حج سے واپسی پر دعوت کا اہتمام کرنا
استفتاء بعض لوگ حج سے واپسی پر لوگوں کو کھانے پر مدعو کرتے ہیں، اور اس کے لیے باقاعدہ جانور ذبح کر کے کھانے کا بندوبست کیاجاتا ہے۔ تو شریعت کی رُو سے اس کی گنجائش ہے یا یہ رسم و رواج، فضول خرچی اور شہرت و ریا کے زمرے می...
View Detailsمسجد حرام میں نمازی کے آگے سے گذر کی حد
استفتاء کتب فقہیہ کے مطابق تو عام بڑی مساجد میں اگر نمازی کے آگے دو صفیں چھوڑ کر کوئی گذر جائے تو گنجائش ہے۔ لیکن مسجد حرام میں کسی نمازی کے سامنے دو صفیں چھوڑ کر گذرنے کا کیا حکم ہے؟ آیا مسجد حرام میں بھی عام مساجد کا حک...
View Detailsتجارت و مزدوری کی غرض سے بار بار مکہ میں داخل ہونے والے شخص کے لیے احرام باندھنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں:اگر کوئی مدینہ منورہ سے بار بار تجارت یا مزدوری کی غرض سے مکہ مکرمہ آتا ہو تو اس کے لیے احرام ہر دفعہ میں باندھنا اور عمرہکرنا ضروری ہے، یا حرج کی وجہ سے اس م...
View Detailsحالتِ احرام میں ایسی جوتی کے پہننے کا حکم جس کا پٹا وسط قدم پر گذرتا ہو
استفتاء 1۔ حالتِ احرام میں ایسی جوتی پہننا منع ہے، جس میں قدم کی اوپر والی ہڈی چھپ جائے، اب آجکل جو باٹا وغیرہ کے چپل ہیں، جس میں صرف اس ہڈی پر ایک پٹا سا گذرا ہوا ہوتا ہے، ان جوتیوں کا استعمال حالتِ احرام میں جائز ہے یا نہ...
View Detailsطواف کے علاوہ حجر اسود کو چومنے کا حکم
استفتاء 1۔ کیا حجر اسود کو چومنا طواف کے بغیر بھی نبی کریم ﷺ یا آپ کے صحابہ رضی اللہ عنہم میں سے کسی سے ثابت ہے یا نہیں؟ نیو منیٰ میں رات گذارنے کا حکم، نیو منیٰ کے بجائے مکہ میں اپنے ہوٹل می...
View Detailsکئی طوافوں کے لیے اکٹھا دوگانہ پڑھنا
استفتاء مکروہ وقت کے علاوہ تین چار طواف اکٹھے کر کے بعد میں ان طوافوں کا دوگانہ طواف پڑھ سکتا ہے۔ یا کہ ہر طواف کرنے کے بعد دو گانہ طواف پڑھ کر اگلا طواف کرے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...
View Detailsمحظورات احرام کا ارتکاب کیے بغیر حج کی نیت بدل کر عمرہ کی نیت کرنا اور عمرہ کی نیت بدل کر حج کی نیت کرنا
استفتاء محترم و مکرم حضرت ……………………… صاحب دامت برکاتہم العالیہالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہامید ہے کہ مزاج بخیر و عافیت ہوں گے۔بعد از سلام مسنون عرض ہے کہمنسلکہ استفتاء کے جواب کے بارے میں آنجناب کی رائے ...
View Detailsبغیر حلق کے احرام کھولنے کے بعد متعدد جنایات کا حکم
استفتاء ایک آدمی نے عمرہ کیا، طواف اور سعی کرنے کے بعد حلق کروائے بغیر احرام کھول دیا، اور وہ نہیں جانتا تھا کہ حلق ضروری ہے۔ دو دن بعد بتانے پر اس نے حلق کروایا، اور اس دوران اس نے ایسے کام کیے جو احرام میں ممنوع ہیں۔ اس ص...
View Detailsعمرہ کے دوران چہرہ ڈھاپنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اپنی بیوی کے ساتھ تقریباً 10 سال مکہ مکرمہ میں مقیم رہا، میری بیوی نے اس دوران بہت سارے عمرے کیے (تعداد یاد نہیں)۔ ان عمروں میں شروع کے کچھ عمروں کی ادائیگی کے د...
View Detailsمیقات سے بغیر احرام کے گذرنا
استفتاء پاکستان سے چند افراد عمرہ کرنے کے ارادہ سے روانہ ہوئے۔ لاہور ایئرپورٹ سے احرام کی تیاری تو کی، لیکن نیت نہیں کی اور نہ ہی تلبیہ کہا۔ ارادہ یہ کیا کہ جب میقات آئے گا تب نیت کر کے تلبیہ پڑھ کر احرام باندھ لیں گے۔ لیکن...
View Detailsجانور میں مانع اضحیہ عیب کی مقدار
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قربانی کے جانور میں عیت کی کتنی مقدار مانع اضحیہ ہے؟ اور کتنی مقدار کی گنجائش ہے؟ اس بارے میں امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے چار اقوال منقول ہیں، جس کو امام سرخسی...
View Detailsقربانی میں جانور کے مکان کا اعتبار ہے نہ کہ قربانی والے کے مکان کا
استفتاء میرا کاروبار*** میں ہے اور مستقل طور پر *** کا رہنے والا ہوں، میں عید الاضحیٰ*** میں مناتا ہوں، لیکن*** میں حکومت سے ایک یا دو دن پہلے عید ہوتی ہے، اس میں مسافر لوگوں کو قربانی کا ایک مسئلہ پیش آتا ہے۔ گاؤں والے م...
View Detailsمکہ کے رہائشی کا میقات سے بغیر احرام کے داخل ہونا
استفتاء فقہ حنفی میں آفاقی کے لیے(جبکہ اس کا حج و عمرہ کا ارادہ نہ ہو بلکہ کسی ذاتی غرض سے جانا مقصود ہو)حرم میں بغیر احرام کے داخل ہونے کی دو صورتوں کا ذکر ملتا ہے:1۔ میقات سے گذرتے ہوئے صرف حل میں کسی جگہ (مثلاً جدہ)...
View Detailsبیوی بچوں کو، اور نوکری چھوڑ کر اللہ کے رستے میں چار ماہ کے لیے نکلنا
استفتاء محترم مفتی صاحب دام اقبالہ آپ کی رہنمائی چاہیے۔میں 2000ء سے بینک کی نوکری میں پھنسا ہوا ہوں، میرے 7 بچے ہیں، چھوٹی بیٹی چار سال کی ہے، میری تنخواہ تقریباً 90000 روپے منیجر کی پوسٹ ہے۔ علماء سے سنتے ہیں کہ دین پو...
View Detailsغیر مقلدین کو قربانی کی کھال دینا
استفتاء موجودہ غیر مقلدین جو عموماً اسلاف امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ وغیرہ پر طعن و تشنیع بھی کرتے ہیں، اور عقائد میں بھی جمہور اہلسنت سے مختلف ہیں خصوصاً صفات باری تعالیٰ کے معاملے میں جمہور امت، اشاعرہ و ماتریردیہ کو گمراہ ...
View Detailsعدم تقسیم کی صورت میں زکوٰۃ و حج کا حکم
استفتاء اگر جائز نہیں ہے تو جتنے سال یہ ترکہ تقسیم نہ کیا جائے تو اس پر زکوٰۃ کی قضا کا کیا حکم ہے؟ اور اسی طرح اولاد میں تقسیم کیا جائے اور ترکہ اتنا ہو کہ اس پر حج فرض ہوتا ہو تو اس میں شرعی حکم کیا ہے؟ ...
View Detailsاندازے سے گوشت کی تقسیم
استفتاء ہم سب بھائی اپنے اپنے حصوں کا گوشت کا سارا حساب ایک بھائی پر چھوڑ دیتے ہیں وہ جیسے چاہتے ہیں اسے تقسیم کرتے ہیں، کسی کو کم دیں یا زیادہ کوئی اعتراض نہیں کرتا۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟ الجواب :بس...
View Detailsپیسے ملا کر نفلی قربانی کرنا
استفتاء گذارش ہے کہ ہمارے گیارہ حصے موجود ہیں، باقی تین حصوں کے لیے بھائیوں کا مشورہ ہے کہ آپس میں سب بھائی پیسے ملا کر حضور ﷺ اور والدین کی طرف سے قربانی کر لیتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ نہیں تو اس کی کیا صورت ہو سکتی ہ...
View Detailsحالت جنابت میں احرام باندھنا
استفتاء حالت جنابت میں حج یا عمرہ کا احرام باندھ سکتا ہے یا نہیں؟ مثلاً ایک شخص کو دوران سفر احرام باندھنے سے پہلے یا ائر پورٹ پر احتلام ہوگیا۔ غسل کے لیے انتظام نہ ہونے کی وجہ سے فلائٹ کے جلدی روانہ ہونے کی وجہ سے وقت کی ق...
View Detailsآٹھ ذوالحجہ سے تین، چار دن پہلے مکہ جانے والے کے لیے مکہ منی عرفات میں نماز کا حکم
استفتاء ایک آدمی آخری تاریخوں میں حج کے لیے مکہ گیا، تین چار دن کے بعد منیٰ چلا گیا۔ جب کہ اس کو معلوم ہے کہ حج کے بعد مدینہ جانے سے پہلے میرا قیام مکہ میں پندرہ دن سے زیادہ کا ہے تو اس صورت میں یہ حاجی مقیم ہوگا یا مسافر؟ ...
View Detailsگیارہ اور بارہ تاریخ کو زوال سے پہلے رمی کرنا
استفتاء اگر کوئی حاجی گیارہ اور بارہ ذو الحجہ کو رمی زوال سے پہلے کر کے چلا آیا جیسا کہ آج کل ہو رہا ہے اور وہاں کے مفتی اور علماء کرام یہ کہتے ہیں کہ رمی زوال سے پہلے کرسکتے ہیں۔ اس صورت میں رمی ہو جائے گی یا نہیں؟ اگر دم ...
View Detailsبینک سے قربانی کرنے کی صورت میں( رمی، ذبح اور حلق میں) ترتیب کا حکم
استفتاء حج میں حاجی کے لیے دسویں ذو الحجہ کو تین کاموں میں ترتیب احناف کے نزدیک واجب ہے پہلے جمرہ عقبیٰ کی رمی اس کے بعد دم شکرانہ اس کے بعد حجامت، اگر دم شکرانہ میں ترتیب قائم نہیں رکھ سکا کہ پہلے حجامت کرادی بعد میں دم شک...
View Detailsاشہر حج میں عمرہ کرنا ، اور مکی کے لیے حج تمتع
استفتاء ایک آدمی رمضان کے مہینہ میں عمرہ کے لیے گیا اور اشہر حج میں شوال کا مہینہ آگیا اس کا وہاں رہنے کا ارادہ نہیں واپسی کا ارادہ ہے تو کیا واپسی پر عمرہ کرسکتا ہے۔ اس پر کوئی دم وغیرہ تو نہیں پڑے گا۔ لیکن اگر اس کا حج کا...
View Detailsمدینہ سے واپسی پر احرام باندھنا
استفتاء ایک شخص یہاں سے عمرہ کے لیے گیا۔ عمرہ کرنے کے چند دن بعد مدینہ منورہ چلا گیا۔ چند دن کے بعد واپس مکہ مکرمہ آنا چاہتا ہے تو واپسی پر مدینہ کی میقات ذو الخلیفہ سے یا کسی بھی میقات سے مکہ مکرمہ میں احرام باندھ کر آنا و...
View Detailsاضطباع
استفتاء جس طواف میں اضطباع کرنا ہے اس طواف کے تین چکروں میں اضطباع ہے یا کہ ساتھ چکروں میں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پورے طواف یعنی سات چکروں میں اضطباع ہے۔و...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved