• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حج و عمرہ کا بیان

استفتاء اس سال بندہ اپنی اہلیہ صاحبہ کے ہمراہ حج بیت اللہ اور زیارت روضہ رسول ﷺ کے لیے جارہاہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ خواتین کے لیے وہاں بھی اپنی رہائش گاہ پر نماز پڑھنا افضل ہے یا مسجد میں  اور مسجد نبوی ﷺ کی شرط  ہے۔ اگر رہائش ...

استفتاء والدین کو حج کے لیے بھیجناچاہتے ہیں لیکن والد کا کہناہے کہ پہلے بیٹیوں کی شادی کراونگا پھر حج کرونگا اس سے پہلے حج نہیں ہوتا۔ وضاحت کردیں ۔ والدہ بیمار ہیں ہم چاہتے ہیں کہ اس سال کرلیں زندگی کا کیا بھروسہ۔ ...

استفتاء پچھلے دو سالوں سے سعودیہ حکومت نے ۱۱ اور ۱۲ ذوالحجہ کو زوال سے قبل رمی کرنے کی اجازت دی تھی۔جس پر بعض پاکستانی مفتی حضرات نے فتوی دیا تھا کہ کہ ایسا کرنا  ناجائز ہے مگر جمہور نے اس مسئلے سے اختلاف کیا۔...

استفتاء بیت الخلا میں میں جاتے وقت مقدس اوراق جیب میں لے جاسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جیب میں لے جاسکتے ہیں۔ حاشیہ طحطاوی میں ہے:ثم المحل اكراهة إن ل...

استفتاء اور پھر اس کا وطن اصلی سرگودھا ہے وہ تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے گوجرانوالہ آیا ہے جہاں اس کو مستقل ایک مہینہ ٹھہرنا پڑتا ہے ایک مہینہ کے بعد گھر جاتا ہے وہ اس وجہ سے کہ میں مسافر ہی رہوں اقامت کی نیت نہیں کرتا اور ہر...

استفتاء جب کوئی مرد و عورت حج سے واپس آتا ہے تو کتنے دنوں تک وہ پاک صاف رہتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب تک گناہوں سے بچتا رہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء ایک لڑکی غیر شادی شدہ ہے اور سرکاری ملازم ہے۔محکمہ نے اس لڑکی کو حج کیلئے اپنے خرچ پر یعنی سرکاری خرچ پر حج کیلئے بھجوایا۔اور اس لڑکی کیساتھ 150مرد و عورت دفتر كے قافلے كی شكل میں گئے اور حج كر كے آگئے لڑكی كا كوئی ...

استفتاء آج سے تقریباً سات سال پہلے گولیاں لگنے کی وجہ سے بندہ کی بائیں ٹانگ معذور ہوگئی تھی ۔آپریشن کے بعداس قابل ہوگیا ہوں کہ تھوڑا بہت چل پھر سکتاہوں۔ کرسی کے بغیر میں ٹائلٹ میں نہیں بیٹھ سکتا۔ اور نماز بھی کرسی کے بغیر ن...

استفتاء خواتین آپس میں مل کر 48 میل سے زیادہ کا سفر طے کرسکتی ہے یا نہیں؟ جیسے پھوپھو اپنے محرم کے ساتھ سفر کر رہی ہے۔ بہن اپنے شوہر کے ساتھ سفر کر رہی ہے تو پھوپھو کی بھتیجی ( بھائی کی بیٹی) کا پھوپھو اور پھوپھو کے محرم کے...

استفتاء صورت مسئلہ : ایک مستورہ مدینہ میں ہے وہ اپنے ایام کو روکنے کے لیے  دواء استعمال کرتی ہے مگر ایام مثلاً 10 تاریخ کو شروع  ہوجاتے ہیں پھر وہ  دواء  کی مقدار بڑھا دیتی ہے تو12تاریخ کوایام رک جاتے ہیں۔ اب 12تاریخ کو ہی ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved