• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء دورانِ عدت کن کن لوگوں سے پردہ جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عدت سے  پردے  میں کچھ فرق نہیں پڑتا، لہٰذا جن سے پہلے پردہ تھا ان سے عدت میں بھی پردہ ہے یعنی جن مردوں سے کبھی بھی ...

استفتاء قبلہ اول یا کعبہ کی طرف پاؤں کرنا کونسے گناہ میں شمار ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبلہ اول کی طرف پاؤں کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے البتہ کعبہ کی طرف پاؤں کرنا مکروہ تنزیہی ہے...

استفتاء بطور دوا بھنگ کے بیج کھانا جائز ہے یا نہیں؟وضاحت  مطلوب ہے:1۔آپ کو کیا بیماری لاحق ہے جس کے علاج میں بھنگ کے بیج استعمال ہوں گے؟ 2۔ آپ کو یہ دوائی کس نے تجویز کی ہے ؟3۔ کیا اس بیماری کا کوئی اور علاج نہیں ہے؟ ...

استفتاء اگر غلطی سے قرآن پاک گرجائے اور اس پر پاؤں  آجائے تو اس کا کفارہ اور ہدیہ کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس کا کفارہ مقرر نہیں ہے۔ اپنی بے احتیاطی پر توبہ واستغفار کریں اور جو من...

استفتاء عرض ہے کہ جب بریلوی حنفی،شامی حنفی اور ترکی حنفی کپڑوں کو ٹخنے کے نیچے رکھنا مکروہ تنزیہی سمجھتے ہیں تو دیوبندی حنفی  اس کو مکروہ تحریمی کیوں سمجھتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء 1۔ایک عورت دوسری عورت کے پستان کو زخم وغیرہ کی پٹی کے لیے دیکھ او ر چھو سکتی ہے ؟2۔ اور  جب کوئی عورت اپنے بچے کو دودھ پلا رہی ہو تو دوسری عورت کے لیے  بغیر عذر کے اس کی طرف دیکھنا جائز ہے؟ ...

استفتاء Fresh ST کمپنی کی American Sauce (امریکن ساس)  کا استعمال  کرنا کیسا ہے؟ اس کے پیکٹ پر لکھے ہوئے  اجزائے ترکیبی درج ذیل ہیں:Rapeseed Oil, Mustard Seeds, Vinegar, Turmeric, Tomato Concentrate,  Sugar, Modified St...

استفتاء Fresh ST کمپنی کی Burger Sauce (برگر ساس)  کا استعمال  کرنا کیسا ہے؟ اس کے اجزائے ترکیبی درج ذیل ہیں: Rapeseed Oil, Mustard Seeds, Vinegar, Turmeric, Tomato Concentrate, Gherkins, Sugar...

استفتاء Fresh ST کمپنی کی  TEX MEX ساس  استعمال کرنا کیسا ہے؟ اس کے پیکٹ پر لکھے ہوئے  اجزائے ترکیبی درج ذیل ہیں: Tomato Concentrate, Sugar, Vinegar, Smoke flavour, Modified starch, Dehydrated ...

استفتاء 1۔"دائم " نام کا مطلب کیا ہے ؟ 2۔کیا  یہ نام  رکھنا جائز ہے ؟ کچھ لوگ اسے نعوذ باللہ اللہ تعالی کی ذات سے منسوب  کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ یہ نام بہت وزنی ہے ۔رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم ال...

استفتاء عورتوں کے لیے سفید لباس پہننے کا کیا حکم ہے؟  بعض اہل علم سفید لباس کی ترغیب کو مردوں کے ساتھ جوڑتے ہیں جیسے کہ معارف الحدیث میں حضرت مولانا منظور نعمانی صاحب ؒ نے لکھا ہے:" اور اس کا تعلق (...

استفتاء 1۔کیا بسنت منانا شرعا جائز ہے ؟جبکہ حکومت کی طرف سے بھرپور حفاظتی انتظامات کیے جارہے ہیں کہ کسی کا جانی نقصان نہ ہو ۔2۔ اگر ناجائز   ہے تو کن خرابیوں کی وجہ سے ناجائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء کیا محمد صارم نام رکھنا درست ہے ؟ حدیث مبارکہ میں اصرم نام کی ممانعت وارد ہے کیا اس وجہ سے یہ نام رکھنا یعنی صارم نام رکھنا نا جائز ہو گا یا پھر بھی جائز ہو گا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء جو احادیث بڑوں کی اطاعت یا ان کی عزت کے بارے میں آتی ہیں کیا ان احادیث سے لغوی طور پر بڑے مراد ہیں یا مجازاً جیسے کہ علی،  احمد سے چار ماہ بڑا ہے تو کیا علی شرعا احمد  سے بڑا کہلائے گا اور جو احکامات بڑوں کے لیے دیے...

استفتاء ٹریک سوٹ کی جیکٹ کی تصویر پر قرآن پاک کی ایک سورت (AL.ADIYAT)   کا نام لکھا ہوا ہے۔1۔کیا  پیٹھ پر اس طرح لکھنا جائز ہے ؟2۔یہ جیکٹ پہن کر باتھ روم میں جا سکتے ہیں ؟3۔ اس جیکٹ کو دیگر کپڑوں مثلا پائجامَہ ج...

استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ معلوم کرنا تھا کہ دم بالتصور کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ہمارے علاقے میں ایک مفتی صاحب ہیں جو باقاعدہ دم کرتے ہیں  جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ  ایک پرچی پر  مریض کی تمام بیماریاں لکھی جاتی ہیں  پھر بی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved