• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

زیب و زینت و بناؤ سنگھار

استفتاء میرے سر کے بال سفید ہو گئے ہیں کیا میں سر کے بالوں اور داڑھی کے سفید ہونے کی وجہ سے خضاب یا کوئی کالی مہندی یا کالا کلر وغیرہ لگا سکتا ہوں؟ جبکہ میری عمر چالیس سال سے کم ہے اور آیا میں نماز وغیرہ بھی پڑھا سکتا ہوں ...

استفتاء "دُکان" کا نام کیسے لکھنا درست ہے "دو کان" یا "دُکان"؟ کیونکہ حضرت ابا جی رحمہ اللہ نے ایک بار بتایا تھا کہ "دکان" کو اس لیے "دُکان" کہتے ہیں کہ آدمی دونوں کانوں سے گاہک کی بات سنتا ہے۔...

استفتاء میں ایک کمپنی میں گرافک ڈیزائننگ کا کام کرتا ہوں، میرے کام کی ذمہ داری یہ ہے کہ میرے پاس  کمپیوٹر میں ایک خاص قسم کا خاکہ بنا ہوا آتا ہے، میرا کام اس میں کچھ اصلاحی تغیرات کرنا ہوتا ہے مثلاً اگر کلر ہلکے ہیں تو ان ...

استفتاء ہمارے ایک عزیز ہیں جن کا فرنیچر کا کام ہے۔ آج کل فرنیچر میں بعض ایسے ڈیزائن ہیں جن میں بعض پرندوں مثلاً مور، تیتر وغیرہ کی تصویر اور نقوش بنے ہوتے ہیں۔ ایسے فرنیچر کو تیار کرنے اور اسے فروخت کرنے اور استعمال کرنے کا...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب مندرجہ ذیل مسئلہ میں شریعت کی رو سے راہنمائی فرمائیں۔بعض خواتین کے بال آخر سے دو شاخیں ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے بالوں کی بڑھوتی بند ہوجاتی ہے۔ خواتین میں یہ بات مشہور ہے کہ اگر ان دو شاخے بال...

استفتاء داڑھی کا کٹانا یا منڈوانا شرعاً کبیرہ گناہ ہے۔ ایسا شخص شریعت کی رو سے فاسق و فاجر ہے۔ لیکن اگر کوئی شخص داڑھی میں ڈیزائیں ڈلوائے جیسا کہ فرنچ کٹ وغیرہ تو آیا یہ سنت کی توہیں نہیں ہے؟اگر نہیں تو ایسا شخص شریعت کی رو...

استفتاء مجھے ایک رشتہ دار نے پیتل کی چوڑیاں گفٹ میں دی  تھی۔ میں ان کو استعمال کرتی رہی ایک دن ہمارے ہاں ایک خاتوں نے بتایا کہ پیتل کی چوڑیاں پہننا جائز نہیں۔ اور ان کو پہن کر نماز بھی  نہیں ہوتی۔ میں نے وہ چوڑیاں اتار دیں۔...

استفتاء شرعاً کرتے کے ساتھ کالر سلوانا کیسا ہے؟ کسی عالم نے کہا ہے کہ ناجائز ہے ۔اگر اس میں کافر و مشرکین کے ساتھ مشابہت ہے تو یورپ والوں کی بنائی ہوئی گاڑیوں پر سوار بھی  نہ ہونا چاہیے۔ الجواب :بسم ا...

استفتاء خوشی وغیرہ کے موقع پر عارضی بال یا داڑھی لگانا کیسا ہے؟ اور مکمل یعنی مستقل طور سے بال لگوانا یا داڑھی لگوانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محض شوقیہ اور مذاق کے طور پر ڈاڑھی ک...

استفتاء ان کا کہنا ہے کہ آئی بروز یعنی بھنویں ترشوانا جائز ہے۔ جس کو عام فہم میں آئی بروز بنوانا کہا جاتا ہے۔ حالانکہ سراسر گناہ اور حرام ہے۔ مگر ان کے نزدیک جائز ہے۔ برائے مہربانی مفصل اور مدلل رہنمائی  کی التجا ہے۔ ...

استفتاء 1۔ نماز پڑھتے ہوئے بالوں کو گردن پر رکھنا ضروری ہے؟ (جوڑا )2۔ جس کے بال کالے ہوں وہ انہیں کسی اور رنگ میں تبدیل کر سکتا ہے یا نہیں؟3۔ فتویٰ ہے کہ آدمی چالیس سال پہلے  سفید بالوں کو کالا کر سکتا ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء میٹرک کے طلباء و طالبات کے لیے میٹرک کا امتحان دینے کے لیے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی طرف سے فوٹو پیش کرنا ضروی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس بارے میں فتویٰ ارسال فرما دیں کہ اس طرح میٹرک کرنے کے لیے فو...

استفتاء 1۔ حضرت میں مصنوعی زیورات ( آرٹیفشل جیولری ) کا کام کرتا ہوں ، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:الف: ہمارے زیورات بنیادی طور پر سکہ کے تیار ہوتے ہیں۔ سکہ وہ دھات ہے جو گاڑی کی بیٹری سیلوں اور ٹرمینل میں استعمال ہوتا ہے۔ ...

استفتاء سونے کے کاروبار  میں ایک شخص اپنا سونا دے کرزیور بنواتاہے کیا اس زیور کی اجرت سونے کی صورت میں اس  سونے میں سے  کاٹی جاسکتی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اع...

استفتاء کیا چہرے اور ہاتھوں کے غیر ضروری بالوں کی صفائی بلیڈ یا ریزر سے کرسکتےہیں۔جائز ہے یانہیں؟ اور بال اتارنے والی مشین کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کے چہرے پر مونچھ یا ...

استفتاء عورت کی کٹنگ کے بارے میں شریعت کیا فرماتی ہے۔ جائز ہے کہ ناجائز ؟اگر جائز ہے تو کہاں تک؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کے لیے بلاکسی مجبوری کے بالوں کاکاٹنا جائز نہیں۔...

استفتاء عورتیں جو آئی برو بنواتی ہیں ۔ تو کہاں تک بنوانے کی اجازت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام حالات میں ابروؤں کو باریک کرنا ناجائز  اور حرام ہے۔عن ابن ...

استفتاء بندہ کا نام "عبدالشکور" کی نسبت ہے، میری اہلیہ  پیار سے "کور" کہہ کر پکارتی ہیں۔ کہیں یہ بے ادبی تو نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی کا اپنے شوہر "عبدالشکور "کو "کور" کہہ کر پکا...

استفتاء میرا بیٹا جس کی عمر قریباً 37 سال ہے۔ دفاعی محکمہ میں ملازم ہے۔ اور شادی شدہ ہے۔ اس کی داڑھی کے بال تیزی سے سفید ہورہے ہیں۔ غالباً یہ ایک موروثی معاملہ ہے۔ کیا وہ اپنے بال خضاب یا کریم کے ذریعہ سے سیاہ رنگ سکتا ہے؟ ...

استفتاء ڈاڑھی کو کالا خضاب لگانے کے سلسلہ میں مندرجہ ذیل شرعی احکام کی وضاحت فرمائیں:الف: داڑھی کو کالا خضاب لگانے کا شرعی حکم؟ب: اگر مسجد کا امام کالا خضاب لگائے تو اس کے لیے شرعی حکم؟ج: ایسا امام جو آجکل کے کا...

استفتاء آجکل یہ رواج ہے کہ چاندی کی مردانہ انگوٹھی بنائی جاتی ہے۔ اس کے اندر جو نگ لگایا جاتا ہے اس کو پکڑنے کے لیے جو زہ استعمال ہوتے ہیں وہ سونے کے بنائے جاتے ہیں، وہ آنکڑیوں کی شکل میں باہر سے نگ کو پکڑتے ہیں۔ اور کبھی ی...

استفتاء عورتوں کا بالوں یعنی سر کے بالوں کو لمبا کرنے کی غرض سے جو بال دو منہ ہو جاتے ہیں ان کو کاٹنا اور ایسے ہی نیچے سے ایک انگل کے پورے کے مطابق کاٹنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء عورتوں کا تمام جسم یعنی بازو، چہرہ، ٹانگ کے بالوں کو اتارنا یعنی تھریڈنگ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ چاہے برے لگتے ہوں یا نہ۔ صرف زینت کے لیے ایسا کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء ایسا لباس جس میں سے بدن کی رنگت نہ چھپتی ہو اور دوپٹہ جس سے بال صاف دکھائی دیتے ہوں اس لباس پر سخت وعید آئی ہے کیا یہ ممانعت حرمت کی ہے ۔ نیز وہ دوپٹہ جس سے بال تو صاف نہ دکھائی دیں لیکن بالوں کی سیاہی نظر آئے اس کا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved