• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء کیا عبدالرفیق، عبدالجمیل ، عبدالاعز اور  عبدالاکرم  وغیرہ نام رکھنا درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اللہ تعالیٰ  کے لیے مذکورہ چاروں ناموں کا اطلاق قرآن وسنت سے ثابت ہے اس لیے کس...

استفتاء 1۔میں تصویر نہیں بناتی کیونکہ میری بہن نے بتایا ہے کہ یہ بُت کی شکل اختیار کرلیتی ہے لیکن ایک بیان میں میں نے سنا ہے کہ حضرت جبرائیلؑ آپ ﷺ کو دکھانے کے لیے حضرت کی عائشہؓ کی تصویر لے کر آئے تھے کہ یہ آپ کی زوجہ ہوں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین در ایں مسئلہ کہ   ہمارے ڈاکٹر ،انجینئر اور دیگر ڈگریوں والے مسلمان اندرون ملک یا بیرون ممالک مثلاً  روس ،  ہندوستان ، امریکہ،  برطانیہ، یورپ اور   چین وغیرہ کی یونیورسٹیز، ک...

استفتاء آئی فلرز(Eye Fillers)کے نام سے آنکھوں کے گرد حلقے دور کرنے کا جو  نیا علاج آیا ہے وہ کروانا جائز ہے یا نہیں ؟تنقیح :ویسٹ فیلڈ پلاسٹک سرجری  (Westfield  Plastic Surgery)ویب سائٹ میں ہے  : ...

استفتاء ہمارے ہاں عموماً دیندار اور پڑھے لکھے لوگ بھی اولاد کے درمیان  اس وجہ سے وقفہ کرتے ہیں کہ (1) ابھی پہلا  بچہ چھوٹا ہے یا(2)  عورت کو عام کمزوری ہے یا(3)  بچے  زیادہ ہوں تو انکو   تربیت کے حوالے سے سنبھالنا مشکل ہوتا...

استفتاء ہمارے علاقے میں کچھ آغاخانی چکن سوپ بیچتے ہیں :1۔کیا ان سے چکن سوپ خریدنا جائز ہے ؟ ان میں سے بعض آغا خانیوں سے جب چکن کے بارے میں پوچھا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ ہم نے چکن فلاں مسلمان سے خریدا ہے کیا ان کی بات ...

استفتاء کیا 4Uپاکستانی کمپنی کی لائنرچپس (Liner Chips)  کھانا حلال ہے؟ اس کے اجزائے ترکیبی درج ذیل ہیں: Potatoes, Vegetable Oil, Palm Oil, Chilli Powder, Acidity Regulator E330, Salt, Anti caki...

استفتاء اگر ایک نوجوان آدمی کے شادی سے پہلے ہی  داڑھی میں سفید بال آگئے ہوں تو  کیا اس کو کالا خضاب لگانے کی اجازت ہے ؟مولانا الیاس گھمن صاحب نے کہا ہے کہ اگر شادی سے  پہلے نوجوان کی داڑھی میں سفید بال آگئے ہوں تو اس کو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل اسموں کے  بارے میں کہ:1۔ صرف اکرم یا ارحم نام رکھنا کیسا ہے؟2۔ مذکورہ ناموں کیساتھ آگے پیچھے اگر کوئی لفظ لگا دیا جائے مثلاً محمد اکرم ، اکرم خان، ، ارحم خان، محمد ارحم تو ...

استفتاء سوال یہ ہے کہ آج کل خواتین الیکٹرک بائیک، موٹر سائیکل اور گاڑی چلارہی ہیں کیا یہ صحیح ہے؟جن میں نوکری پیشہ، طالب علم  اور گھریلو خواتین بھی ہیں اگر ضرورت کے تحت ایسا کر رہی ہیں تو کیا یہ درست ہے ؟ ...

استفتاء 1۔کیا کندھوں تک بال رکھنا  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مستقل سنت ہے؟2۔کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہ بھی بڑے بال رکھا کرتے تھے ؟3۔کیا یہ بات درست ہے کہ 40 سال کے بعد کندھے تک بال رکھ سکتے ہیں؟ ...

استفتاء کچھ عرصے سے ہماری  دکان میں پیسے چوری ہونا شروع ہو گئے ہیں۔  ہمارا خیال ہے کہ ہمارے کسی ملازم نے ہمارے غلہ کی چابی بنوائی ہے لہذا جب ہم نماز پڑھنے جاتے ہیں یا ہمیں مارکیٹ یا بینک جانا پڑتا ہے اور اس ملازم کو موقع مل...

استفتاء دبئی میں ہمارا ریسٹورنٹ ہے  وہاں پر Pranکمپنی(جو قادیانیوں کی ہے)  والے ہمارے ہوٹل میں سامان دیتے ہیں لیکن جو سامان ہے مثلا تیل اور گھی وہ کسی اور کمپنی کا ہے یہ لوگ صرف سپلائی کرتے ہیں۔آیا یہ لینا ٹھیک ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء اگر پانی میں بال گرجائے تو وہ پانی پینا مکروہ ہے یا نہیں؟ اگر مکروہ نہ ہو تو کیا اس پانی کو پھینک سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں پانی پینا درست ہے اگر ا...

استفتاء مسجد میں لوگ زور دار آواز سے ڈکار مارتے ہیں ،مسجد میں یہ عمل اچھا نہیں لگتا۔حدیث میں اس بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً خاص مسجد میں ڈکار کے متعلق تو حدیث نہیں ملی ال...

استفتاء 1۔بچے كا نام  بيت الله ركهنا كيسا  ہے؟2۔ ایک بچے کا نام  بیت اللہ رکھا گیا اور اب اس کی عمر بڑی ہوچکی ہے تو کیا اس نام کو تبدیل کرنا لازم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ بچے کا...

استفتاء ہم نے گھر میں ایک بلی پالی ہوئی ہے ۔ہم چاہتے ہیں کہ اس کو حمل نہ ہو تاکہ اس کی جسامت خراب نہ ہو اور صحت بھی برقرار رہے ۔ کیا اس وجہ سے بلی کی نس بندی کروانا شرعا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حام...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ کیا داڑھی ایک مشت رکھنا چاروں طرف سے سنت ہے یا صرف نیچے سے ایک مشت رکھنا سنت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً داڑھی ہر جانب سے ایک مشت ہونا ضروری ہے صرف نیچے سے ایک ...

استفتاء میں ایک فیکٹری میں آفس کا کام کرتا ہوں ،ہمارے باس نے آفس استعمال کے لیے انٹرنیٹ لگوایا ہے جس کا اکاؤنٹ میرے نام پر بنا ہے ،تو اگر اس انٹرنیٹ پر فیکٹری کے ورکرز جن کو باس نے انٹرنیٹ دیا ہے  کوئی گانا/ فلم دیکھتے ہیں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ :1۔اگر سکول میں کوئی لیڈی ٹیچر چھینکنے کے بعد الحمد للہ کہے تو کیا بالغ غیر محرم اسٹوڈنٹ پر جواباً یر حمک اللہ کہنا شرعاً لازم ہے ؟2۔اور اگر بالغ سٹوڈنٹ چھی...

استفتاء کزنز  بچے اور بچیوں کا کس عمر تک ایک کمرے میں سونا مناسب ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً رشتے دار بچے، بچیوں کا ایک کمرے میں کس عمر تک سونا مناسب ہے اس کا تو کوئی اُصول نہیں ا...

استفتاء ہمارے ایک عزیز نے خارش اور الرجی کے لیے بینگن  پر دم کرواکر دھاگہ سے باندھ کر گھر میں لٹکا یا ہوا ہے وہ کہتے ہیں کہ جیسے جیسے بینگن  خشک ہوتا  جائے گا  بیماری ختم ہوتی جائے گی۔ کیا  ایساکرنا جائز ہے؟ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved