حج فرض ہونے کےبعد حج میں تاخیر کاحکم
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہگذشتہ دور حکومت میں ایک آدمی نے دو بار حج کے واسطے پیسے جمع کروائے۔ سرکاری قرعہ اندازی میں اس کا نام نہیں نکلا۔ اس حکومت نے حج کے پیسے بڑھا دیے، اب اتنے پیسے نہیں ہیں کہ وہ قرعہ ...
View Detailsایک پورے سے کم بالوں والی عورت کے لیے عمرہ کے بعد بال کاٹنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہاگر کسی عورت کے بال انگلی کے ایک پورے سے کم ہوں تو وہ عمرہ کرنے کے بعد بالوں کو کیسے کاٹے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں بھی عورت...
View Detailsحالت احرام میں گردوغبار سے بچنے کےلیے ناک پر ماسک لگانے کا حکم
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ احرام کی حالت میں دمہ کی مریضہ اپنی ناک کو مروجہ کاغذ یا ایک مخصوص کپڑے کا فلٹر والا ماسک لگا سکتی ہے۔ جواب مرحمت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں۔وضاحت مطلوب ہے کہمروجہ کاغذ سے...
View Details(۱)حالت احرام میں پن لگانے کاحکم(۲)سرمنڈانے سے پہلے احرام کھولنے کاحکم(۳)دوران طواف نمازیوں کےسامنے سے گزرنے کاحکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1۔ اگر کسی نے احرام پر اس نیت سے سیفٹی پِن باندھا کہ احرام نہ گر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ یہ عمل مکروہ تو نہیں؟2۔ عمرے کے دوران اگر ایک شخص حال...
View Detailsدوران طواف عورت کے چہرہ کھولنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ہم ایک ادارے میں ملازم ہیں ۔نماز کے اوقات میں دفتر کے اندر ہی باجماعت نماز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایسی صورت ...
View Detailsحکمران طبقے کا عمرے میں سرنہ منڈوانا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ملک کے حکمران جب عمرہ کرتے ہیں تو سر نہیں منڈواتے۔ کیا ایسے عمرہ ہو جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداً...
View Details1حاجی کےلیے عید کی قربانی کاحکم(2)کسی کو شروع سے نفل حج کرنےکی نیت تھی بعد میں اس کو تبدیل کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے حج پیکج میں عرفات مزدلفہ منی اور حج کے بعد مکہ میں قیام شامل کر کے پندرہ ایام سے زیادہ کا قیام ہے اس صورت میں رہنمائی فرمائیں کہ عید کی واجب قربانی کا کیا حکم ہوگا۔شکریہدو...
View Detailsاشہر حج میں عمرہ کرنے کےبعد مدینہ میں رہنے والے کا مدینہ واپس آنے کی صورت میں حج تمتع کی نیت سے حج کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال : ایک شخص جو مدینہ منورہ کا رہنے والا ہے ۔ اس نے اشہر حج شروع ہونے کے بعد عمرہ کیا پھر دوبارہ مدینہ لوٹ آیا تو کیا وہ حج تمتع کی نیت سے حج کر سکتا ہ...
View Detailsزمزم کاپانی کھڑےہوکرپینا
استفتاء پاکستان میں آب زمزم کھڑےہوکرپینا بہتر ہے یا بیٹھ کر؟اورمکہ مکرمہ میں کھڑےہرکرپیناسبیل کی وجہ سے جائز ہے یا وہاں کاحکم علیحدہ ہے؟بواسطہ طلحہ خالد الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چاہے ...
View Detailsاحرام کی حالت میں سینیٹائزر کا استعمال کرنا کیسا ہے؟
استفتاء احرام کی حالت میں سینیٹائزر کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر خوشبو کے سینیٹائزر استعمال کرسکتے ہیں،خوشبو والا نہیں کر سکتے،اگرخوشبووالےسینیٹائزر کا استعمال کی...
View Detailsعمرہ کے متعلق چند سوالات
استفتاء (1)ایک عورت جب عمرہ کرنے جاتی ہے وہ اپنا سارا چہرہ نقاب سے ڈھانپ لیتی ہے وہ اس طرح کئی عمرے کر چکی ہے کیا اس پر دم پڑتا ہے اگر دم پڑتا ہے تو پھر دم کس صورت میں ادا کریں گی؟(2)ایک عورت حاملہ ہے اس کا دیور اس کو و...
View Detailsسلون کی اجرت سے عمرہ کرنے کاحکم
استفتاء میں سلون )حجام)میں کام کرتا ہوں کیا میں اس کی تنخواہ سے عمرہ کر سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سلون (حجام)کے کام میں کچھ کام حلال ہیں (جیسے بال کاٹنا وغیرہ) اور کچھ کام حرام ہی...
View Detailsحج کے واجب ہونے کی شرط
استفتاء امرأة وجدت دورا من أدوار العمارة من قبل زوجها أداء عماعليه مابقي من المهر والآن الزوجان يسكنان في هذا الدور فهل على الزوجة حج واجب لملكها هذا الدور من حيث أنها لو باعت هذا الدور تستطيع أن ...
View Detailsذوالحجہ کے دس دنوں میں خواتین کا چہرے کے بال اتارنا
استفتاء مفتی صاحب ذو الحجہ کے 10 دن میں جب قربانی کرنے والے کے لیے بال کاٹنا مستحب کے خلاف ہے تو ان دنوں میں خواتین اپنے چہرے پر مونچھیں اور داڑھی کے بال تھریڈنگ کرسکتی ہیں؟ خواتین کے چہرے کے بال بُرے لگتے ہیں۔ ...
View Detailsعورت پر وجوب حج کے مختلف مسائل
استفتاء (1)2021ء جس سال حکومت کی طرف سے حج پر جانے کی اجازت نہیں تھی ، اسی طرح کوئی حج کے سرکاری خرچہ کا اعلان بھی نہیں ہوا تھا تو 2021ء کے سال میں حج کی فرضیت کا معیار کیا تھا ؟(2)دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ اگر ایک عورت ک...
View Detailsتلبیہ پڑھے بغیر عمرہ کا احرام کھول دینے سے دم لازم آئے گا یا نہیں؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں عمرہ کرنے گیا اور ایک دفعہ عمرہ کرلیا تھا اور دوسری دفعہ عمرہ کرنے کے لیے مسجد عائشہ گیا، احرام کی چادریں باندھیں اور دو رکعتیں ادا کیں اور عمرہ کی نیت بھی ک...
View Detailsاحرام باندھنے کے بعد فوت ہونے کی صورت میں حج ساقط ہونے کا حکم
استفتاء حاجی احرام باندھنے کے بعد مرگیا ، اب پوچھنا یہ ہے کہ اس حاجی سے فریضہ حج ساقط ہوگا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں اگر مرنے والے پر اسی سال حج فرض ہوا تھا تو اس س...
View Detailsدوران حج قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے کیلئے شریعت کا حکم
استفتاء ایک آدمی حج کے لیے جارہا ہے اس کے تمام اخراجات کا بندوبست ہوگیا ہے، صرف قربانی کرنے کی اس آدمی کی گنجائش نہیں ہے اب اگر شریعت میں گنجائش کاکوئی راستہ ہے تو اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ ا...
View Detailsوالد کو عمرہ کروانے کی نذر ماننا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے نذر مانی کہ اگر اللہ تعالی نے مجھے بیٹا دیا تو میں اپنے والد کو عمرہ کراؤں گا ۔بعد میں اللہ تعالی نے بیٹا دیا ۔ پھر والد صاحب بیمارے ہو گئے اور اسی اثناء...
View Detailsزندہ کی طرف سے عمرہ ادا کرنے کا حکم
استفتاء کیا زندہ کی طرف سے عمرہ کرسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زندہ کی طرف سےعمرہ ادا کیا جاسکتا ہے۔شامی(4/21) میں ہے:العشرون: عدم الفوات وسيأتي ...
View Detailsطواف افضل ہے یا عمرہ کرنا افضل
استفتاء مکہ مکرمہ میں جب کوئی عمرہ کرنے کے لئے جائے تو کیا اس کے لیے مزید عمرے کرنا افضل ہے یا زیادہ طواف کرنا؟ جواب مرحمت فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عمرہ میں چونکہ عام طور پرمشقت زی...
View Detailsمیت کی طرف سے عمرہ ادا کرنے کا حکم
استفتاء 1۔ کیا میت کی طرف سے خود عمرہ کر سکتے ہیں یا کسی دوسرے شخص کو عمرہ کروا سکتے ہیں ؟2۔اگر اس کی اجازت ہے تو کیا دوسرے کی طرف سے کیا ہوا عمرہ اپنی طرف سے شمار ہوگا اور میت کو ثواب میں شریک سمجھیں گے یا عمرہ ص...
View Detailsعمرے میں حلق یا قصر کروانے کا حکم
استفتاء اگر کوئی شخص اپنے والد مرحوم کے نام سے عمرہ کرنا چاہے تو اس کے لیے حلق کروانا ضروری ہے؟یا قصریعنی انگلی کے پورے کے برابر یعنی تھوڑے سے بال بھی کٹوا سکتا ہے،کیونکہ وہ پہلے اپنا عمرہ کر چکا ہےدوسرا عمرہ اپنے والد کی ...
View Detailsکیادوران طواف وسعی قضائے حاجت کے لیے جاسکتے ہیں؟
استفتاء طواف کرتے یا سعی کرتے وقت واش روم(بیت الخلاء) جانا پڑ جائے تو جاسکتے ہیں؟ اگر جاسکتے ہیں تو طواف یا سعی کے چکر دوبارہ سے شروع کریں گے یا جہاں سے چھوٹے تھے وہیں سے شروع کریں گے؟ الجواب :بسم...
View Detailsنماز پڑھتے ہوئے احرام کا کپڑا اگر چہرے کو لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
استفتاء اگر نماز پڑھتے ہوئے احرام منہ کو لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر خود بخود لگ جائے اور فوراً ہٹا دیا جائے تو کچھ واجب نہ ہوگا اور فوراً نہیں ہٹایا تو فدیہ ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved