• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاءاگر کپڑےٹخنوں سے نیچے ہوں تو نماز ہوتی ہے یانہیں؟ہماری مسجد میں یہ مسئلہ چل رہا ہے اس کو قرآن و حدیث کی روشنی میں حل فرما دیں کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ نماز کے فرائض اور واجبات میں ٹخنوں کا ذکر نہ...

استفتاءکیا پینٹ شرٹ میں نماز ہو جاتی ہے؟کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ مجبوری میں ہوتی ہے ویسے نہیں ہوتی اور کچھ کا کہنا ہے کہ اجر کم ہو جاتا ہے لیکن ہو جاتی ہے۔الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا کوئی عصر کی نماز میں امام کے پیچھے کچھ پڑھ سکتا ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عصرکی نماز ہویادوسری نمازیں ہوں امام کے پیچھے سورہ فاتحہ یاکوئی سورت نہیں پڑھ سکتے ہے،کیونکہ...

استفتاء علاقےکی مسجدمیں جب ایک مرتبہ جماعت ہو جائےتوکیاوہاں کےرہنےوالے دوسری جماعت کراسکتےہیں؟براہ کرم مہربانی فرما کر جواب ارشاد فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجدمحلےمیں ہواورشار...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ ایک شخص سجدے میں گیا تو ساتھ والے نمازی کا کپڑا اس کے گھٹنے کے نیچے دب گیا، اس کے کھینچنے پر (1) اگر اس نے فوراً گھٹنا اٹھا دیا تو اس کا کیا حکم ہے آیا نماز ہو گئی یا ...

استفتاء ایک مسجد جس میں باقاعدہ طور پر باجماعت نماز ہوتی ہو اگر کوئی جماعت سے پیچھے رہ جائیں کیا وہ دوبارہ باجماعت نماز ادا کرسکتے ہیں ?رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء اگر کوئی آدمی داڑھی کٹواتا ہے سنت کے مطابق اس کی ایک مٹھی داڑھی نہیں ہے اور وہ امامت کروائے تو آیا اس کی امامت درست ہے یا نہیں؟ اور دوسرا یہ کہ ماقبل جو نمازیں ایسے امام کی اقتدا میں پڑھی جا چکی ہیں ان کا کیا حکم ہے...

استفتاء مفتی صاحب صبح فجر کی نماز پڑھنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور جب اس سے فارغ ہو کر اٹھا تو محسو س ہو اکہ میری شرم گاہ سے مذی خارج ہو رہی تھی مجھے خبر نہیں کہ وہ نماز کے دوران سے ہورہی تھی یا قرآن مجید پڑھنے کے بعد...

استفتاء دعائے استفتاح کے بارے  میں کیا حکم ہے احادیث کی روشنی میں؟ کیا احناف کے نزدیک تمام نمازوں میں ثناء سے پہلے پڑھی جاسکتی ہے یہ دعا،"عن أبي هريرة قال  كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا كبر في الصلاة سكت هنية قبل...

استفتاء جناب مفتی صاحب ایک عرض ہے کہ مسجد میں نماز پڑھانے کے لئے محراب ہوتا ہے مگر آج کل امام محراب میں نماز پڑھانے کی بجائے پچھلی صف میں کھڑا ہو کر نماز پڑھاتا ہے۔ کیا محراب مسجد میں ضروری نہیں اور محراب کی شریعت میں کیا ...

استفتاء مغرب کی اذان اور نماز کے درمیان کتنا وقفہ کرنا مستحب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مغرب کی اذان اور نماز کے درمیان تین چھوٹی آیات پڑھنے کے بقدر وقفہ کرنا مستحب ہے۔مبسوط(1/254) م...

استفتاء کیا مؤذن اذان دینے کے بعد سبزی  لینے جا سکتا ہے پھر آ کر نماز میں شامل ہو جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں مؤذن اذان دینے کےبعد سبزی لینے جاسکتا ہے کیونکہ یہ واپس آک...

استفتاء میری بیٹی کےہاں بچےکی ولادت متوقع ہے،پروگرام یہ ہےکہ بچےکےکان میں اذان بچےکاداداجوکہ ملک سےباہرہے فون پردیں گےاوراقامت بچےکاناناجوکہ یہاں پرموجودہےوہ دیں گے،کیاایسا کرنا صحیح ہے؟ الجواب :بسم ا...

استفتاء 1- نمازباجماعت ادا کرتے ہوئے  اگر آدمی پہلی صف میں  کھڑا ہے اور اس کا وضو ٹوٹ گیا تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟جبکہ  وہ پہلی صف میں کھڑا ہے اس کے پیچھے اور بھی صفیں  ہیں۔2- اگر وہ آخری صف میں  ہو پھر وضو ٹوٹ جائے تو ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ان مسائل  کے بارے میں کہ (1)نماز جنازہ کے بعد  دعا کرنا کیسا ہے؟(2) اکثر لوگ جب امام صاحب دفنانے کے بعد دعا مانگ لیتے ہیں تو پھر چالیس قدم ہٹ کر دعا مانگتے ہیں کیا ایسا کرنا جائز ہے؟وض...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میت کی تدفین سے پہلے میت کے اہل خانہ کے پاس تعزیت کے لیے دعاء مغفرت کر سکتے ہیں یا نہیں؟ کیونکہ بعض لوگ تدفین سے پہلے دعاء مغفرت کو معیوب سمجھتے ہیں۔ ...

استفتاء کیا میت کو قبر سے نکالنے کے بعد دوبارہ غسل اور نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میت کو قبر سے نکالنے کے بعد دوبارہ غسل اور نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔ردالمحت...

استفتاءگاؤں چار باغ ترند، جلیل آباد، قلاع، اشاڑے، نیوکلے (نوے قلاع) ڈھیری، زرین آباد، کربوڑی، مٹہ کالونی، گیدڑی، لنڈی، لنڈی کس، میرہ، بانڈو، چنار بازار، دمہ گٹ، ٹانگی مذکورہ بالا چار باغ ترند کے محلہ جات ہیں۔...

استفتاء میرا اصل گھر ساہیوال میں ہے،  اور میں نے لاہور میں کرائے کے مکان میں کافی عرصہ بچے رکھے۔اب میں  مستقل طور پر  بچے ساہیوال لے گیا ہوں،  اور خود لاہور دفتر میں رہتا ہوں،  ہفتہ بعد میں ساہیوال چلا جاتا ہوں ۔ کیا میں لا...

استفتاء (1)اذان کی دین اسلام میں کیا حیثیت ہے؟(2)کیا اذان دینے کیلئے داڑھی کا ہونا ضروری ہے؟یا داڑھی کے بغیر بھی اذان ہو سکتی ہے؟اگر کوئی بندہ اذان دے دے اور اس کی داڑھی نہ ہو تو کیا وہ اذان ہو جائے گی یا دوبارہ دینی ہو گی؟...

استفتاء بغیر عذر کے جماعت کی نماز سے پہلے جماعت کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر عذر کے جماعت سے پہلے  جماعت کرانا ناجائز ہے۔کفایت المفتی (440/9) میں ہے:...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1)  اگرنماز کا وقت تنگ ہے اورقضاء ہونے کاخدشہ ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ کسی ڈاکٹر کا مریض ایسا آگیا کہ جس کی حالت بہت پیچیدہ ہے اور سینئر کی طرف سے مریض کو چھوڑ کر جانے...

استفتاء (1) تہجد کی فضیلت کیا ہے؟(2)تہجد کا افضل وقت کونسا ہے؟(3) تہجد کی  کم سے کم کتنی رکعات  ادا کرنی چاہئیں ؟(4)تہجد کی  ہر رکعت کتنی چھوٹی یا لمبی ہونی چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالی کے نبیﷺ زندگی کے آخری دنوں میں بغیر رفع یدین سے نماز پڑھتے تھے، اور صحابہ بھی بغیر رفع یدین کے نماز پڑھتے تھے۔ اس بارے میں حدیث بتادیں۔ ...

استفتاء اگر نماز کے دوران بچہ سجدے کی جگہ پر آکر بیٹھ جائےتو سجدہ کرنے کے لیے خود دائیں ،بائیں ہٹ جانا چاہیے یا پھر بچے کو ہٹا دینا چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دونوں طرح کر سکتے ہیں۔...

© Copyright 2024, All Rights Reserved