خواتین کے لیے آرٹی فیشل انگوٹھی پہننا
استفتاء 1۔کیا خواتین کے لیےآرٹی فیشل انگوٹھی پہننا جائز ہے؟2۔ اور پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ اگر انگوٹھی لوہے،پیتل ،رانگ تانبے ...
View Detailsلال رنگ والا میک اپ استعمال کرنا
استفتاء جس میک ایپ میں caramineقرامذی یا لال رنگ ہوتا ہے اس کا استعمال ٹھیک ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ٹھیک ہے...
View Detailsوگ یا نقلی جوڑا لگانا
استفتاء چوگ ،نقلی جوڑا کچھ گھنٹوں کے لیے لگایا جا سکتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وگ میں استعمال ہونے والے بال اگر انسانی ہوں تو ان کا لگانا جائز نہیں اور غیر انسانی ہیں تو استعمال کی ک...
View Detailsپولیو کے قطروں کا حکم
استفتاء بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جہاں حکومتی پابندی ہو وہاں پلا سکتے ہیں۔...
View Detailsناک چھیدوانے کا حکم
استفتاء کیا ناک چھیدوانا جائز ہے اور کیا ناک چھیدوانا سنت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کا ناک چھیدوانا جائز ہے ۔درِ مختار9/693 میں ہے:(ويكره) للول...
View Detailsعورت کے لیے کلائی اور پنڈلی کے بال صاف کرنا
استفتاء 1۔ عورتوں کے لیے ہاتھوں کی کلائیوں کے بال صاف کرنے کا کیا حکم ہے؟2۔پیروں کے پنڈلی سے نیچے اور ٹخنوں سے اوپر اس کے بال صاف کرنے کا کیا حکم ہے ؟3۔اور ایسا بھی ہے کہ سلیمان علیہ السلام نے ملکہ صبا کو ان کے صاف...
View Detailsقران مجید جیب میں رکھنا
استفتاء چھوٹے سائز کا قر آن مجید سائیڈ جیب میں رکھ سکتے ہیں؟اگر غلاف کے اندر چھوٹے سائز کا قر آن مجید رکھ لیں تو سائیڈ جیب میں رکھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سائیڈ جیب میں قر آ...
View Detailsمور کی حلت
استفتاء کیا مور حلال پرندوں میں سے ہے ؟اس کا گوشت کھا سکتے ہیں یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مورحلال پرندوں میں سے ہے ،اس کا گوشت کھانا جائز ہے ۔چنانچہ عالمگیری5/290میں ہے:...
View Detailsامتحان میں کامیاب ہونے کے لیے تصویر بنانا
استفتاء اسکول کی کاپی پریکٹیکل بیالوجی میں زندہ شکل بنانا یعنی جاندار کی تصویر بنانا کیسا ہے؟ اس کے بغیر امتحان میں پاس ہونا ممکن نہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ممنوع تصویر وہ ہے جس میں جا...
View Detailsعورت کے لیے اپنے چہرے کے بال صاف کرنا
استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ عورت اپنے چہرے کے بال جو رخسار پر ہوتے ہیں صاف کر سکتی ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کے لیے اپنے رخساروں کے بال یا وہ بال جو عام طور سے عورتوں ک...
View Detailsبورڈ کے داخلے میں تصویر کا تبدیل ہونا
استفتاء مسئلہ کچھ اس طرح ہے کہ ہم دو بہنیں ہیں تقریبا ایک سال کا فرق ہے ہم نے میٹرک کے امتحان دیے تو تصویریں آپس میں تبدیل ہو گئیں۔ اب بورڈ آفس گئے تو انہوں نے کہا کہ آپ درخواست دیں ۔کچھ بھی ہو سکتا ہے۔وہ ریجکٹ بھی کر سک...
View Detailsموبائل سے جاندار کی تصویر لینا
استفتاء اور جولوگ موبائل سے تصویر لیتے ہیں کیا حکم ہو گا اس کا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موبائل سے جاندار کی تصویر لینا بھی ناجائز ہے...
View Detailsتقریری مقابلہ کے لیے عورت کا اپنی آواز گروپ میں بھیجنا
استفتاء ختم نبوت کا ایک گروپ ہے جس میں ایک آڈیو بھیجی جاتی ہے جسے تیار کرکے خواتین (ممبرز) نے گروپ میں ہی آڈیو بھیجنی ہوتی ہے۔ آڈیو عقیدہ ختم نبوت اور مرزائیت کے بارے میں ہوتی ہے۔ گروپ میں 2،3 اساتذہ (مرد) بھی ہیں۔ بعد م...
View Detailsاللہ کا نام لکھے ہوئے شادی کارڈ کو جلانا
استفتاء ایک بات پوچھنی تھی،اگر اللہ پاک کا نام چھوٹا چھوٹا شادی کارڈ وغیر ہ پر ہو تو کیا اس کو جلا سکتے ہیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اللہ پاک کا نام چھوٹا ہو یا بڑااس کا احترام لازم ہے...
View Detailsایک تہائی بال سفید ہوں تو بالوں پر براؤن کلر لگانا
استفتاء میری عمر 42سال کے قریب ہے ۔سرکے بہت سے بال اور داڑھی کے ایک تہائی بال سفید ہوگئے ہیں ۔اہلیہ صاحبہ براؤن کلر استعمال کرنے پر اصرار کرتیں ہیں ۔اس صورت میں کیا براؤن کلر استعمال کرلوں؟مہندی کا رنگ بھی انہیں پسند نہیں۔ ...
View Detailsدلیم کو حلیم کہنا
استفتاء ایک سوال ہے :جو ہم ولیم پکاتے ہیں کیا اسے حلیم کہنا صحیح ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حلیم اللہ تعالی کا صفاتی نام نہیں بلکہ الحلیم ہے۔ اس لیے حلیم کہہ سکتے ہیں۔...
View Detailsسیاہ خضاب لگانا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام سیاہ خضاب یا سیاہ مہندی لگانے کے بارے میں ؟خاص طور پر امام مسجد ،خطیب ،مؤذن کے بارے میں جبکہ ان کی بار بار اس مسئلہ کی جانب توجہ مبذول کرائی گئی ہو۔حتی کہ سرخ مہندی کے بارے میں بھی ترغیب ...
View Detailsسونا چاندی کا ورق اور کشتے کھانا
استفتاء کیا سونا چاندی کھانا جائز ہے جیسے چاندی کا ورق اور کشتے وغیرہ میں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کسی طبیب کی ہدایت پر سونے چاندی کا دوا اور نسخے میں استعمال جائز ہے۔...
View Detailsروضہ اقدس پر حاضری کے وقت عورت کے لیے نقاب کرنا
استفتاء مدینہ شریف میں خواتین جب روزہ مبارک میں جائیں تو وہاں پر نقاب میں رہیں کہ آپ ﷺتو قبر مبارک میں زندہ ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپ ﷺ کے قبر مبارک میں زندہ ہونے کے باوجودخواتین ...
View Detailsاہل تشیع کے بچوں کو ناظرہ قران پڑھانا
استفتاء کیا اہل تشیع کے بچوں کو ناظرہ قر آن پڑھاناجائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔...
View Detailsبلوغت سے پہلے ڈاکٹر کے کہنے پر شراب پینا
استفتاء مفتی صاحب مجھ سے ایک آدمی نے ایک مسئلہ پوچھا ہے براہ مہربانی وہ آپ بتا دیں۔ ایک آدمی کہتا ہے کہ میں نے 8 یا 9 سال کی عمر میں شراب کے دو تین چمچ پیے ہیں، اس وقت میں بہت زیادہ بیمار تھا، تین تین دن میں نیند نہیں کر...
View Detailsچھوٹی بچی کے لیے بال کاٹنے کا حکم
استفتاء چھوٹی بچی کے بچوں کی طرح بنوا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بالکل بچوں کی طرح تو نہیں بنوانے چاہئیں کہ اس میں مشابہت ہے۔ البتہ دس سال کی عمر تک بچی بال سنبھال نہ سکے تو ضرورت ...
View Detailsمعافی کا میسج بھیجنا درست ہے؟
استفتاء آج کل واٹس ایپ پر اس طرح کے مسیج چل رہے ہیں’’ آج تک میری طرف سے جانے انجانے میں کوئی غلطی گستاخی غیبت ہو یا میری کسی وجہ سے آ پ کا دل دکھا ہو تو اللہ کی رضا کے لیے شب برات سے پہلے مجھے معاف فرمادینا‘‘کیا یہ مسی...
View Detailsختم قران کی مٹھائی کے لیے چندہ کرنا
استفتاء تراویح کے ختم قران کے لیے چندہ کر کے مٹھائی وغیرہ لانا درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ختم قران کی شرینی کے لیے عمومی چندہ کرنا درست نہیں ۔ہوسکتا ہے کہ کسی شخص نے بغیر دلی رضامند...
View Detailsكونڈوں كا ختم
استفتاء یہ جو لوگ کونڈے کے ختم دلاتے ہیں یا گیارویں شریف کے نام پر جو تیاز بانٹتے ہیں کیا یہ کھا سکتے ہیں رزق سمجھ کر ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ بدعت اور رسم کا کھانا ہے نہیں کھاناچاہیے...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved