• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ موبائل کے ذریعے جو تصویر لی جاتی ہے شوق کے طور پر، اس کا کیا حکم ہے؟مرد ہو یا عورت موبائل سے تصویر بنا سکتا ہے یا نہیں؟کیا موبائل کی بنائی ہوئی تصویر اصلی تصویر میں آتی ہے؟تفصیلی جواب عنایت فرمائی...

استفتاء جائے نماز اور قرآن پاک کے غلاف کو کیسے دھویا جائے اور ان کے پانی کو کہا ں بہایا جائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائےنمازاورقرآن پاک کےغلاف کوعام کپڑوں کےساتھ ہی دھوسکتے ہیں۔اوران کا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت سوال یہ ہے کہ میں اپنی بیوی سے دور ہوں کسی دوسرے ملک میں ہوں ۔کیا یہ درست کہ میں اپنی بیوی سے فون پر سیکس کا لطف حاصل کروں ۔۔جیسے اپنی گذشتہ ہمبستری یاد  کرکے مزہ حاصل کروں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان  کرام اس مسئلہ  میں کہ کیا عورت اپنے کپڑے کسی غیر محرم دھوبی سے دھلوا سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب تک کوئی مجبوری  ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ غیر مسلم کیلئے صحت کی دعا  کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیر مسلم کیلئے اس نیت سے  صحت  کی دعا کرنا جائز ہے کہ شاید اللہ تعالیٰ اسے ہدای...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ (1)کیا عورت سوئمنگ کر سکتی ہے؟(2)کیا عورت گھڑ سواری کر سکتی ہے ؟(3)کیا عورتیں آپس میں کرکٹ فٹ بال چڑی چھکا وغیرہ کھیل سکتی ہیں ایسی جگہ جہاں غیر محرم نہ ہو ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ برتھ ڈے پر مبارکباد دے سکتے ہیں ؟ بس دوسرے کو خوش کرنے کیلئے ایسے ہی برتھ ڈے کہہ دیں اس کے علاوہ کوئی کام نہ کریں مثلا گفٹ وغیرہ دینا  تو اتنا کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved