سلام سے پہلےاور درود شریف کے بعد مانگی جانے والی دعاؤں کی فضیلت و اہمیت
استفتاء مفتی صاحب فرض نماز کے بعد دعاؤں کی فضیلت و اہمیت کے بارے میں تو سنا ہے مگر سلام پھیرنے سے پہلے درودشریف کے بعد جو دعائیں مانگی جاتی ہیں ،ان کی کیا اہمیت و فضیلت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...
View Details(1)سجدہ شکر کا ثبوت (2) سجدہ شکر کے لیے وضو کا حکم
استفتاء (1)سجدہ شکر کا ثبوت کیا حدیث میں ملتا ہے؟ (2)اور آیا سجدہ شکر بغیر وضو کے ادا کیا جاسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)سجدہ شکر کا ثبوت حدیث میں ملتا ہے ۔(2) سجد...
View Detailsمشکوک جگہ پر زکوٰۃ دینا
استفتاء میری نند انتہائی غریب ہے، اس کا بیٹا قادیانی ہوگیا ہے اور قادیانیوں کی کمپنی میں کام کرتا ہے ہم گھر والے اس کی مدد کے لیے اپنی زکوۃ اس (نند) کو دیتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ وہ اپنے بیٹے سے تعلق ختم نہیں کرتی اور اس ...
View Detailsطواف وسعی کی دعائیں
استفتاء معلوم کرنا تھا کہ طواف کے ہر چکر کی دعا بعض کتب میں موجود ہے جیساکہ معلم الحجاج میں اور اس کے علاوہ دیگر کتب میں جبکہ بعض کتب میں یہ لکھا ہوا ہے کہ طواف و سعی کی کوئی مخصوص دعا نہیں جن لوگوں نے طواف و سعی کے ...
View Detailsابتداء اسلام میں نماز کے معاملات کے تین تغیرات
استفتاء معارف السنن (1/425) ميں ہے:".............. مسند احمد میں حضرت معاذ بن جبل کی ایک طویل حدیث میں بھی ہے کہ نماز کے معاملات میں ابتدائے اسلام میں تین تغیرات ہوئے .................."...
View Detailsکفاروں میں تداخل کب ہوتا ہے؟
استفتاء ایک ہی رمضان کے متعدد روزے توڑنے کا حکم:ایک ہی رمضان میں کئی روزے بلا عذر توڑدیے تو سب کی جانب سے ایک کفارہ بھی کافی ہے، البتہ قضا رکھنا تو ہر ایک روزے کا...
View Detailsکسی نے بیٹی کے ٹھیک ہونے پر بکری صدقہ کرنے پر منت مانی، بکری نے بچہ دے دیا تو وہ بچہ نذر میں شامل ہوگا یا نہیں؟
استفتاء اگر کسی شخص نے نذر میں ایک بکری مانی کہ اگر میری بیٹی ٹھیک ہو گئی تو یہ بکری صدقہ کروں گااور اس بکری نے بچہ دے دیا تو وہ بچہ نذر میں شامل ہو گا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذ...
View Detailsامام کے ساتھ رکوع ملنے پر رکعت ملنے کی دلیل
استفتاء 1۔امام رکوع میں تھا اور مقتدی رکوع میں شامل ہوا یعنی مقتدی نے امام کے ساتھ قیام نہیں کیا تو جب امام کے ساتھ قیام نہیں کیا تو رکعت کس دلیل سے مل جاتی ہے ؟ایک غیر مقلد نے مجھے ایسا کرنے پر ٹوکا اور کہا کہ جب آپ کا قیا...
View Detailsتراویح میں قعدہ نہیں کیا اور تیسری رکعت شروع کردی
استفتاء السلام علیکم حضرت مفتی صاحب ! اس مسئلہ میں راہنمائی فرمادیں کہ اگر (1) تراویح کی دوسری رکعت میں قعدہ کی بجائے بھول کر تیسری رکعت شروع کر دی اور تین رکعت مکمل کر کے سجدہ سہو کیا تو اس کا کیا حکم ہے ؟(2) تر...
View Detailsمحرم كے ليے چوتھائی سر سے کم بال کاٹنے کا حکم
استفتاء 1۔ہمیں کسی نے عمرے پر بھیجا تھا میرے شوہر نے ایک عمرہ کرنے کے بعد قصر کیا اور آخری عمرہ کے بعد حلق کروایا جبکہ درمیان کے دو عمرے کرنے پر کسی نے کہا کہ آپ 3 جگہ سے بال کاٹ لیں تو یہ کافی ہے، اب 5 ماہ بعد مسئلہ پڑھا ...
View Detailsصدقہ فطر کا مقصد ، نابالغ کا صدقہ فطر کیوں دیا جاتا ہے ؟
استفتاء 1۔ صدقہ فطر کیوں دیا جاتا ہے ؟ اس کا کیا مقصد ہے ؟2۔والد کے ذمے اپنی نابالغ اولاد کا صدقہ فطر ادا کرنا کیوں لازم ہے جبکہ نابالغ پر روزہ رکھنا لازم نہیں ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...
View Details(1)اعتکاف بیٹھنے کا وقت (2) اعتکاف میں مسجد سے باہر جانا
استفتاء مسئلہ: اعتکاف کے لیے فجر کی نماز کے بعد اعتکاف کی جگہ بیٹھنا مسنون ہے۔عن عائشة رضى الله عنها قالت: كان رسول الله صلى الله عليهو سلم اذا اراد ان يعتكف صل...
View Detailsتراویح میں حال مرتحل والی حدیث پر عمل کرنا
استفتاء قر آن مجید تراویح میں سورۃ الناس تک پڑھنے کے بعد الم سے هم المفلحون تک پڑھنے کا کیا حکم ہے کسی حدیث وغیرہ میں اسکا ثبوت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ختم قرآن کے بعد الم سے المفلحو...
View Detailsشوہر نے بیوی سے زبر دستی جماع کیا تو بیوی پر کفارہ آئے گا؟
استفتاء 1۔شوہر روزہ کی حالت میں بیوی کو مجبور کرے اور جماع کرلے جبکہ شوہر کا روزہ نہ ہو تو بیوی کے لیے کیا حکم ہے؟2۔شوہر کا روزہ ہو لیکن بیوی کا روزہ نہ ہو تو اس کا کیا حکم ہے تو کیا کفارہ لازم آئے گا؟3۔جو مجبور کر...
View Detailsبھینس کے صدقہ کرنے کی منت ماننا
استفتاء 1۔ میرا چھوٹا بھائی اچانک سخت بیمار ہو گیا بظاہر زندگی اور موت کی کشمکش میں تھا اسی دوران میری والد ہ نے گھر میں موجود بھینسوں میں سے ایک بھینس پر صدقہ کی نیت سے پانی ڈالا کہ اگر بیٹا ٹھیک ہو جاتا ہے تو اسے ص...
View Detailsپولٹری فارم میں جمعہ
استفتاء ہم ایک پولٹری فارم پر نوکری کرتے ہیں جہاں سے ہم لوگ باہر نہیں جا سکتے یہاں پر تقریبا ہم 30 لوگ ہیں تو آپ سے یہ پوچھنا ہے کیا ہم جمعہ کی نماز کے لیے کسی قاری صاحب کو باہر سے بلا کر جمعہ کی نماز ادا کر سکتے ہیں یا...
View Detailsاحرام کی حالت میں مخصوص جوتی کی اجازت سے متعلق سوال
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مذکورہ مسئلہ کے بارے میں کہ ہر سال ذیابیطس کے ہزاروں مریض حج وعمرہ کی سعادت حاصل کرتے ہیں جن میں اکثر مریضوں کو دوران حج وعمرہ یا واپسی کے سفر میں پاؤں میں مخت...
View Detailsپہاڑ سے نکلنے والے سونے میں خمس کا حکم
استفتاء آج کل لوگ پہاڑ سے سونا نکالتے ہیں اس سے خمس نکالنے کا کیا طریقہ ہے؟حالانکہ خمس تو حکومت کو دیا جاتا ہے اور ادھر حکومت کو ٹیکس بھی دیا جاتا ہے۔تنقیح:ٹیکس پولیس والوں کو دیا جاتا ہے ،کسی حکومتی ادارے کو نہیں دیا ج...
View Detailsنمازی کے سامنے رومال لٹکاکر گزرنے کا حکم
استفتاء بعض لوگ نمازی کے سامنے سترہ نہ ہونے کی وجہ سے اپنے رومال کو نمازی کے سامنے ہاتھ سے لٹکا کر گزر جاتے ہیں تو کیا نمازی کے سامنے ہاتھ سے رومال کو لٹکا کر گزر سکتے ہیں یعنی اس صورت میں رومال سترہ بن سکتا ہے؟ ...
View Detailsجماعت کے دوران اسپیکر کی آواز بند ہو جانا
استفتاء نماز میں دوسری منزل پر امام کی اسپیکر میں آواز بند ہو جائے تو مقتدی اپنی بقیہ نماز شروع کرتے ہیں اور بعد میں دوبارہ آواز آجائے تو کیا کرنا چاہیے؟وضاحت مطلوب ہے کہ : جو واقعہ پیش آیا ہے وہ تفصیل سے لکھ...
View Detailsنابالغ بچے کا والد کی پرورش میں نہ ہونا
استفتاء اگر نابالغ بچہ اپنے صاحب نصاب والد کی پرورش میں نہ ہو تو کیا اب بھی اس کے حق میں والد کا غنی ہونا غنا شمار ہوگا؟ اور کن وجوہ کی بنیاد پر نابالغ بچہ اپنے والد کے غنا سے نکل جاتا ہے؟وضاحت مطلوب ہے: 1۔ بچے کا وال...
View Detailsمدرسے کے ایک وکالت نامہ کی شرعی حیثیت
استفتاء میں نے اپنے مدرسے کے بچوں کا آپ کو ایک وکالت نامہ ارسال کیا ہے میں بحیثیت مدرسے کے مہتمم کے یہ وکالت نامہ بچوں سے کروا کر زکوۃ وغیرہ فنڈ صدقات وغیرہ ان کے وکیل بن کے لوگوں سے وصول کر سکتا ہوں تاکہ ان فنڈ زکوۃ وغی...
View Detailsخدمت پر مامور طلباء کا خدمت کی وجہ سے مسجد کی جماعت چھوڑنے کا حکم
استفتاء مختلف دینی اداروں میں طلباء نماز کے دوران خدمت کے لئے مقرر ہوتے ہیں وہ طلباء مدرسے کے احاطے میں جماعت سے نماز پڑھتے ہیں مغرب میں مسجد کی جماعت کے بعد جماعت ہوتی ہے اور بقیہ نمازوں میں مرکزی جماعت سے پہلے جماعت سے ...
View Detailsفارم ہاؤس میں جمعہ شروع کرنا
استفتاء فارم ہاؤس کے اندر ایک مسجد ہے جس میں تقریبا 20 سے25 بندے نماز پڑھ سکتے ہے ان کا کہنا ہے کیا ہم اس مسجد میں نماز جمعہ ادا کرسکتے ہیں یا نہیں؟ جبکہ سامنے دوسری فیکٹری میں جامع مسجد میں نمازجمعہ ادا ہورہا ہے ...
View Detailsمسواک نہ ہو تو ہاتھ کی انگلیوں سے دانتوں کو ملنے کا طریقہ کیا ہوگا؟
استفتاء گزارش ہے کہ آپ حضرات کی طرف سے جاری کردہ حضرت ڈاکٹر مفتی عبدالواحد صاحب نور اللہ مرقدہ کا مرتب کردہ ایک سالہ فہم دین کورس پڑھانے کی سعادت حاصل ہو رہی ہے الحمدللہ عوام تو عوام خود میرے لئے بہت ہی مفید سلسلہ ہے اللہ ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved