وہ منع نہیں کر پارہا صاف لفظوں میں۔ ایسی صورتحال میں ہمیں اس شخص کو نیکی کی دعوت دیتے رہنا چاہئے...

استفتاء سوال  یہ ہے کہ ایک عالمہ نے سبق پڑھاتے ہوئے یہ حدیث بیان كی "من تعلم علما مما يبتغى به وجه الله لا يتعلمه الا ليصيب به عرضا من الدنيا لم يجد عرف الجنه يوم القيامة "اس حدیث کی تشریح...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ غیبت غیر مسلم کی بھی ہوتی یا صرف مسلمان کی ہوتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جو کافر دار الاسلام میں ٹیکس دے کر رہ رہے ہیں  یا کسی کی امان میں ہیں ان  کی غیبت تو...

استفتاء کیادرج ذیل عمل شرعی طورپرکرناجائزہےاوراس کی حقیقت کیاہے؟"جوکوئی ماہ صفرکےآخری بدھ کوسورت الم نشرح،سورت التین،سورت النصر،سورت اخلاص،80،80بار پڑھے اس مہینےکےختم ہونےسےپہلےان شاءاللہ غنی(امیر)ہوجائےگا"۔ ...

استفتاء میری شادی کو 2سال ہو چکے ہیں اور میرا ایک بیٹا ہے مجھے مزید اولاد کی بالکل خواہش نہیں ہے کیا میرا مزید اولاد کا ارادہ نہ کرنا گناہ تو نہیں؟ اور قیامت والے دن اس بات پر پکڑ تو نہیں ہوگی؟وضاحت مطلوب:            آپ...

استفتاء اگر کوئی آن لائن کورس کرے اور اس کی فیس جمع کروائے مثلا 1500 روپے اور وہ 1500 آپس میں دو تین دوست یا بہنیں مل کر تقسیم کرلیں جیسے 500 ہر ایک دے تو کیا اس طرح دو تین لوگ  فیس جمع کروا کر کورس کر سکتے ہیں؟ یعنی  ایک ب...

استفتاء اگر کسی بندے نے اپنے دو بیٹوں کے نام محمد اور احمد رکھے تو اس بندے کے لیے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا خوشخبری سنائی ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس نے اپنے بچے کا نام ”محمد“ ...

استفتاء میرے گھر میں جامن کا درخت ہے اس کے اوپر گلہریاں رہتی ہیں جو گھر میں بہت زیادہ نقصان کرتی ہیں۔ میں نے بہت کوشش کی ہے کہ وہ یہاں سے چلی جائیں مگر نہیں جا  رہیں درخت بھی نہیں کاٹ سکتا۔ کیا میں ان گلہریوں کو زہریلی دوا ...

استفتاء آن لائن کورس جیسا کہ دورِ حاضر میں مروج ہیں:اگر عربی زبان سیکھنے کے لیے کسی مرد استاد سے پڑھا جائے تو کیا یہ درست ہے؟ نیز مرد استاد کے معاون کے طور پر آن لائن ، ان کے ساتھ پڑھایا جائے، تو ک...

استفتاء کیا نیل پالش(Nail Polish) لگانا جائز ہے؟ اگر نماز نہ پڑھنی ہو تو کیا لگائی جا سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کے لیے نیل پالش لگانا جائز ہے، تاہم نیل پالش لگانے سے چونکہ و...

استفتاء کیا خواتین آئی بروز بنوا سکتی ہیں؟ جن کی بڑی ہوں، تھوڑا باریک کروالیں زیادہ نہیں، اس میں گنجائش ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام طور سے جتنی بھنویں ہوتی ہیں، اگر ان سے کچھ بال زیاد...

© Copyright 2024, All Rights Reserved