نامحرم سے گفتگو
استفتاء آن لائن کورس جیسا کہ دورِ حاضر میں مروج ہیں:اگر عربی زبان سیکھنے کے لیے کسی مرد استاد سے پڑھا جائے تو کیا یہ درست ہے؟ نیز مرد استاد کے معاون کے طور پر آن لائن ، ان کے ساتھ پڑھایا جائے، تو ک...
View Detailsکیاعورت کا قبرستان جانا جائز ہے؟
استفتاء مفتی صاحب کیاعورت کاقبرستان جاناجائزہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موجودہ دور میں عورتوں کاقبرستان جاناجائزنہیں۔ابوداود(رقم الحدیث3236)میں ہے:عن اب...
View Detailsکیا عورت کی آواز پردہ ہے؟
استفتاء (1)کیا عورت کی آواز بھی پردہ ہے ؟اور جیسا کہ آجکل کے پروگرام ہوتے ہیں مثلا:ختم قرآن ،بخاری شریف کے تو جو خواتین کا پروگرام ہے ان کی آواز اگر باہر جارہی ہو یا مدرسہ کے مرد حضرات تک پہنچے تو کیسا ہے؟(2)ہمیں اس کے ...
View Detailsسگی ساس کی سوکن سے پردہ کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1)سگی ساس کی سوکن سے پردہ ہے یا نہیں؟2) دوسرے سسریعنی(ساس کا ایک شوہر فوت ہوگیا پھر اس نے دوسری شادی کرلی) سے پردہ ہے یا نہیں؟ الجواب...
View Detailsعورت کی آواز کے پردے کا حکم
استفتاء 1-عورت کی آواز کے پردے کا کیا حکم ہے ؟2-کیا عورت مرد کو قرآن پڑھا سکتی ہےاگر فتنہ کا اندیشہ نہ ہو ؟3-کیا عورت کے بیانات مرد سن سکتا ہے؟4-کیا باپردہ عورت سوشل میڈیا فیس بک وغیرہ پر درس دے سکتی ہے ؟ ...
View Detailsکتنی عمر میں لڑکے سے پردہ ضروری ہے؟
استفتاء برائے مہربانی بتائیں کہ کتنے سال کی عمر کے لڑکے سے عورت کو پردہ کرنا ہوتا ہے ؟ مطلب لڑکے کی کم سے کم عمر جب پردہ اس سے عورت کرنا شروع کر دے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مراہق (جو ل...
View Detailsعورتوں کے لئے کچن میں کام کرتے ہوئے سر ڈھانپنے کا حکم
استفتاء کیا عورت کو کچن میں کام کرتے ہوئے سر ڈھانپنے سے متعلق کوئی شرعی حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت اکیلے ہونے کی صورت میں یعنی غیر محرم کی عدم موجودگی میں کچن میں کام کرتے ہو...
View Detailsکیاعورت کاگھر میں ننگے سر رہنا فرشتوں کے دخول سے مانع ہے؟
استفتاء معارف القرآن جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 544 پر لکھا ہے:" اسی طرح عورت کا سر گردن یا بازو یا پنڈلی کھلی ہو تو ایسے لباس میں رہنا خود بھی ناجائز ہے اور نماز بھی ادا نہیں ہوتی، ایک حدیث میں ارشا...
View Detailsمستورات کا مردوں کی غیر موجودگی میں دوپٹہ اتارنے کا حکم
استفتاء عرض ہے کہ آج کل ہمارے گھر میں مستورات اپنادوپٹہ اتار دیتی ہیں اور ہم مرد گھر پر نہیں ہوتے صرف عورتیں ہی ہوتی ہیں۔ جب ہم واپس آتے ہیں تو دوپٹے کو ڈھونڈتی ہیں اور جواب میں بتاتی ہیں کہ مرد تو کوئی تھا نہیں اس لئے ہ...
View Detailsلڑكی کا گھر میں اور قرآن کے قریب ننگے سر رہنے کا حکم
استفتاء 1) لڑکی گھر کے اندر سر سے دوپٹہ اتار کر رہ سکتی ہے؟2) اگر پاس قرآن کھلا ہو اور لڑکی نے دوپٹہ نہ لیا ہو تو گناہ ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1- عورت کو گھر میں دوپٹہ اتا...
View Detailsکیا نامحرم عورت کو سلام کا جواب دینا واجب ہے؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید دکاندار ہے اور بعض اوقات سودا لینے کے لیے مستورات دکان میں آتی ہیں اور سلام کرتی ہیں ،تو کیازید کے لیے ان کے اس سلام کا جواب دینا واجب ہے یا ضروری نہیں؟بینوا تو...
View Details(1) بہن کا بھائی کے جسم کی مالش کرنا(2) آرٹیفیشل انگوٹھی پہن کر نماز پڑھنا
استفتاء 1- ایک شخص کو فالج کی وجہ سے کچھ معذوری ہو گئی ہے اس کی بیوی اس کے جسم کی مالش کرتی ہے۔ بیوی کے ہونے کے باوجود اس شخص کی بہن گھٹنوں تک اس کی مالش کرتی ہے ہم اسے مالش کرنے سے منع کرتے ہیں تو وہ کہتی ہے کہ ہمارا بھی ...
