• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء میرے سر کے بال سفید ہو گئے ہیں کیا میں سر کے بالوں اور داڑھی کے سفید ہونے کی وجہ سے خضاب یا کوئی کالی مہندی یا کالا کلر وغیرہ لگا سکتا ہوں؟ جبکہ میری عمر چالیس سال سے کم ہے اور آیا میں نماز وغیرہ بھی پڑھا سکتا ہوں ...

استفتاء میں امریکہ میں رہتا ہوں، میں وہاں پڑھنے کے لیے گیا ہوں، میرا وہاں پڑھنے کا عرصہ پانچ سال ہے، میرا وہاں بیٹا پیدا ہوا ہے، اب اس کو حفاظتی ٹیکے لگانے کا مرحلہ پیش آیا ہے، امریکہ میں اصول یہ ہے کہ اگر حفاظتی ٹیکے نہ ل...

استفتاء سید اور انصار کے علاوہ تمام مسلمان، نو مسلموں کی اولاد ہیں۔ کیا اس موقف کا مفہوم ٹھیک ہے ۔۔۔۔ نوٹ: اس سوال کا رف جواب مفتی صاحب لکھا تھا جو حاشیہ میں درج ہے۔ [1] ...

استفتاء تایا جان صاحب بتا رہے تھے کہ حضرت مولانا عبید اللہ سندھی رحمہ اللہ کو زمانۂ جہاد میں روس میں روپوش ہونا پڑا، اپنی شناخت چھپانے کے لیے انہیں کچھ عرصہ داڑھی منڈانا پڑی، کیا یہ بات درست ہے؟ نوٹ: اس سوال کا رف جواب ...

استفتاء "دُکان" کا نام کیسے لکھنا درست ہے "دو کان" یا "دُکان"؟ کیونکہ حضرت ابا جی رحمہ اللہ نے ایک بار بتایا تھا کہ "دکان" کو اس لیے "دُکان" کہتے ہیں کہ آدمی دونوں کانوں سے گاہک کی بات سنتا ہے۔...

استفتاء تایا جان الحاج بشیر احمد نے ایک بار بتایا کہ سبزی یا پھل کاٹتے ہوئے یہ آیت شریف/ دعا پڑھا کرو  "فذبحوها و ما كادو يفعلون"۔  کیا یہ معمول نبی ﷺ یا کسی صحابئ رسول ﷺ یا کسی بزرگ سے منقول ہے؟  عبد الشکور نوٹ: اس سوا...

استفتاء نبی کریم ﷺ کا سرمہ مبارک ڈالنے کا طریقہ مبارک کیا تھا؟ یعنی دائیں اور بائیں آنکھ مبارک میں کتنی سلائیاں مبارک پھیرتے تھے؟  اور آپ ﷺ کو کون سے نام کا سرمہ زیادہ پسند تھا؟ غالباً میں نے "اثمد" سرمہ کا نام سنا ہے۔ ...

ایک عورت کے بال گھنے ہیں، لمبے ہیں، بس معمولی سے گھنگریالے ہیں۔ تو کیا یہ عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر 5000 روپے فیس کے ساتھ سات گھنٹے لگا کر بیوٹی پارلر میں اپنے بال سیدھے کروا سکتی ہے اور نیچے سے چھوٹے بھی ہو جائیں، جبکہ خاوند کو وہ پ...

استفتاء عورت کا لوہے کی سیفٹی بلیڈ سے غیر ضروری بال صاف کرنا جائز ہے؟ نوٹ: اس سوال کا رف جواب مفتی صاحب نے دیا تھا جو حاشیہ میں درج ہے۔[1] الجواب :بسم اللہ حامد...

استفتاء وقاص نام رکھنا کیسا ہے؟ کسی سے سنا ہے کہ وقاص نام کے آدمی مسلمان نہیں ہوتے۔ نوٹ: اس سوال کا رف جواب مفتی صاحب نے دیا تھا ، حاشیہ میں ملاحظہ فرمائیں۔[1] ...

استفتاء ایک عورت اپنے آپ کو بیمار بتاتی تھی اور کہتی تھی کہ میری چچی نے مجھ پر جادو کروایا ہے، اور اپنے علاج کے لیے عاملوں کے پاس جاتی تھی، تقریباً چار پانچ سال پہلے وہ علاج کے لیے کسی عیسائی، قادیانی عامل کے پاس گئی اور ا...

استفتاء سر پر گنجے پن کی وجہ سے جو بالوں کی وگ فکس کروائی جاتی ہے کیا اس حالت میں ہمارا غسل ہو جاتا ہے؟ تھوڑی میں اس کی تفصیل بھی بیان کرتا ہوں: سر کے بالوں کو موٹی مشین سے مونڈھنے کے بعد جو چھوٹے چھوٹے بال رہ جاتے ہیں و...

استفتاء بچوں کو بھالو اور تصاویر والے جانور کے ساتھ کھیلنے دینا کیسا ہے؟ آجکل روٹی کے بھالو اور مختلف قسم کے جانور بنے ہوتے ہیں جس کے ساتھ بچے کھیلتے ہیں اور یہ بہت بڑے بھی ہوتے ہیں اسی طرح تصاویر والے کپڑے بھی ہوتے ہیں، ب...

استفتاء کیا کسی غیر مسلم کو قرآنی آیت بطور وظیفہ وغیرہ پڑھنے کے لیے دی جا سکتی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دی جا سکتی ہے۔ توجیہ: اس بارے میں کوئی صریح جزئیہ اردو عربی کتابوں میں تلاش...

استفتاء ہمارے دو تین جاننے والے ہیں ان کے نام "محمد پرویز" ہیں، کیا ایسا نام درست ہے؟ یا فیروز؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً "پرویز "شاہ ایران کا نام تھا جس نے آنحضرت ﷺ کا نامۂ مبارک چاک کیا...

استفتاء ہماری کمپنی جانوروں کی دوائیاں بناتی ہے، جس میں ایک دوائی جانوروں سے دودھ نکالنے کے لیے استعمال ہوتی ہے، اس دوائی کے اندر ایک کیمیکل ڈالا جاتا ہے جو کہ جانوروں سے جلدی دودھ نکالنے میں اس دوائی کو موثر بناتا ہے، حکوم...

استفتاء میڈیکل ریپ کی طرف سے سیمپل، کھانے پینے کی اشیاء اور ان کی کمپنی کی طرف سے سیر سپاٹے جائز ہیں؟ جبکہ ان کی ادویات بھی اعلیٰ اور عالمی معیار کی ہوں اور ان کی طرف سے ان کی ادویات استعمال کرنے کی شرط بھی نہ ہو۔ ...

استفتاء درج ذیل سوالات کے جوابات بھی مزید خاص احسان فرما کر مہیا فرمائیں: 1۔ اگر مذکورہ بالا مسئلہ اصلی بہشتی زیور از مولانا تھانوی رحمہ اللہ میں نہ ہو تو واضح طور پر آگاہ فرمائیں۔ 2۔ نیز آپ کے جواب میں محررہ عربی ع...

استفتاء ایک آدمی کو ایسا مرض لاحق ہو گیا جس کا علاج نا ممکن ہو گیا اور ڈاکٹروں نے کہہ دیا کہ اس مرض کا علاج نہیں ہو سکتا، اور مریض انتہائی زیادہ تکلیف میں مبتلا ہے۔ تو مذکورہ صورت میں مریض کو ایسی دوائی دینا جس سے اس کو مو...

استفتاء میں ایک عرصہ سے ایک سوچ میں تھا کہ ہمارے گھروں میں، معاشرے میں کچھ الفاظ ایسے بولے جاتے ہیں جو معاشرہ میں بگاڑ اور بے حیائی کو جنم دیتے ہیں۔ اسلام ہمیں جو بھائی چارے اور بہن بھائی کا پرچار کرتا ہے، ہم اسے چھوڑ کر اپ...

استفتاء آیا مرغی کی کھال کھانا جائز ہے؟ جبکہ اس سے بال اتار لیے گئے ہوں۔ اسی طرح گائے کے پائے میں جو کھال رہ جاتی ہے اس کے کھانے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں گا...

استفتاء لف شدہ وظیفہ کے بارے میں کہ کیا یہ ثابت شدہ ہے یا نہیں؟ اور اس کا استعمال کرنا اور انہیں اعراب کے اعتبار سے ان کا تحریر کیا جانا درست ہے یا نہیں؟ دونوں حوالہ جات کی تصدیق اور جواب عنایت فرمائیں۔ ...

استفتاء رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: جہاں پر تصاویر ہوں وہاں پر ملائکہ نہیں آتے۔ (بخاری: 3225)۔ مسئلہ یہ ہے کہ اسٹور پر بہت ساری اشیاء ایسی ہیں جن کے ڈبوں پر تصاویر بنی ہوتی ہیں، کیا اس کے اثرات کاروبار پر ہوں گے؟ کیا آپ ﷺ ک...

استفتاء وقت گذاری کے لیے بھی کرسی کو مسجد کے لان میں یا دھوپ سیکھنے کے لیے یا گپ شپ لگانے کے لیے کچھ حضرات کرسیوں کا استعمال کرتے ہیں، مسجد کا نہ ادب ہے نہ احترام۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved