• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء روس سے آزاد شدہ ایشائی وسطی ریاستوں یعنی ازبکستان، قازقستان، کرغستان وغیرہ میں اکثر لوگ گھوڑے کا گوشت کھاتے ہیں۔ یہ ان کا پسندیدہ کھانا ہے۔ کیا گھوڑے کا گوشت حلال ہے؟ حالانکہ وہ بھی سارے حنفی مسلک کے ہیں۔ جبکہ پاکست...

استفتاء برائے مہربانی درج ذیل مسئلہ کا تفصیل جواب دے کر بندہ کی تسلی فرمائیں۔کیا کوئی ایسی صورت ہے جس میں ایک عورت اپنا حمل ضائع کر سکتی ہو؟میری بیوی دوسری دفعہ امید سے ہے اور اس کا پانچواں مہینہ جا رہا ہے۔ تقریباً ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص عمرہ کر کے واپس آیا تو ایک عیسائی اس سے کہنے لگا کہ آبِ زمزم اور کھجوریں مجھے بھی دو۔ تو کیا اس شخص کے لیے اس عیسائی کو آبِ زمزم اور کھجوریں دینا شرعاً جائز...

استفتاء السلام علیکم! میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا کپڑوں پر پرندے کی یا کسی اور جانور کی تصویر رکھنا جائز ہے، جبکہ اس کی آنکھیں نہ بنائی گئی ہوں؟ برائے مہربانی لف شدہ تصویر دیکھیں۔ ...

استفتاء کیا اسلام میں بیوی کے لیے جائز ہے کہ وہ  اپنے شوہر کےعضو تناسل ذکرpenis))کو دبا کر یا رگڑ کر منی نکالے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ البتہ بلا ضرورت مکروہ تنزیہی ہے۔فتاویٰ...

استفتاء مسجد میں ہر دینی پروگرام کی ویڈیو بنانا جائز ہے؟ کیا دار العلوم دیوبند سے اس کے جواز کا کوئی حکم یا ناجائز کا حکم موجود ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری تحقیق کے مطابق جاندار کی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل بعض ڈاکٹر مریض کو ایسی دوائی یا شربت لکھ کر دیتے ہیں، جن میں الکوحل یا نشہ آور چیزیں ملی ہوتی ہیں۔ آیا کہ ایسی صورت میں یہ دوائی استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟ ...

استفتاء کچھ ادویات جو گورنمنٹ سے رجسٹرڈ تو ہیں لیکن عام ادویات کی نسبت کچھ زیادہ منافع پر ملتی ہیں، تو میڈیکل ریپ  جو ڈاکٹر کو visit کرتا ہے، اور ان کو اپنی ادویات لکھنے کا کہتا ہے، اور ان کو ان ادویات کے لکھنے پر کمیشن دیت...

استفتاء 1۔ کیا داڑھی پر مہندی لگائی جا سکتی ہے؟ جبکہ عام مہندی میں کالا پتھر مکس کر لیا جائے۔2۔ کیا 45 سال سے 60 سال کی عمر میں اس طرح سے مکس کر کے لگائی جا سکتی ہے؟3۔ کیا داڑھی کا کچھ حصہ سفید رہنے دیا جائے اور کچھ...

استفتاء آج کل بازار میں ملنے والی چیزوں پر ایسی تصاویر بنی ہوتی ہیں جن میں جاندار کا مکمل چہرہ نہیں ہوتا بلکہ صرف آنکھ، ناک، اور ہونٹوں کا نشان ہوتا ہے۔باقی کچھ نقوش واضح نہیں ہوتے، نہ ہی چہرے کا دائرہ اس میں موجود ہوتا...

استفتاء سفید داڑھی ہو تو کیا اسے رنگ کیا جا سکتا ہے؟ کالی  مہندی سے، سرخ مہندی، ہائیڈروجن یا بازاری کلر مثلاً بیجنگ کلر۔ بعض حضرات کلر کرنے کو جائز قرار دیتے ہیں اور مثال دیتے ہیں کہ خوبصورت نظر آنے لیے ایسا کیا جا سکتا ہے۔...

استفتاء کیا اسلامی شرع کے مطابق روز مرہ زندگی میں (بغیر حج و عمرہ) داڑھی کو ترشوانا، داڑھی کا خط کروانا، داڑھی مشت سے زیادہ بالوں کو تراشنا، الیکٹرک مشین سے خط کرنا، اور مونچھوں کو تراشنا وغیرہ جائز ہے؟ ...

استفتاء لہنگا پہننا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہمارے علاقوں میں لہنگے کا رواج کافر یا فاسق عورتوں کے ساتھ مخصوص نہیں ہے، بلکہ بعض دیندار عورتوں میں بھی اب اس کا رواج ہوتا جا رہا ہے۔...

استفتاء محترم مفتی صاحب! ایک مسئلے میں آپ سے شریعت کی رہنمائی در کار ہے۔مارکیٹ میں اس وقت جو اشیاء استعمال  دستیاب ہیں، ان میں کچھ چیزیں تو ایسی ہیں جو مرد و عورت کے لیے مساوی ہیں، جبکہ کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن پر لکھ...

استفتاء غیر محرم لڑکی سے کس صورت یا کن صورتوں میں بات کرنا جائز ہے؟ اور کس طرح کی بات کی جا سکتی ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیر محرم لڑکی سے کوئی جائز بات کرنے کی ضرورت در پیش ہو تو بات...

استفتاء کیا اسلام میں منگیتر (ہونے والی بیوی) سے فون پر میسج یا کال کے ذریعے بات کرنے کی گنجائش ہے؟ براہ مہربانی اس سلسلے میں میری رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً منگیتر سے فون پ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  علماء کرام اس عمل کے بارے میں کیاجادو و جنات کے علاج کے لیے یہ عمل پڑھنا جائز ہے؟ ان الفاظ  کے ادا کرنے میں کسی قسم کی بے ادبی تو نہیں ہو گی؟ مفتیان کرام اس عمل  کے بارے میں قرآن و سنت کی روشنی م...

استفتاء مجھے ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے۔شادی کو پانچ سال ہو گئےلیکن اولادنہیں۔علاج(ٹیسٹ ٹیوب بے بی)کی غرض سےبیرون ملک جاناہے۔وہاں ہسپتال والوں سے تین چارمرتبہ عورت ڈاکٹر کا مطالبہ بھی کر چکےہیں لیکن وہ نہیں مانے۔ان کےپاس شایدع...

استفتاء دولہا بارات میں جا رہا تھا، نکاح ابھی تک نہیں ہوا تھا، راستے میں ایکسیڈنٹ ہوا، جس کی وجہ سے دولہا کا عضو تناسل کٹ گیا، تو پھر دولہن کے والد نے عمل ِ جراحی کے ذریعے اپنا عضو تناسل دولہا کو لگوا دیا، اور اب وہ دولہا ج...

© Copyright 2024, All Rights Reserved