• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حج و عمرہ کا بیان

استفتاء خانہ کعبہ میں عورت کے لیے پردہ کرنا ضروری نہیں ہے اس کے متعلق حدیث کا حوالہ مطلوب ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ بات درست نہیں کہ خانہ کعبہ میں عورت کے لیے پردہ کرنا ضروری نہیں بل...

استفتاء ہم*** میں کام  مزدوری کے سلسلہ میں کئی سالوں سے رہتے ہیں  اور ہم نے  الحمدللہ لاتعداد بار عمرہ بھی کیا ہے ۔ ہم نے کئی عمرے ایسے بھی کیے کہ نہ حلق کرایا نہ سر کے  بال کاٹے اور ایسے واپس آجاتے تھے ہم کو یہ علم بھی نہ...

استفتاء جب عمرہ کیا  اور  سر کے بالوں  کو نہ چوتھائی کاٹا نہ حلق کرایا۔ اور اس آدمی پر دم آگیا  آدمی نے دم ادا نہ کیا اور حرم مکہ سے چلا گیا کیا اس دم والے آدمی پر بیوی حلال ہوگی یا نہیں  ؟ اگر بیوی حلال ہوگی  یا نہیں ہوگی ...

استفتاء **ایسے وقت میں طواف سے فارغ ہوا کہ عصر کی نماز کھڑی ہوئی تو اب**واجب طواف نفل مغرب کے بعد پڑھے گا تو ** یہ نفل مغرب کی سنت سے پہلے پڑھے گا یا بعد میں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مغرب...

استفتاء دو سال قبل 2020 ء میں والد صاحب کو حج کیلئے تیار کیا  ان کے پاس حج کا خرچ نہیں تھا چھوٹے بھائی نے جو کہ پاکستان سے باہر ہے اس نے میرا اور والد صاحب کا سرکاری حج سکیم کا خرچ بڑے بھائی کے اکاؤنٹ میں بھیجا وہ چیک ہم نے...

استفتاء هل يجوز  ابدال نية القران بالتمتع بعد فعل و اداء العمرة من القران ام لا؟ ارجوا منكم الجواب مع الحوالة؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء برائے مہربانی حدیث  کی رو سے 9 اور 10 محرم کے روزے کی  فضیلت بتلا دیجیے اور یہ روزہ کیوں  رکھا جاتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دس محرم کو روزہ رکھنے کی فضیلت یہ ہے کہ یہ روزہ گز...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہذی القعدہ کے آخر میں یا اشھر حج میں عمرہ کرنے کے بعد اگر احرام کھول دیا جائے اور پھر پانچ ذی الحج کو حج وعمرہ دونوں کی نیت سے احرام باندھ لے تو کیا اس طرح کرنا ٹھیک ہو گا؟ یعنی اش...

استفتاء حنفیہ ؒ کے نزدیک سعی سے فارغ ہو کر دو رکعت دوگانہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حنفیہ ؒ کے نزدیک سعی کے بعد دو نفل پڑھنے کی حیثیت مستحب کی ہے ۔چنانچہ غنیۃ الناسک (...

استفتاء ۱۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میںکہ اگر کوئی معتمر شخص حالت احرام میں ہاتھ کی دو انگلیوں کے دو ناخن کاٹے تو دو ناخن کے کاٹنے کی صورت میں معتمر پر کیا جزا لازم آئیگی ؟۲۔ حالت احرام میں اگرکوئی م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کےبارے میں کہمعتمر شخص نے حالت احرام میں ایک پورے سے کم اور چوتھائی حصہ کے برابر سرکے بال کتروائے ہیں توا س پر شرعا کیا حکم ہے؟ اس...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے والد صاحب کی عمر تقریباً 85 سال ہے۔1995 میں ایک حادثہ میں کمر کے مہرےکو نقصان ہوا  زیادہ دیربیٹھ نہیں سکتے نہ سفر کرسکتے ہیں 20منٹ بھی بیٹھنا مشکل ہوتا ہے بس ...

استفتاء ۱۔ مسجد نبویﷺ میں کونسے مقامات پر دعا ئیں قبول ہوتی ہے ؟۲۔ ایک عورت کے حالت احرام میں کپڑا اس کے منہ پر آ جائے دس یا آدھا گھنٹہ یا ایک گھنٹہ ،نصف دن ،نصف رات سے کم ،نصف دن نصف رات کے برابر نصف دن نصف رات سے زی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر کوئی عورت حج کرنا چاہتی ہے اور اس کا ایک نومولود بچہ ہے اور بچے کو دودھ پلاتی ہے اور اس پر حج بھی فرض ہے تو افضل عمل کیا ہے؟ یہ کہ وہ بچے کو چھوڑ کر پہلے حج کرے یاانتظار کرے بچ...

استفتاء احرم کی حالت میں سوتے وقت پیروں کو چادر وغیرہ سے ڈھانپناشرعا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً احرام کی حالت میں سر اور چہرے کے علاوہ پائوں سمیت باقی بدن کو بغیر سلے کپڑے مثلا چاد...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں:۱۔ حالت احرام میں اگر کسی نے ایک عام کالی مکھی کو مارا تو شرعا اس پر کیا جزا لازم آئیگی ؟کیا حالت احرام میں مکھی مارنا جائز ہے ؟...

استفتاء مفتی صاحب!ایک بندہ کو کسی نے کہا ہے کہ آپ میری والدہ کے لیے حج کریں اور اس کو حج کی رقم  بھی دی ہے ۔ اب یہ حج کرنے والے نے خود حج نہیں کیا اور نہ خود حج کی استطاعت رکھتا ہے تو اب یہ بندہ عورت کے لیے حج کرسکتا ہے یا...

استفتاء 1۔حالت احرام میں اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا بوسہ لے تو شرعا اس پر کیا جزا لازم آئے گی ؟اس کا کیا حکم ہے؟2- ایک جوان عورت گروپ کے ساتھ (جس میں اپنے محلے ،علاقے یا گاوں کے لوگ بھی ہوں )عمرے کے لیے بغیر محرم کے ساتھ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاندھا آدمی اگر صاحب استطاعت ہو تو اس پر حج فرض ہے یانہیں؟فتوی کس کے قول پر ہے امام اعظم ابوحنیفہؒ یا صاحبینؒ کے قول پر؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ کیا کوئی شخص رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے گیا ہے تو شوال کا چاند دیکھنے کے بعد وہاں رہا تو شوال کے کا چاند دیکھنے کے بعد وہاں رہا تو اس پر حج فرض ہوجاتا ہے؟۲۔ سن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب ! مکہ معظمہ میں وہ خاص خاص مقامات کو ن سے ہیں جس پر خصوصی طور پر دعا قبول ہوتی ہے ؟اگر تعین ہو جائے تو نوازش ہو گی۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء حضرت میرے دوست کی والدہ عمرے پہ جانا چاہتی ہیں اور ان کے والد کا انتقال ہو چکا ہے ۔ اس کی والدہ کی عمر تقریبا 60 سال ہے ۔اب وہ یہ پوچھ رہا ہے کہ کیا ان کا عمرہ بغیر محرم کے ہو جائے گا ؟ الجواب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ یہ بتائیں کہ کسی پر حج فرض ہونے کی کیا شرائط ہیں ؟۲۔ کسی کے پاس حج کے لیے رقم تو موجود ہے لیکن ابھی اس کا ذاتی گھر نہ ہو تو کیا پھربھی پہلے وہ حج کرے ؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعورت ایام کی حالت میں  حدود حرم میں  کیسے داخل ہو ؟مراد احرام باندھے یا نہیں ؟مدینہ سے مکہ آنا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں  اگر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعمرہ کی نیت مسجد عائشہ سے کرنا کیسا ہے ؟دوبارہ عمرہ کے لیے مسجد عائشہ سے احرام باندھنا کیسا ہے؟بعض علماء سے سنا ہے کہ مسجد عائشہ سے احرام باندھنے کا حکم صرف حضرت عائشہؓ کے ساتھ خاص...

© Copyright 2024, All Rights Reserved