دیوار کے پارعورتوں کی محاذات
استفتاء بعض فیکٹریوں اور کمپنیوں میں خواتین بھی کام کرتی ہیں۔ نماز کے وقفے کے دوران ( جو کہ مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے یکساں ہوتا ہے ) ایک مصلی جس میں ایک طرف مرد الگ سے اپنی جماعت کرواتے ہیں اور دوسری طرف خواتین باپردہ ...
View Detailsفجر کی سنتوں کی قضا کا وقت
استفتاء ایک شخص کی فجر کی سنتیں رہ جائیں تو ان کی قضا نماز کے فوراً بعد کرنی چاہیے یا سورج نکلنے کے بعد؟ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ فوراً بعد ادائیگی میں کچھ حرج نہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsبریلویوں اور مماتیوں کے پیچھے نماز پڑھنا
استفتاء بریلوی اور مماتی حضرات کی اقتداء میں نماز کی ادائیگی درست ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بریلوی ، مماتی امام کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ ہے اور دیگر مفاسد بھی ہیں اس لیے اجتناب...
View Detailsصف کے درمیان کرسی رکھنا
استفتاء کیا ایک نمازی بظاہر تنددرست ہے اور گاؤں وغیرہ بھی چلا جا سکتا ہے۔ اور اچھے طریقے کے ساتھ چل پھر سکتا ہے۔ ویسے کہتا ہے کہ میرے گھٹنوں میں درد ہے۔ اب وہ امام کے بالکل پیچھے گھریلو پلاسٹک کرسی رکھ کر نماز پڑھتا ہے۔ یہ ...
View Detailsتیسری رکعت کے لیےکھڑا ہونے کےبعد دوبارہ تشہد میں بیٹھنا
استفتاء دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ فرض نماز کی چار رکعات والی نماز میں پہلے قعدہ میں بیٹھنا تھا لیکن بیٹھنے کے بجائے کھڑا ہوگیا۔ واجب چھوڑ دیا۔ پھر سیدھا تیسری رکعت میں کھڑا ہونے کے بعد بیٹھ گیا۔ اور سجدہ سہو کر کے نماز پوری کر ...
View Detailsکلینک میں نماز کی جماعت کرانا
استفتاء جمعے کے دن ساڑھے بارہ بجے اذان ہوتے ہی کلینک میں کام بند کردیا جاتا ہے اور مسجد میں عملہ چلا جاتا ہے۔ عام دنوں میں کلینک کی تیسری منزل پر باقاعدہ باجماعت نماز ادا کی جاتی ہے۔ ایمرجنسی کی حالت بہر حال مستثنا ہے۔ شرعا...
View Detailsدوسرے مسبوق کو دیکھ اپنی نماز پوری کرنا
استفتاء امام کے سلام پھیرنے کے بعد دو مسبوق اپنی نماز پوری کرنے کے لیے کھڑے ہوئے۔ ان میں سے ایک کو یاد نہ رہا کہ میری کتنی رکعتیں چھوٹ گئی ہیں۔اس نے دوسرے مسبوق کو دیکھ کر اپنی نماز پوری کی تو اب اس دیکھ کر اپنی نماز پوری...
View Detailsبڑے گاؤں میں دو جگہ جمعہ کی نماز
استفتاء ہمارے گاؤں جس کی آبادی تقریبا تین ہزار ہے ۔ گاؤں میں مارکیٹ کی شکل میں سڑک کے دونوں جانب متصل تقریباً چالیس دکانیں ہیں۔ گاؤں میں 1970ء سے قبل مدنی مسجد میں جمعہ ہو رہا ہے۔ اب گاؤں میں بعض لوگوں نے اختلافات کی بنیاد...
View Detailsجس جگہ اور قبرستان کے درمیان راستہ اور دیوار حائل ہوں وہاں نماز استسقاء پڑھنا
استفتاء ایک جگہ جو قبرستان کے قریب ہے۔ قبرستان اور اس جگہ کے درمیان پیدل چلنے کا راستہ بھی ہے اور قبرستان قبلہ کی جانب ہے۔ قبرستان اور اس جگہ کے درمیان تقریباً پندرہ فٹ کا فاصلہ ہے۔ ایسی جگہ نماز ااستسقاء کروانا درست ہے؟ جب...
View Detailsلا علمی سے بغیر وضو و غسل کے نماز پڑھنا اور قضا نماز کی نیت
استفتاء دوسرا یہ مسئلہ دریافت کرناتھا کہ کہ دینی مسائل سے لا علمی کی بنا پر اور خصوصا پاکی ناپاکی کے مسائل سے ناواقفیت کی بنا پر کئی مرتبہ ایسا ہوتا رہا کہ نماز کے کے لیے وضو کرنا ضروری تھا مگر میں پہلے والے وضو کو برقرار ...
View Detailsامام کی تنخواہ میں فی گھر100 روپے مقرر کرنا
استفتاء ہماری مسجد کے امام صاحب کی تنخواہ 6000 روپے ہے انتظامیہ نے ہمارے محلہ کے سب لوگوں کو کہہ رکھا ہے کہ ہر ماہ امام صاحب کی تنخواہ کے لیے ہر گھر 100 روپے دے گا جس کو سب نے منظور کر لیا۔ اب تنخواہ اکٹھی کرتے وقت بہت سے ل...
View Detailsمغرب کی جماعت میں تاخیر
استفتاء دریافت یہ کرنا ہے کہ نیلا گنبد بازار میں ایک مسجد ہے۔ یہاں اکثر نمازی دکاندار ہی ہیں۔ مغرب کی نماز میں دو تین دکانداروں کو تاخیرہوجاتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نماز میں کچھ تاخیر کی جائے تاکہ ہم آسانی سے باجماعت نماز اد...
View Detailsبڑے مارکیٹوں وغیرہ میں بنے ہوئےمصلوں میں باجماعت نماز ادا کرنا
استفتاء بعض مارکیٹوں میں بڑے بڑے پلازے بنے ہوئے ہیں جن میں دکانیں ہوتی ہیں ن میں عام طور سے ایک یا بعض جگہوں پر دو یا تین مصلے ( یعنی نماز کی جگہ ) بنی ہوئی ہے۔ یعنی امام کا جائے نماز اور صفیں اور ایک مصلی پر ظہر کی نماز م...
View Detailsفرض نماز کے بعد مصافحہ
استفتاء فرض نمازوں کے بعد آج کل آپس میں مصافحہ کرنے کا رواج ہے۔ اور لوگ اس کو ثواب اور ضروری سمجھ کر کرتے ہیں۔ اس طرح التزام اور ثواب سمجھ کر مصافحہ کرنا شرعاً کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsامام اور مقتدی کے درمیان دیوار حائل ہو
استفتاء جیل کے اندر بعض قیدیوں کو چکیوں/ کال کوٹھریوں میں بند کر دیا جاتا ہے۔ جو ایک دوسرے کے قریب ہوتی ہیں۔ ان کی آواز ایک دوسرے کو سنائی دیتی ہے۔ لیکن ایک دوسرے کو دیکھ نہیں سکتے۔ ان حالات میں اگر وہ جماعت سے نماز پڑھنا چ...
View Detailsركوع میں یاد آیا کہ دعائے قنوت نہیں پڑھی
استفتاء وتر میں اگر دعائے قنوت پڑھنا بھول جائیں اور رکوع میں یاد آئے تو کیا دوبارہ کھڑے ہو کر دعائے قنوت پڑھ سکتے ہیں؟اور پھر رکوع میں چلے جائیں؟؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وترمیں اگر دعا ...
View Detailsدوران نماز موبائل بند کرنا
استفتاء نماز کے دوران اگر موبائل فون کی گھنٹی بج جائے تو نماز کے دوران اسے بند کرنے سے نماز ٹوٹ جائے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر ایک ہاتھ سے بند کر دے تو جائز ہے اس سے نماز نہ...
View Detailsجمعہ کے دوخطبوں سے پہلے خطیب صاحب کے عربی اردو ملا خطبہ کے دوران نفل نماز پڑھنے کی ممانعت کی تحقیق
استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ نماز جمعہ کے لیے جامع مسجد کی پہلی اذان کے بعد خطیب صاحب خطبہ اور نماز جمعہ پڑھانے کی ہی نیت سے آتے ہیں لوگ بھی خطبہ سننےکی غرض سے مسجد میں جمع ہوتے ہیں، خطیب صاحب منبر پر تشریف لاتے ہیں تو سب سے پہلے...
View Detailsیونیفارم پہننے اور بغیر ٹوپی کے رہنے والے کے پیچھے نماز پڑھنا
استفتاء ہمارے امام صاحب بیمار ہیں اور ان کے دو بیٹے ہیں، بڑا بیٹا سابعہ میں پڑھتا ہے اور چھوٹا کالج میں پڑھتا ہے۔ بڑے کی عدم موجودگی میں چھوٹا نماز پڑھاتا ہے اور اس کی کیفیت یہ ہے کہ کالج میں تو یونیفارم چل سکتی ہے۔ لیکن ...
View Detailsگاؤں میں جمعہ کی نماز
استفتاء ہمارا گاؤں حویلیاں شہر سے دس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں تین دکانیں ہیں۔ جن میں تمام ضرورت کی چیزیں بھی نہیں ہیں۔ مثلاً گوشت، سبزی، آٹا وغیرہ ۔ گاؤں کی آبادی تقریبا آٹھ سو کے لگ بھگ ہے۔ مگر یہاں پر جمعہ کی ن...
View Detailsدوبارہ نماز جنازہ پڑھانا
استفتاء اگر ایک شخص فوت ہو جائے تو جس کے آبائی گھر اور رشتہ دار گاؤں میں ہوں۔ اور ایک عرصہ تک وہ شہر میں مقیم ہے اب آیا اس شخص کا جنازہ دوبار پڑھا جاسکتا ہے یا کہ نہیں؟ اور شہر کے لوگ اس کے گاؤں میں جا کر نماز جنازہ پڑھنے...
View Detailsعورت کی نماز مرد کے مقابل
استفتاء (الف) اگر میاں بیوی جماعت کروارہے ہوں تو بیوی کو شوہر سے کتنا پیچھے کھڑا ہونا چاہیے؟(ب) اگر میاں بیوی نوافل وغیرہ پڑھ رہے ہوں تو کیا بیوی شوہر کے مقابل یا شوہر سے آگے کھڑی ہو کر نماز پڑھ سکتی ہے؟(ج) اگر می...
View Detailsغائبانہ نماز جنازہ
استفتاء (الف) آجکل کوئی بڑی معروف شخصیت فوت ہوجائے تو کئی جگہوں پر اس کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جاتی ہے جبکہ بندہ نے سنا ہے کہ یہ جائز نہیں ہے وضاحت فرما دیں؟(ب) اگر کہیں ایسی ہی نماز جنازہ ہو رہی ہو تو شرکت کرنا...
View Detailsاذان کے جواب میں “اللہ اکبر اللہ اکبر “کہنا
استفتاء ہمارے ایک قریبی عزیز ہیں جب اذان ہوتی ہے تو وہ بجائے اذان کے مشہور جواب کے پڑھنے کے صرف " اللہ اکبر، اللہ اکبر" پڑھتے رہتے ہیں، نیز یہ کہتے رہتے ہیں، حق پاک اللہ سچا نام،سوہنے اللہ پاک دا۔ شریعت کی رو سے ان کا یہ عم...
View Detailsعورتوں کی جماعت
استفتاء ایک عورت دوسری عورت کو تراویح میں قرآن شریف سنائے صرف مقصد یہ ہو کہ قرآن شریف یا د ہو جائے تو کیا شرعاً اس طرح جائز ہے یا نہیں؟ اور یہ عمل صرف دو عورتیں کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved