• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء عورت کی کٹنگ کے بارے میں شریعت کیا فرماتی ہے۔ جائز ہے کہ ناجائز ؟اگر جائز ہے تو کہاں تک؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کے لیے بلاکسی مجبوری کے بالوں کاکاٹنا جائز نہیں۔...

استفتاء عورتیں جو آئی برو بنواتی ہیں ۔ تو کہاں تک بنوانے کی اجازت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام حالات میں ابروؤں کو باریک کرنا ناجائز  اور حرام ہے۔عن ابن ...

استفتاء گذارش ہے کہ ایک پیچیدہ مسئلہ کا حل بتائیں کہ میری خوشدامن صاحبہ پچھلے  پانچ ،چھ ماہ سے بہت شدید  بیمار ہیں۔اور دن بدن ان کی حالت بگڑتی جارہی ہے۔ وہ معدے اور آنتوں کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ پچھلے ایک ماہ سے ان کی چھوٹ...

استفتاء منصوبہ بندی کے لیے آپریشن کرانا ٹھیک ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً منصوبہ بندی کے لیے آپریشن  ناجائز وحرام  ہے۔عن عبد الله بن مسعود ؓ قال کنا ...

استفتاء مصافحہ کرتے وقت دونوں صاحب کا آپس میں دونوں ہاتھ ملانا ضروری ہے ؟ قرآن وسنت کی روشنی میں واضح کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا سنت ہے  ، فرض نہیں ۔لیکن سن...

استفتاء "تسمیة الاسماء" کے ضمن میں ایک الجھن میں ہوں۔ عام طور پر یہی پڑھا ہے کہ نبی کریم ﷺ مہمل ،مشرکانہ اور اچھے مفہوم کو شامل نہ ہونے والے نام بدل دیا کرتے تھے۔ بعض صحاب کرام رضوان اللہ ...

استفتاء کیا موبائل میں کسی انسان کی تصویر کھینچنا جائز ہے؟ اگرچہ بعد میں مٹادیجائے۔بے جان چیز کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موبائل سے کسی جاندار کی تصویر کھینچنا جائز نہیں۔ بے جا...

استفتاء مچھر مارنےوالی مشین لگاتے ہیں تواس کے کرنٹ سے مچھر ،مکھی وغیرہ مرجاتے ہیں تواس طریقے سے مچھر مارنا جائز ہے  یاناجائز؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء بندہ کے پاس چھ ماہ پہلے ایک مریض بچہ/بچی لائی گئی ۔عمر تقریباً 6سال تھی ۔ اس کو (CP) بیماری تھی ۔ اور دن میں دو تین بار دورے بھی پڑتے تھے۔ بچی  صاحب فراش تھی۔ اور پیشاب پاخانے کی  خبر نہ ہوتی تھی۔ اس کے والدین پریشا...

استفتاء میری بیوی کا بھائی بری صحبت میں پڑکر ہم جنس پرستی کی لعنت میں مبتلا ہوگیا۔ ایک طویل مدت تک میری بیوی اور اس کے والدین کے سمجھانے کے باوجودہ وہ اس برے فعل کو ترک کرنے پر آمادہ نہیں ہے۔ ایسی صورت حال میں1۔کیا اس س...

استفتاء اللہ تعالیٰ کے ہاں امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے عرض ہے کہ چند نام ارسال کررہا  ہوں ۔ برائے مہربانی ان کے معنی اور تلفظ بتادیں(رابیل فاطمہ، ثوبان، ادیان، علیان، آیان) الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء موبائل فون کا مسجد میں کرنے یا سننے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرہیز کرنا چاہیے۔ فقط واللہ تعالیٰ  اعلم...

استفتاء بندہ کا نام "عبدالشکور" کی نسبت ہے، میری اہلیہ  پیار سے "کور" کہہ کر پکارتی ہیں۔ کہیں یہ بے ادبی تو نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی کا اپنے شوہر "عبدالشکور "کو "کور" کہہ کر پکا...

استفتاء بندہ کی بڑی بچی  ساڑھے چار سال کی ہے ، اجتماعی طورپراس کا نام" ماہ رخ " تجویز ہواتھا۔بندہ کواس پراطمینان  نہیں۔ اب تبدیل کرنابھی جوئےشیر لاناہے۔ ارشاد  فرمائیں کیا کسی درجے یہ نام بہترہے؟ الجو...

استفتاء 5۔میرے لڑکے نے اکیڈمی کھولی ہوئی ہے اکیڈمی کے نزدیک غیر مقلد اور بریلوی مساجد ہیں ، عصر اور مغرب کی نما ز باجماعت اکیڈمی  میں کرواتے  ہیں ۔ تاکہ سارے بچے  اور بچیاں  اداکرلیں۔ اگر چھٹی دیں تو کوئی کدھر کا بہانہ  اور...

استفتاء گذارش ہے کہ کچھ عرصے ہماری مسجد کے امام صاحب نے کچھ سیاہ (مہندی /خضاب)داڑھی پر لگانا شروع کردیا ہے۔ استفسار پر انہوں نے بتایا کہ یہ خضاب نہیں کالی مہندی ہے جو جائز ہے۔ حالانکہ کالی مہندی ہماری سمجھ  میں نہیں آتی کیا...

استفتاء گذارش ہے کہ میری ایک عزیزہ امریکہ میں رہائش پذیر ہے۔ وہ عارضہ قلب میں مبتلا ہے۔ امریکی ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ اگر مريضہ کا دل تبدیل کردیا جائے تو اس کی زندگی بچائی جاسکتی ہے۔ امریکہ ہی میں ایک شخص کا دل بھی ...

استفتاء 1۔ اگر بازو کی آستین پوری ہوں لیکن شدید گر می کی حالت  میں کہنی  تک کرلی جائیں تو کیا جائز ہے؟2۔بعض مرتبہ کپڑے دھونے ،برتن دھونے اور وضو کرنے  کے لیے  آستینیں کہنی تک کی جائیں اور نامحرم افراد  یعنی ماموں زاد چچ...

استفتاء میرا بیٹا جس کی عمر قریباً 37 سال ہے۔ دفاعی محکمہ میں ملازم ہے۔ اور شادی شدہ ہے۔ اس کی داڑھی کے بال تیزی سے سفید ہورہے ہیں۔ غالباً یہ ایک موروثی معاملہ ہے۔ کیا وہ اپنے بال خضاب یا کریم کے ذریعہ سے سیاہ رنگ سکتا ہے؟ ...

استفتاء بیوی کی بہن یعنی سالی محرم ہے یا کہ غیر محرم؟ شرعاً سالی سے پردہ کا حکم ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سالی غیر محرم ہے۔ شرعاً سالی سے پردہ کا حکم ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء 1۔میڈیسن کے کاروبار میں  ایسا ہوتاہے کہ ایک کمپنی کسی ڈاکٹر سے یہ کہتی ہے کہ آپ ہماری دوا لکھیں تو ہم آپ کو اس میں شیئر دیں گے۔ مثلاً ایک  دوا کی قیمت  سو روپے ہے  تو اس میں سے تیس روپے ڈاکٹر کو دیئے جاتےہیں۔ کیا یہ...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ زید  کا شوق ہے۔میں مرغابی کا شکار کرتا ہوں۔ جب میں مرغابی جو کہ غول کی شکل میں اڑتی ہے۔جب ان کو فائر لگتا ہے تو ان میں سے کچھ زخمی ہو کر اڑتی ہیں اور کچھ اس وقت مر جاتی ہیں۔میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ جو ...

استفتاء لاہور کے ایک پبلشر نے تیسری جماعت کی ایک کتاب میں کہانیوں کے ساتھ تصویری خاکے  چھاپے ہیں۔ اور شروع میں ایک نعت اس کتاب میں شامل ہے جس میں نبی ﷺ کی منقبت ہے۔ اس میں ایک خاکہ شامل ہے کہ ایک شخص عمامہ باندھے اونٹ پر سو...

© Copyright 2024, All Rights Reserved