View Detailsایک عورت کا دوسری عورت سے زیر ناف بالوں کی ویکس کروانے کا حکم
استفتاء کیاایک عورت کیلئے دوسری عورت سےاپنے زیر ناف بالوں کی ویکس کروانا جائز ہے ؟نوٹ: ویکس ایک گاڑھا چپکنے والا مادہ ہے جو گرم کر کےکھال پرلگایا جا تا ہے پھر خشک ہو نے پر کپڑے کے ساتھ اس مادے کو زور سے کھینچا جا تا ہ...
View Detailsعورت کا پردہ نانا سسر اور دادا سسر سے ہے یا نہیں؟
استفتاء کیا عورت کا پردہ نانا سسر اور دادا سسر سے بھی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کا نانا سسر اور دادا سسر سے پردہ نہیں ہے۔روح المعانی(18/459) میں ہے:...
View Detailsغیر محرم کے کپڑے استری کرنے کا حکم
استفتاء اگر کوئی عورت کپڑے استری کرنے والا کام کرتی ہو تو کیا وہ عورت کسی غیر محرم کے کپڑے اور اس کے انڈرویئر استری کرسکتی ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیر محرم کے کپڑے یا انڈر ویئ...
View Detailsپردہ کے احکام
استفتاء 1.عام حالات میں غیر محارم سے عورت کا پردہ کرنا کس حد تک ہے؟جس گھر میں رشتہ داروں (مردوں) کی کثرت سے آمد ورفت ہو تو اس صورت میں پردہ کا کیا حکم ہے؟ مشترکہ خاندان (جوائنٹ فیملی) میں...
View Detailsبیٹی کا والد کی جسمانی خدمت کرنا
استفتاءدس سال کی بیٹی اپنے باپ کی جسمانی خدمت (پاؤں دبانا،سر دبانا،کمردباناوغیرہ) کرسکتی ہے یا نہیں؟ کیا بچی بلوغت کے بعدبھی والد کی خدمت کرسکتی ہے؟الجواب :بسم ال...
View Detailsماں اور باپ کے ماموں، چچا، تایا سے پردے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ماں کے ماموں یا چچا تایا سے پردہ ہے یا نہیں؟اسی طرح والد کے بھی ماموں یا چچا تایا سے پردہ ہے یا نہیں؟اگر ہے تو کیوں ہے ؟اور اگر نہیں ہے تو اس کی وجہ ؟؟ ...
View Detailsدس سال کی عمر کے بچوں کو ایک بستر میں سلانا
استفتاء 1.دس سال کا لڑکا اور لڑکی(جوکہ آپس میں بہن بھائی ہوں، انہوں) نے اگر کپڑے پہنےہوئے ہوں تو کیا ان کا ایک بستر میں لیٹنا ممنوع ہے؟ اگر ممنوع ہے تو ممانعت کس درجہ کی ہے؟دو لڑکوں (بھائیوں ) کا مذ...
View Detailsماں باپ کے کزنوں سے پردے کا حکم
استفتاء ماں اور باپ کے حقیقی یعنی سگے ماموں اور سگے چچا سے لڑکی کا پردہ نہیں ہے، اور ماں باپ کے کزن مردوں سے ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہے: کزن مردوں سے کیا مراد ہے۔جوابِ وضاحت: ماں باپ کے چچازاد اور ماموں زاد بھائی وغ...
View Detailsپردے کے متعلق سوال
استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا تھا ایک فیملی ہے میاں بیوی اور بچے ،ان کے گھر میاں کے ماموں کی بیٹیاں امریکہ سے آکر ٹھہرتی ہیں، کافی سال ہوگئے اسی طرح کی ترتیب ہے، لیکن اس سال بیوی چونکہ عالمہ ہے بیٹا بھی عالم ہے لیکن م...
View Detailsمخلوط تعلیمی ادارے تعلیم حاصل کرنے کاحکم
استفتاء آج کل لڑکیوں کے عصری تعلیم کے لیے الگ ادارے قائم نہیں تو کیا شرعی حدود اور شرعی پردے میں رہ کر لڑکیوں کے لیے مخلوط تعلیمی ادارے میں تعلیم حاصل کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsمخلوط تعلیمی نظام کے متعلق سوالات
استفتاء محترم مفتی صاحب مندرجہ ذیل مسئلہ میں قرآن و سنت کی روشنی میں شرعی رہنمائی کی درخواست ہے کہ ایک ایسا تعلیمی ادارہ/ یونیورسٹی جہاں مخلوط تعلیمی نظام ہے لیکن وہاں کی انتظامیہ ماحول کو اسلامی بنانے میں پر عزم بھی ہے، اس...
View Detailsطالبہ کا اپنے استاد مرد کوسلام کرنے کاحکم
استفتاء میری بیٹی فاطمہ شکور (فرضی نام)دسویں میں پڑھتی ہے ۔وہ دریافت کر رہی ہے کہ سکول کے جو نامحرم مرد اساتذہ کرام ہیں، انہیں سلام کرنا یا ان کے سلام کا جواب دینا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حا...
View Detailsمختلف رشتہ داروں سے پردہ کے متعلق سوال
استفتاء ۱۔کیا والد اور والدہ کے چچا ،ماموں،تایا ،خالو ،پھوپھا سے پردہ ہو گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ والد اور والدہ کے چچا ،ماموں ،تایا محرم ہیں ان سے پردہ نہیں ۔اپنا خالواور پھ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved