• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء مفتی صاحب کیاعورت کاقبرستان جاناجائزہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موجودہ دور میں عورتوں کاقبرستان جاناجائزنہیں۔ابوداود(رقم الحدیث3236)میں ہے:عن اب...

استفتاء بارہ سالہ بچی کے بال بہت لمبے اور گھنے ہیں جو سرین تک پہنچتے ہیں بالوں کو دھونا اور صاف رکھنا اس کے لیے مشکل ہے جوئیں پڑنے کا اندیشہ ہے ایسی صورت میں بالوں کی لمبائی قدرے کم کردی جائے تو لڑکی بآسانی اپنے بالوں کو سن...

استفتاء اگر سوتے وقت پاؤں کی طرف قرآن مجید یا کوئی اور مقدس چیز (جس پر اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم  ہو)لیکن اونچا ہو تو کیا اسکی طرف پاؤں کرکے سونا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء (1)اگر کسی شخص کی داڑھ خراب ہو اور وہ اس کو صاف کرواکر اس کے اوپر خول چڑھوائے تو اس خول  کا کیا حکم ہے  ؟یعنی  غسل کے وقت اس کو اتارنا لازمی ہے یا بغیر اتارے بھی غسل ہوجاتا ہے؟(2)اسی طرح کوئی شخص فوت ہو تو وہ خو...

استفتاء گھر کے بیڈ روم میں قرآنی ڈیکوریشن پیس لگانا اور کسی سیف الماری میں قرآن شریف رکھنا جائز ہے ؟جبکہ بیڈروم میں ہمبستری بھی ہوتی ہے تو کیا ایسے قرآنی ڈیکوریشن کی بےحرمتی نہیں ہوتی؟ الجواب :بسم ...

استفتاء کیا پاکستانی چینلز پر لگنے والے بے حیاء ڈراموں کا ذمہ دار پیمرا ہے؟جو ان کے خلاف ایکشن نہیں لیتا الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسے ڈرامے لکھنے والے ،بنانے والے،انہیں چینلوں پر دکھانے و...

استفتاء 1۔کیا زینت یا بڑھاپا چھپانے کےلیے بالوں یا داڑھی  پر بلیک کلر (کالا خضاب) لگانا جائز ہے ؟(2)اگر جائز ہے تو کن حالات میں؟  (3)کیا کوئی ایسی روایات موجود ہیں جن میں بلیک کلر (کالاخضاب) کرنے کی اجازت ہو یا حضورﷺ نے کسی...

استفتاء ایک مشہور انرجی ڈرنک جس کا نام ریڈ بل Red Bull ہے جو کہ ٹن پیک کی شکل میں ہمارے بازاروں میں عام فروخت ہو رہا ہے۔ اس کے اجزائے ترکیبی میں ایک چیز  Taurine (ٹورین) ہے ۔ سوشل میڈیا  میں بتایا جا رہا ہے کہ اس کا مطلب بی...

استفتاء چائنہ نمک اور چائنا مصالحہ اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ حرام ہے اور ہوٹلوں میں یہ استعمال ہوتا ہے پاکستان حکومت کی طرف سے اس پر پابندی بھی ہے اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں جس کھانے میں نمک ڈالا جائے اس کا کھانا...

استفتاء میں دکان دار ہوں، ہمیںLU کمپنی کے بسکٹ  خریدنا چاہئیں یانہیں؟علماء نے اس کے بائیکاٹ کا کہا ہے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً LUکمپنی ابتداًفرانسیسی تھی،2007میں کرافٹ فوڈز(kraft Foods)ن...

استفتاء کیا چرس اور سگریٹ حرام ہے یا مکروہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چرس میں  نشہ ہوتا ہے لیکن چرس خشک (solid)نشہ آور ہے سیال (liquid)نشہ آور نہیں ہے اس لیے اس کو بلا کسی ضرورت شدیدہ کے...

استفتاء ماء کثیر اگر ناپاک ہو تو اس میں رہنے والی مچھلی کھانے کا کیاحکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ناپاک پانی کی مچھلی کھانا حلال ہے، اس پر لگی ہوئی ظاہری نجاست دھوکر اسے استعمال کرسکتے ...

استفتاء کیا قرآن کریم کو پڑھنے کا ثواب زیادہ ہے یا سننے کا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن کریم کو پڑھنے کا ثواب زیادہ ہے۔مرقاۃ المفاتیح (4/661)میں ہے:ومستم...

استفتاء کیا نبی علیہ الصلاۃ والسلام نے پانی کھڑے ہو کر پیا ہے؟ میں نے سنا تھا ایک روایت کے مطابق پانی کھڑے ہو کر پیا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عام معمول کھڑے ...

استفتاء 1-زلفوں کے بارے میں کیا حکم  ہےکہ  کہاں تک بال ہونے چاہییں؟2- اور ان کے نام کیا ہیں ؟3-اور ان کا حوالہ کس کتاب میں ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1-احادیث مبارکہ سے مرد کے لی...

استفتاء براہ کرم مندرجہ ذیل اشکالات کا کافی شافی جواب عطا فرمائیں:(1)میرےایک دوست ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ گدھا اور گھوڑا حلال ہیں مثلا غزوہ خیبر کے موقع پر گدھے کھاتے رہے اور جانوروں کی قلت کی وجہ سے عارضی طور پر گدھے کا...

استفتاء حلال  جانوروں کا شکار کرنا اسلام نے مباح قرار دیا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی پرندہ ہو، اس کے بچے گھونسلے میں ہوں اور ہم اس کو مار دیں ، تو وہ بچے بھی مرجائیں گے بھوک کی وجہ سے ، تو اس کا گناہ ہوگا کہ نہیں؟ ...

استفتاء 1-دوکان اور کاروباری جگہ پر کیمرہ لگانا کیسا ہے؟2-چر س، بھنگ، افیون کا استعمال اور اس کا کاروبار کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1- ہماری تحقیق کے مطابق اگرچہ ڈیجیٹل تصویر بھ...

استفتاء اس طرح کے برتن میں کھانا کھانا کیسا ہے ؟بے وضو ہونے کی حالت  اس میں روٹی توڑنا شوربا ڈالنا ہاتھ لگانا کیسا ہے؟اس میں سورہ رحمان لکھی ہوئی ہے بعض کہتے ہیں کہ بیمار کے لئے اس میں کھانا دینا شفاء ہوتا ہے،بطور علاج کسی ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved