• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اذان و اقامت کا بیان

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم مفتی صاحب! ایک آدمی جماعت میں اس حال میں شریک ہوا کہ امام صاحب پہلی رکعت کے رکوع میں جا چکے تھے اس آدمی نے جلدی سے تکبیر تحریمہ کہی اور بغیر ہاتھ باندھے رکوع میں امام کے ساتھ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے کافی ساری نمازیں ایسے ادا کی ہیں کہ درود شریف پڑھنے کے بعد اردو میں بھی یہ دعائیں مانگتا رہا کہ ،، یا اللہ مجھے معاف فرما دے اور میرے بھائیوں کو بھی معاف فرم...

استفتاء اگر کسی نمازی کے آگے کوئی بیڈ یا چارپائی پر لیٹا ہو یا سو رہا ہو تو نماز ہو جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں   نماز ہو جائے گی البتہ اگر بیڈ یا چارپائی پر لیٹے ہوئ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان پوچھنا تھا دوران اذان کسی بھی شخص کا کسی بھی قسم کی گفتگو کرنا جائز ہے ؟اگر جائز ہے تو کون سے موضوع ایسے ہیں جن پر گفتگو کی جائے تو کوئی حرج نہیں اور کن شخصیات کو اجازت ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔ اگر کوئی معذوری نہ ہو صرف تھکن یا ٹانگوں میں درد کی وجہ سے بیٹھ کر نماز (کوئی سی بھی نماز)پڑھ سکتے ہیں ؟ ۲۔ اللہ کے نام والے کاغذات(مراد کاغذات سے جیسے کسی کتاب وغیرہ کا پھٹا...

استفتاء مکرمی و محترمی جناب مفتی صاحب! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید واثق ہے مزاج عالیہ بفضلہ تعالیٰ بخیر و عافیت ہوں گے۔ ایک اہم مسئلہ کے بارے میں آپ کی رائے درکار ہے۔ جہری نمازوں میں امام صاحب سورہ فاتحہ او...

استفتاء 1۔مفتی صاحب میں کئی سالو ں سے دل کا مریض ہوں ۔ دو ماہ سے مرض بڑھ گیا ہے ۔ مسجد میں نماز کے لیے جانا تکلیف دہ ہے ۔صرف نماز جمعہ کے لیے آہستہ آہستہ چلا جاتا ہوں ۔ اب گھر میں اکیلے نماز پڑھنا افضل ہے یا گھر میں بیٹے کے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان کرام فجر کی سنتوں کے بارے میں کہ نماز فجر کی جماعت شروع ہو چکی ہے، پہلی یا دوسری رکعت میں مقتدی مقیم آیا اس نے سنتیں پڑھنی ہیں تو مقتدی کے لیے کی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت ایک مسئلہ میں رہنمائی فرمادیں کہ ایک امام چار رکعت والی نماز پڑھا رہا تھا وہ تیسری رکعت میں قعدہ آخیرہ کے لیے بیٹھ گیا بقول اس کے وہ فورا کھڑا ہو گیا ۔کیا اس پرسجدہ سہو واجب ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال یہ ہے بندہ اپنی بستی میں جمعہ پڑھانے کے بارے میں کچھ رہنمائی لینا چاہتا ہے ،قرآن و حدیث کی روشنی میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔ ہماری بستی میں تقریبا سوگھر ہیں اور تقریبا دو سو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔ ایک سال ہو گیا ہے کہ میرے والد صاحب وفات پاگئے ہیں وفات سے دو مہینے پہلے مجھ سے یہ غلطی ہوگئی کہ میرے والد صاحب لیٹے ہوئے تھے میں نے لیٹے ہوئے ان کے ناخن کاٹ دیئے ۔ناخن کاٹتے ہو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔ خاتون اپنے میکے کے گھر جاکر قصر نماز پڑھے یا چار رکعت ؟ ۲۔ نماز جنازہ میں  مسبوق کے لیے کیا حکم ہے ؟بعد میں  شامل ہونے والا نماز جنازہ میں شرکت کرکے کہاں  سے پڑھے گا ؟نیز رہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نماز کے دوران سپیکر خراب ہو کر شور کرنے لگے تو امام صاحب اس کو اتار کر رکھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سپیکر کو اتارنے میں عموماً ایک ہات...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر کسی وجہ سے ظہر کی نماز میں تاخیر ہو جائے تو مثل ثانی تک ظہر کی نماز پڑھ سکتے ہیں ؟یا مثل اول تک ظہر کی نماز کا وقت ختم ہو جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔ محراب میں کھڑے ہو کر نماز پڑھانا کیساہے؟ ۲۔ بھیجی گئی تصویر میں محراب کی حد کہاں تک ہے ۔گولڈن پٹی کی حدسے باہر تک یا جہاں تک انتظامیہ مسجد کی حدمقرر کردے اندر تک ۔کیا امام کی...

استفتاء نماز میں تکبیرات کہنے کا محل کون سا ہے ؟  مطلب کہ ایک رکن سے دوسرے رکن  کی طرف منتقل ہوتے ہوئے تکبیرات کب کہنی چاہییں  رکن میں جا کر یا جاتے ہوئے ؟ استفتاء تکبیرات انتقال کے کہنے کا  سنت ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ایک جماعت 7 ماہ کیلئے افریقہ کے ایک ملک میں   جارہی ہے وہاں   کے لوگ مثل اول کے بعدمیں   نماز عصر پڑھ لیتے ہیں   مثل ثانی کے گذرنے کا انتظار نہیں  کرتے توکیا حنفی حضرات ک...

استفتاء کیا ایک شخص مختلف مساجد میں  ایک نماز کی اذان کہہ سکتا ہے؟ ہماری مسجد کے ناظرہ کے قاری صاحب جو ہماری مسجد میں  ہوتے ہیں  مگر پانچوں  نمازیں  دوسری مسجد میں  پڑھاتے ہیں  تو کیا وہ فجر کی اذان ہماری مسجد میں  دے سکتے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر کسی بندے کو  میں دوسری رکعت یا تیسری رکعت میں شک رہتا ہو کہ اس نے سورہ فاتحہ کے بجائے اگلی سورہ پڑھنی شروع کردی یعنی وسوسہ ہوتا ہے کہ سورۃ فاتحہ چھوٹ گئی ہے ،تو  سوال یہ ہے کہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں مسجد نور تبلیغی مرکز چنیوٹ میں نماز مغرب سورج غروب ہو نے کے ٹھیک 10 منٹ بعد کھڑی کرادی جاتی ہے بعض احباب کی رائے یہ ہے کہ جمعرات کے روز شب جمع...

استفتاء کیا امام جب نماز کے لیے کھڑا ہو تو خود تکبیر کہہ سکتا ہے جبکہ پیچھے کسی کو تکبیر پڑھنا نہ آتی ہو یا ٹھیک نہ پڑھ سکتے ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام خود بھی تکبیر کہہ سکتا ہے ۔...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ زوال کا وقت 11:50ہو تو ظہر کا اول اور چاشت کا آخری وقت بتادیجئے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام طور سے کیلنڈروں  میں  زوال کا جو وقت درج ہوتا ہے ...

استفتاء السلام وعلیکم ؛ ہمارے محلے میں صحیح العقیدہ لوگوں کی مسجد نہیں ہے تو کیا میں اپنے گھر میں بھائیوں کو جماعت کروا سکتا ہوں ؟ اگر گھر میں جماعت کرواؤں گا تو 25 یا 27 درجہ والی فضیلت ملے گی؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے کافی ساری نمازیں ایسے ادا کی ہیں کہ درود شریف پڑھنے کے بعد اردو میں بھی یہ دعائیں مانگتا رہا کہ ،، یا اللہ مجھے معاف فرما دے اور میرے بھائیوں کو بھی معاف فرم...

استفتاء ایک آدمی جو کہ لوگوں سے جھوٹ دھوکے بازی اور فراڈ کے ساتھ پیسے لیتا ہے  ، کبھی ایک آدمی کو کہتا ہے کہ میں نے کاروبار شروع کیا ہے تو مجھے کچھ پیسوں کی ضرورت ہے اور اسی طرح دوسرے آدمی سے بچوں کی فیس جمع کروانے کے نام پ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved