فال نکلوانے اور نجومی کو ہاتھ دکھانے کا حکم
استفتاء (1)کیا یہ جو حساب (فال نامہ )کرواتے ہیں یہ جائز ہے یا نہیں ؟ (2)دوسرا کیا نجومی یا کسی کو ہاتھ دکھانا جائزہے؟ اس کے بارے میں رہنمائی فرمادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فال نکلوانا ...
View Detailsوظائف (عملیات)کاحکم
استفتاء 1)وظائف کا کیا حکم ہے ؟2)خاص عبقری کے وظائف جو کہ یقین کے ساتھ بیان کئے جاتے ہیں (کہ اس طرح پڑھنے سے یہ کام ہو جائے گا وغیرہ) اس کا کیا حکم ہے؟3)حاجت کے لیے خاص نوافل منقول ہے جس میں چار رکعت میں مختلف آ...
View Detailsصاحب مشورہ کیساہوناچاہیے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شریعت میں مشورے کے بہت سارے فضائل سننے میں آتے ہیں اورمشورہ پربہت زیادہ زور بھی دیاجاتاہے تو مشورے کا اہل کون ہےیاعمومی طور پر مشو...
View Detailsاشتہار کے لیے قرآن کی آیت چلانا
استفتاء اپنی مصنوعات کو بیچنے کے لئے اشتہار میں تلاوت قرآن چلانا تقویٰ کے اعتبار سے کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن پاک کی آیت کو اشتہاری مقصد کے لیے استعمال کرنا مکروہ ہے۔في...
View Detailsاونچی آواز میں ٹیپ پر تلاوپ چلانا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ ایک صاحب دفتر میں جہاں دیگر کام کرنے والے بھی ساتھ ہوتے ہیں اونچی آواز میں ٹیپ پر تلاوت قرآن چلاتے ہیں جس سے باقی کام کرنے والوں کے کام میں حرج ہوتا ہے مالکان اس چیز کو روکنا چاہتے ہی...
View Detailsپردہ نہ کرنے پر سزا
استفتاء اہل علم ودانش سے ایک سوال:کیا اسلام میں پردہ یا نقاب نہ کرنے والی خواتین کے بارے میں کوئی دنیاوی سزاتجویزکی گئی ہے ؟اگر کی گئی ہے تو اس کامطلب ہے یہ ذاتی نہیں معاشرتی مسئلہ ہے اور اگر نہیں کی گئی تو اس کا مطلب ہے کہ...
View Detailsساس اپنے داماد کو پیار دے سکتی ہے؟نیزداماد کا ساس سسرکو ابو امی کہنا
استفتاء ساس اپنے داماد سے کس طرح پیش آئے ملنے کے اعتبار سے؟ مثلا کس طرح پیار دے اور داماد کو اپنے ساس، سسر کو کس نام سے پکارنا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ساس اپنے داماد کے سر پر ہاتھ ...
View Detailsشوہر کااپنی بیوی کو کہناکہ اپنی بہن سے قطعی تعلقی کر
استفتاء شوہر اگر اپنی بیوی کو اسکی سگی بہنوں سے تعلق ختم کرنے کا کہے اور بیوی اس کا حکم مانتے ہوئے تعلق ختم کردے تو کیا عورت کو قطع تعلقی کا گناہ ہوگا؟ اور اگر بیوی شوہر کی یہ بات( کہ وہ اپنی بہنوں سے تعلق ختم کردے) نہ مانے...
View Detailsدوسری بیوی پہلی بیوی کے داماد سے پردہ کرے گی
استفتاء محترم مفتی صاحب!میری بیوی فوت ہوچکی ہے، ان سے میری اولاد ہے۔سوال یہ ہے کہ کیا میری دوسری بیوی میرے داماد سے پردہ کرے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دوسری بیوی پہلی بیوی کے داماد ...
View Detailsغیر محرم مردوں اورعورتوں کا ایک دوسرے سے پردہ کرنا
استفتاء مفتی صاحب !چند مسائل کے بارے میں شرعی رهنمائ درکار هے جن کی تفصیل درجه ذیل ہے۔1۔جس طرح عورتوں پر شرعی پرده فرض ہے اگر عورتیں نامحرم مردوں سے پرده نہ کریں تو کیا مردوں کو عورتوں سے پرده کرنا، مطلب ان میں آنا جانا...
View Detailsمشترکہ خاندان میں اختلاط کی حدود
استفتاء کیا مرد کا غیر محرم عورت سے اختلاط جائز ہے؟ نیز کس حد تک اختلاط کیا جاسکتا ہے؟ ایک دیندار مرد کا اپنے خاندان کی عورتوں (مثلا بھابھی اور سالی) وغیرہ سےکس حد تک بات کرنے کی گنجائش نکلتی ہے؟ اگرچہ دینی ماحول ہو۔ایک...
View Detailsبغیرجوئے کے بھی تاش کھیلنا جائزنہیں
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہتاش کھیلنا حرام ہے کیا جوا کے بغیر بھی؟یا جوا کے بغیر گناہ کبیرہ ہے؟ صرف یہ اصول و ضابطہ تو مجھے معلوم ہے کہ میری عقل معیار نہیں اور ہر بات مجھے سمجھ آجائے یہ بھی ضروری نہیں لیکن گ...
View Detailsجن گڑیوں کے چہرے کے نشان نہ ہوں ان کی خریدوفروخت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک شخص ان گڑیوں کا کاروبار کرنا چاہتا ہے۔کیا ان کا کاروبار جائز ہے؟ کیا یہ تصویر کے حکم میں تو نہیں آتی ؟...
View Detailsموبائل سے بھی جاندار کی تصویرلیناحرام ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہموبائل سے تصویر لے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری تحقیق میں موبائل سے جاندار کی تصویر لیناجائزنہیں۔۔...
View Detailsپروڈکٹ کی تشہیر وغیر تشہیر کے لیے جاندار کی ویڈیو بنانا جائز نہیں
استفتاء **** کمپنی میں الحمدللہ شریعہ ڈیپارٹمنٹ کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے، لہذا کمپنی کے’’ اے، ٹی‘‘ ڈپارٹمنٹ کی یہ کوشش ہے کہ وہ کمپنی کے مفتی صاحب کے بیانات، نعت اور اہم شرعی مسائل ونکات اور دینی و اصلاحی نشستوں کو اپ...
View Detailsتصویرویڈوکےمتعلق سوالات
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشریعت مطہرہ کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں.1 مقامات مقدسہ ،شعائر اسلام ،حرم شریف ،مسجد نبوی ، تربیتی خانقاہوں اورتبلیغی مراکز و مدارس میں موبائل فون سے تصاویر اور ویڈیو بنانا اور...
View Detailsدوسرے ملک میں جانے کےلیے بیوی کی تصویروغیرہ بنوانےکےمتعلق سوالات
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب مفتی صاحب!میرا سوال یہ ہے کہ میں امریکہ میں اپنے ماموں کے پاس دنیاوی کاروبار کی حیثیت سے جانا چاہتا ہوں جس کے لئے میرے ساتھ اہلیہ کا ہونا ضروری ہے، کیونکہ یہ امریکہ کے ویزا کے...
View Detailsسی وی پرتصویر لگانے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہمارا ایک تجارتی ادارہ ہے جہاں پر ہمیں نئے ملازمین رکھنے کے لیے ان کی سی ویزدرکار ہوتی ہیں اور یاددہانی کے لیے سی ویز پر تصویر کے ضر...
View Detailsکسی چیز پر لگی تصویر کے منہ ناک وغیرہ نہ ہوں تو وہ تصویر کے حکم میں نہیں
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا یہ’’ پولو ‘‘بر انڈ کا مونوگرام تصویر کے حکم میں ہے ؟کیا اس کو پہن کر نماز ہو جائے گی؟اگر ہوجائے گی تو بلاکراہت کے ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsموبائل فون سے بیوی بچوں کی تصاویر بنانا
استفتاء موبائل فون میں بیوی، بچوں کی تصاویر بنانا کیسا ہے؟ جبکہ کچھ دیر بعد یا کچھ دن بعد مٹا دی جائیں اسی طرح اپنی تصویر بنوانا جائز ہے؟یا سیلفی وغیرہ سے تصاویر بنانا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsبزرگوں کی تصاویر گھرمیں رکھنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاپنے بزرگوں کی تصاویر بڑی کراکے فریم کرکے گھروں میں لگانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جاندار کی تصاویر گھروں میں لگانا جائز نہیں ،اگرچہ وہ...
View Detailsماشاء اللہ،سبحان اللہ،وغیرہ عربی کےعلاوہ زبانوں میں لکھ سکتے ہیں البتہ زیادہ قرآن کاحصہ لکھنا جائز نہیں
استفتاء قرآنی آیات کسی اور زبان میں لکھنی حرام !ان شاء الله، ما شاء الله، جزاك الله، سبحان الله وغیرہ وغیرہ ان جیسے دیگر الفاظ انگلش میں نہ لکھیں، السلام عليكم بھ...
View Detailsبازو غیرہ پر اپنا نام لکھوانے کا حکم
استفتاء بازو یا جسم کے کسی حصے پراپنا نام یا کچھ اورلکھواناجوہمیشہ کے لیے ہومٹ نہ سکےکیا(۱)ایسا کرناجائز ہے؟(۲)اگرجائز نہیں تواس کاازالہ کیاہے؟(۳)اس کےاوپروضواورغسل ہوجاتاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...
View Detailsپیسے قرض نہ دینے کے لیے جھوٹ بولنا جائز نہیں
استفتاء ایک دوست ادھار پیسے مانگتے ہیں اورکوئی مدت طے نہیں کرتے واپسی کی کہ کب تک واپس کریں گےاوران سے کبھی پیسوں کامعاملہ کیا بھی نہیں جس کی وجہ سے پکایقین نہیں ہوتاکہ واپس آسانی سے مل جائیں گے یا نہیں؟ایک دودفعہ یہ معامل...
View Detailsغیر سید کے نام کے ساتھ لفظ ’’ شاہ ‘‘استعمال
استفتاء ’’ شاہ ‘‘کا لفظ عموماً ہم ان لوگوں کے نام کے ساتھ لگاتے ہیں جو آل رسول ﷺ میں سے ہوں۔ یعنی ’’ سید ‘‘خاندان کے لیے۔ میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل کے ہوسٹل میں رہتا تھا۔ وہاں ایک بار میں نے موذن صاحب بھائی رحمت اللہ کو ’’ شاہ ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved