• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء احادیث میں سر کے بالوں کو کاٹنے میں قزع سے منع کیا گیا ہے اب سوال یہ ہے کہ کیا قزع کے تحقق کے لیے سر کے کچھ حصے کا حلق ضروری ہے یا کچھ حصے کے قصر سے بھی قزع کا تحقق ہو جائے گا ؟ نیز قزع کے تحقق کے لیے سر کے متفرق حص...

استفتاء اگر کسی مسلمان گھرانے میں کتا، بلی یا کوئی اور پالتو جانور رکھا گیا ہو، جو اکثر اوقات کمرے میں بھی موجود رہتا ہو، تو ایسی صورت میں مرد و عورت کا ان جانوروں کے سامنے برہنہ ہونا، آپس میں تعلق قائم کرنا، نہانا یا کپڑے ...

استفتاء احناف کے نزدیک طافی مچھلی حرام  ہے،  اس لفظ "طافی"  کی وضاحت درکار ہے کہ کیا طافی ہونے کے لیے مچھلی کے لیے طبعی موت مرنے کے بعد پانی کے اوپر الٹا ہونا بھی ضروری ہے یا صرف طبعی موت  مرنا کافی ہے چاہے وہ پانی پر الٹی ...

استفتاء 1۔  سنت کے مطابق آستین کی لمبائی کتنی ہونی چاہیے؟2۔سنت کے مطابق  قمیص کی لمبائی کتنی ہونی چاہیے؟3۔ نیز یہ بتا دیں کہ طریزوں  والا کرتہ پہننا سنت کے مطابق ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء آپ کو کچھ  تصاویر ارسال کی ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہے ان  تصاویر کی خرید وفروخت کا کیا حکم ہے؟1۔ایک تصویر تتلی نما اسٹیکر کی ہے جس میں چہرے کے نقوش ہونٹ، آنکھیں اور ناک  نہیں ہیں۔2۔دوسری تصویر سالگرہ کے موقع...

استفتاء کھانا کھانے کے بعد بعض لوگ اسی برتن میں ہاتھ دھوتے ہیں جس میں انہوں نے کھانا کھایا ہوتا ہے۔ کیا یہ عمل جائز ہے؟ تنہا  ایسا کرنا اور کسی کے سامنے دونوں کا حکم بتادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء شارک مچھلی کھانا جائز ہے یا نہیں ؟ کیونکہ بعض لوگ  کہتے ہیں کہ یہ سمندری جانور ہےمچھلی نہیں ہے کیونکہ یہ حملہ آور ہوتی ہے اور دانتوں سے شکار بھی کرتی ہے  اور بعض کہتے ہیں یہ مچھلی ہے اور مچھلی چاہے بڑی بھی ہو وہ حلا...

استفتاء 1۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی کتنے ماشہ کی تھی ؟2۔کیا اس میں نگینہ بھی  لگا ہوا تھا؟3۔مرد کے لیے کتنے ماشہ کی مقدار پہننا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ اس کی ص...

استفتاء سوال: آج کل یہ کہا جا رہا ہے کہ محرم کی پہلی تاریخ کو 113 مرتبہ بسم اللہ لکھ کر گھر پر رکھنےسے ہر آفت اور بلا سے محفوظ رہتے ہیں۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟ اس کے بارے میں مولانا شفیع عثمانی صاحب نے...

استفتاء اگر  بھکاری  بھیک مانگنے آئے اور سلام کرے  تو کیا اس کے سلام کا جواب دینا  واجب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں اس کے  سلام کا جواب دینا  واجب نہیں۔الدر المختار (9...

استفتاء ذہین اور کامیاب بچوں کے خواہشمندضرور پڑھیں!اپریل میں پیدا ہونے والے بچوں کے نصیب اور روشن مستقبل کے لیےشیخ الوظائف  نے...

استفتاء (1)امام غزالی ؒ نے احیاء العلوم میں موسیقی کو اسلام میں جائز قرار دیا ہے،(2) کچھ مذہبی سکالر جیسے جاوید غامدی اور ڈاکٹر شبیر وغیرہ بھی جائز مانتے ہیں،(3)طبی ڈاکٹر بھی نفسیاتی طور پر موسیقی کو فائدہ مند  مانتے ہیں، (...

استفتاء مفتی صاحب آپﷺ نے حلال جانوروں کے کن کن اعضاء کے کھانے کو ناپسند کیا ہے مکمل حدیث بحوالہ بتادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپﷺ نے حلال جانوروں کے مندرجہ ذیل اجزاء کے کھانے کو ناپسند ...

استفتاء 1۔کتنی لمبی داڑھی رکھنا سنت ہے ایک مشت یا سینے تک یا اس سے بھی بڑی؟2۔اگر کسی کی داڑھی سینے سے بھی لمبی ہے تو یہ مکروہ وغیرہ  تو نہیں؟3۔آپﷺ کی داڑھی مبارک کتنی لمبی تھی؟ الجواب :بسم الل...

© Copyright 2024, All Rights Reserved