• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تعلیم و پڑھائی سے متعلق مسائل

استفتاء پوچھنا یہ تھا کہ جب دو مسلمان لکھ کر سلام دعا کریں تو مندرجہ ذیل تینوں میں کونسا آپشن ٹھیک ہوگا؟مجھے کسی نے بتایاہے کہ جب (1) انگلش میں لکھیں تو شارٹ لکھ سکتے ہیں ،(2)سلام پورا  لکھنے کی ضرورت نہیں ، (3)اگرپورا  لکھ...

استفتاء مجھے اللہ تعالیٰ نے بہت  سی قابلیت سے نوازا ہے جس میں تحریر اور نظمیں لکھنا بھی شامل ہےاور جس میں  چھوٹے بچوں کے لیے حقیقت پر مبنی  کہانیاں اور نظمیں جیسے حمد اور نعت شامل ہیں ۔مجھے یہ جاننا ہے کہ شریعت ایک لکھاری ی...

استفتاء فیس بک یا کسی اور جگہ پر ہم سلام کرتے ہیں سلام کے بعد ’’صبح بخیر۔شام بخیر۔شب بخیر‘‘ کہنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سلام کے بعد ’’صبح بخیر۔شام بخیر۔شب بخیر‘‘ کہنا درست ہے۔ ...

استفتاء مسجد میں  جب کوئی آئے تو وہاں بیٹھے لوگوں کو سلام کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد میں بیٹھےلوگ چونکہ ذکر تلاوت وغیرہ عبادات میں مشغول ہوتے ہیں اور ان کو سلام کرنے سے اس عبادت میں خلل واق...

استفتاء پاکستان میں رائج مخلوط نظامِ تعلیم سے کوئی بھی ہائر یونیورسٹی پاک نہیں ،تو لڑکوں کے ساتھ لڑکیاں بھی پڑھتی ہیں اور تعلیم کےحوالےسےرہنمائی مدد اور باقی باتیں صرف میسیج کی صورت میں کرتے ہیں لڑکیاں لڑکےاس کےعلاوہ بُری ب...

استفتاء استاد کاطالب علم کو سبق یاد نہ ہونے پر برے القاب سے پکارنا یا دیگر مواقع پر مثلا مغفل،چغد،اجہل گنوار،کم بخت خبط الحواس،بانر،باولا اور جانوروغیرہ القاب سے پکارنا شرعا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء لڑکیوں کے لیےایسے ادارے میں تعلیم حاصل کرنے کا کیا حکم ہے جہاں لڑکے تو نہیں پڑھتے لیکن مرد اساتذہ پڑھاتے ہیں اور طالبات  با پردہ نقاب میں ہوتی ہیں۔ایسے ادارے میں لڑکیوں کے لیے تعلیم حاصل کرنے کے متعلق کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء سوال یہ ہے کہ کس عمر تک بچے اور بچیاں ایک کمرہ جماعت میں بٹھائے جاسکتے ہیں ؟بچے اور بچیاں ایک کمرے میں ہیں لیکن بیٹھنے کی ترتیب الگ الگ ہے ،ایک قطار میں بچیاں اور دوسری قطار میں  بچے۔ غرض سوال:ہم ایک تعلیمی ادارہ...

استفتاء چھوٹے سائز کا قر آن مجید سائیڈ جیب میں رکھ سکتے ہیں؟ اگر غلاف کے اندر چھوٹے سائز کا قر آن مجید رکھ لیںتو سائیڈ جیب میں رکھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سائیڈ جیب میں قر آن...

استفتاء السلام علیکم! ختم نبوت کا ایک گروپ ہے جس میں ایک آڈیو بھیجی جاتی ہے جسے تیار کرکے خواتین (ممبرز) نے گروپ میں ہی آڈیو  بھیجنی ہوتی ہے۔ آڈیو  عقیدہ ختم نبوت اور مرزائیت کے بارے میں ہوتی ہے۔ گروپ میں 2،3 اساتذہ (مرد) ب...

استفتاء ’’ترجمہ:حجاب کا اسلام میں کوئی بھی تصور نہیں ہے یہ صرف مسلم معاشرے میں مردانہ برتری کا مظہر ہے اور میرا مطلب مسلمانوں کا معاشرہ ہے اسلامی معاشرہ نہیں‘‘ ۔ مفتی صاحب میرے ایک دوست کا حجاب کے متعلق یہ نظریہ ہے ۔پلیز...

استفتاء میں ایک مدرسہ کا مہتمم اور منتظم ہوں ہمارے مدرسے میں حفظ اوربنات کے شعبہ جات ہیں مدرسے کے اندر معلمین اور معلمات خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔زیادہ تر ادارے کا نظم ہم خود ہی کرتے ہیں ۔ہماراسونے کا کام ہے اور ہماری تین...

استفتاء اکیڈمی میں مرد استاد کی موجودگی میں طالبہ کیلئے دین کی بات کرنا کیسا ہے ؟جبکہ طالبہ خود باپردہ ہوتی ہے اور سامنے حاضرین میں صرف طالبات ہوتی ہیں اور بیان بھی دعوتی انداز میں ہوتا ہے۔ الجواب :بس...

استفتاء شیعہ بچوں کو دینی یا عصری تعلیم دینا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء ***میں اساتذہ کے لئے اگرچہ تعلیم کا کوئی خاص طریقِ کار متعین نہیں ہے، لیکن چند امور ایسے ہیں جن کی عام طور پر رعایت رکھی جاتی ہے۔ مثلا کچھ عرصہ کے بعد پڑھائے گئے امور کی دہرائی (Revision) کروانا، ٹیسٹ اور امتحانات و...

استفتاء ***کی زیرِ نظر برانچ (*** کی بہت ساری برانچیں ہیں تو جس برانچ کے یہ فتاویٰ ہیں وہ یہاں مراد ہے) میںاساتذہ  کے لئے پڑھانے کا کوئی خاص طریقِ کار مقرر نہیں ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ*** کے اساتذہ شہرت یافتہ ہیں اور اس میں ...

استفتاء ***کو *** نے معاوضے کے ساتھ ایک کام کرنے کو کہا ہے، کام یہ ہے کہ ***نے ایک ڈیزائن رپورٹ تیار کرنی ہے، یہ رپورٹ ایک ایسے پروجیکٹ کا حصہ ہے، کسی تعلیمی کورس کا حصہ ہے۔ ***کو یہ لگتا ہے کہ میرے ذمے جو کام لگایا گیا ہے،...

استفتاء عاملین نقوش لکھتے ہوئے مخصوص تعداد اور ترتیب سے حروف اور اعداد کا استعمال کرتے ہیں اور اس میں ستاروں کی سعد اور نحس ساعتوں کا خیال رکھا جاتا ہے۔ بعض عامل ان حروف اور اعداد کو براہ راست موثر مانتے ہیں۔ اور بعض ان حرو...

استفتاء 1۔ موبائل میں گیمز ہوتی ہیں اس میں میوزک اور تصویریں ہوتی ہیں جیسے کارٹون میں ہوتی ہیں۔ کیا ایسی موبائل کی  Application کو بنانا صحیح ہے؟ 2۔ بعض موبائل کی Application ایسی ہوتی ہیں جو لغو ہوتی ہیں۔ ان میں میوزک ا...

استفتاء اگر کوئی شاکرد کوئی بے ہودہ چیز پہن کر  آجائے جو کہ عام طور پر لڑکیاں استعمال کرتی ہیں، اور استاد اس سے زبردستی سے لے کر اپنے گھرو الوں کو استعمال کے لیے دے سکتا ہے؟ اگر نہیں دے سکتا ہے تو ایسی چیز کا  کیا کرے؟ ...

استفتاء اگر سپوکن انگلش کورس  اس اکیڈمی میں کریں جس میں لڑکے اور لڑکیاں اکٹھے ہوں مگر الگ الگ بیٹھیں مکمل حجاب کے ساتھ ۔توکیا یہ جائز ہے؟ وجہ صرف شوق ہے فرصت بھی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء گزارش ہے کہ ہمارا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے ہے اور ہم  ۴بھائی اور ایک بہن ہیں ۔ہماری اکلوتی بہن کی شادی نقشبندیہ سلسلہ (جو کہ حضرت ذوالفقار صاحب دامت برکاتھم ) کا ہے کے ایک جوان سے ہوئی ہے ۔بہن جو ڈاکٹر بھی ہے شادی ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved