مسبوق کا امام کے پیچھے رکوع یاسجدہ کی حالت میں ثناء پڑھنے کاحکم
استفتاء مسبوق اگر امام کو رکوع یاسجدہ میں پالے توکیا وہ ثنا ء پڑھے گا یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ا س میں اختلاف ہے،بعض فقہاء کے نزدیک اگر مسبوق کا غالب گمان ہو کہ وہ ثناء پڑھنے کے...
View Detailsدو شخصوں کی جماعت میں تیسرے شخص کے شامل ہونے کا طریقہ
استفتاء دو شخص جماعت میں مشغول ہیں تیسرا یا چوتھا شخص امام کو رکوع یا سجدے میں پاتے ہیں تو وہ کدھر کھڑے ہوں یا وہ امام کے قیام اور آگے جانے کا انتظار کریں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب دو...
View Detailsننگے سر نماز پڑھنا
استفتاء مفتی صاحب آپ کے دارالافتاء سے جاری شدہ ایک فتویٰ جس کا عنوان تھا ننگے سر نماز پڑھنا اور فتویٰ نمبر 81/25 ہے اس کے جواب میں مجھے درج ذیل تحریر کا سامنا کرنا پڑا مہربانی فرما کر میری رہنمائی فرمائیں؟الحمد للہ و...
View Detailsسجدے میں بازو کیسے رکھنے چاہیے؟
استفتاء سجدے میں بازو کیسے ہوں ؟(1)رسول اللہ ﷺ نے فرمایا "کہ سجدہ کرنے میں اعتدال رکھو اور کوئی شخص تم میں سے اپنے بازوؤں کو کتے کی طرح نہ پھیلائے(2) "رکوع اور سجدے میں اعتدال رکھو۔تم میں سے کوئی آدمی کتے کی طرح ا...
View Detailsعشاء کی اذان وقت سے پہلے دینے کا حکم
استفتاء ہمارے گاؤں میں اذان وقت داخل ہونے سے پہلے دی جاتی ہے، وقت داخل ہوتا ہے 8 بجے لیکن اذان دی جاتی ہے 7:45 پر ۔ اس سے نماز پر کیا اثر پڑے گا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام ابوحنیفہؒ...
View Detailsمسجد کے ہوتے ہوئےمارکیٹ میں اپنی جماعت کروانے کا حکم
استفتاء ایک شخص کی مارکیٹ میں دکان ہے اس کے اردگرد دوسرے دوکاندار حضرات میں سے بعض مسجد میں جاکر نماز پڑھتے ہیں اور بعض مسجد میں نہیں جاتے اور نہ ہی دکان پر پڑھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مارکیٹ میں جو جگہ خالی ہے اس میں نماز ش...
View Detailsمسبوق کا امام کے ساتھ بھول کر سلام پھیرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے ميں کہ جب امام نے سلام پھیر لیا تو میں نے بھی سلام پھیر لیا حالانکہ میری ایک رکعت باقی تھی تو مجھے یاد آگیا کہ میری تو ایک رکعت باقی ہے تو ایسے میں باقی کی رکعت میں کیسے...
View Detailsفرض نماز کے بعد اذکار کب کیے جائیں؟
استفتاء حضرت ہماری مسجد میں چند دنوں سے ایک نئی بحث چل رہی ہے کہ فرض نماز کے بعد جو اذکار ہیں وہ فرض نماز کے بعد والی سنتیں ادا کرنے کے بعد کرنے چاہئیں۔ یہ بحث علماء دیوبند کے ایک مفتی صاحب کے اس بیان کے بعد کہ فرض کے بعد س...
View Detailsقعدہ کی حالت میں امام کے پیچھے نئے شامل ہونے والے مقتدی کے لیے ثناء پڑھنے کاحکم
استفتاء امام قعدہ کی حالت میں ہو تو نیا آنے والا اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ باندھ کر قعدہ میں بیٹھ جاتاہے کیا اس وقت بھی ثناء نہیں پڑھنی چاہیئے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس مسئلہ...
View Detailsامام جس رکن میں ہو مسبوق اسی میں شامل ہو جائے یا اگلی رکعت کاانتظار کریں
استفتاء اگر امام رکوع یا سجدے میں ہو تومسبوق وہیں سے شامل ہو جائے یا اگلی رکعت تک انتظار کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام جس رکن میں ہو مسبوق اسی میں امام کے ساتھ شامل ہوجائے، اگل...
View Detailsنماز کے دوران سجدہ کتنا لمبا کیا جا سکتا ہے؟
استفتاء (1)نماز کے دوران سجدہ کتنا لمبا کیا جا سکتا ہے؟(2) کیا زیادہ لمبا سجدہ کرنے سے نماز پر کوئی اثر تو نہیں ہوتا؟(3)فرض نماز کے بعدکافی لمبی دعا ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے باقی نماز میں کچھ تاخیر ہوجاتی ہے ، اس سے نماز ...
View Detailsداماد اپنے سسرال میں مقیم ہوگا یامسافر؟
استفتاء ایک مسئلہ درکار ہے،کہ داماد اگر اپنے سسرال جائے اور سفر کی مسافت 48 میل(یعنی 78 کلو میٹرمسافت شرعی)بنتی ہوتو وہ مسافر ہے یا مقیم ؟کون سی نماز پڑھے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مساف...
View Detailsامام سے متعلق ایک سوال
استفتاء یہ کہ ایک مسجد سے ملحقہ مکان کے مالک نے اپنے 10مرلے مکان میں سے 2مرلے زمین تقریباً 36سال قبل مسجد کو بذریعہ منتظمہ وقف کر دی ہوئی ہے۔یہ کہ مذکورہ ملحقہ مکان کے مالک نے بقیہ 8مرلے بھی فروخت کرنے کا ارا...
View Detailsننگے سر نماز پڑھنا
استفتاء سر پر ٹوپی رکھ کر نماز پڑھنا ضروری ہے یا ٹوپی کے بغیر نماز ہو جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر عذر کے محض سستی کی وجہ سے اور سرڈھانپنے کی اہمیت نہ ہونے کی وجہ سے ننگے سر نماز...
View Detailsامام سے پہلے کوئی رکن ادا کرنا
استفتاء علماء اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ اگر مقتدی امام سے پہلے رکوع یا سجدے میں چلا جائے تو کیا مقتدی کی امام کے پیچھے نماز ہوجائے گی یا نہیں؟ساتھ منسلک پمفلٹ پر علماء نے اس مسئلہ کو مفسدات نماز میں لکھا ہے...
View Detailsچھوٹے گاؤں میں جاری شدہ جمعہ کو بند کرنا
استفتاء ہمارے گاؤں میں تقریباً سال ہو گیا ہے کچھ غیر مقلدین حضرات نے جمعہ کی نماز شروع کروائی ہوئی ہے اگرچہ امام صاحب ہمارے خیالات کے ہیں۔ گاؤں میں 60-70 گھر ہیں، بالغ مردوں کی تعداد تقریبا 300 سے 400 تک ہے، گھر کم ہیں لیکن...
View Detailsبےنمازی حافظ قرآن کو امام بنانا
استفتاء جناب میرا سوال ہے کہ ایک آدمی ہے اس نے قرآن حفظ کیا ہے لیکن وہ نماز کی پرواہ نہیں کرتا اور صبح کی نماز نہیں پڑھتا کبھی کبھار مسجد آتا ہے اور اسی مسجد میں ایسا شخص بھی موجود ہے جو پانچ وقت کی نماز کا پابند ہے اور اس ...
View Detailsظہر کی سنتیں رہ جائیں تو پہلے دو پڑھیں یا چار
استفتاء حضرت مفتی صاحب یہ مسئلہ پوچھنا تھا کہ اگر ظہر کی پہلی چار سنت موکدہ رہ جائیں تو فرائض کے فوراً بعد پڑھنی چاہیے یا دو سنت کے بعد افضل طریقہ کون سا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکور...
View Detailsاذان کے جواب میں أشہد ان محمد رسول اللہ پر درود پڑھنے کا حکم
استفتاءاذان کے جواب اشہد ان محمد ارسول اللہ کے ساتھ ﷺ کہنا چاہئے ؟ اگر نہیں کہنا چاہیئے تو کیا اور لوگ جو کہ رہے ہوں ان کو نرمی کے ساتھ سمجھا دینا چاہیئے ہے؟الج...
View Detailsسکول کے لڑکوں کا احاطۂ مسجد سے باہر کمرے میں جماعت ثانیہ کروانا
استفتاء میرا ایک ادارہ ہے، جو کہ مسجد کے سامنے واقع ہے، جب نمازکا وقت ہوتا ہے تومیٹرک اور انٹر کے کچھ طالب علم اور اساتذہ مسجد میں باجماعت نماز ادا کرلیتے ہیں، جن طلبہ کی کلاس ہو رہی ہوتی ہے وہ کلاس لینے کے بعد مسجد کے ساتھ...
View Detailsامام سے عداوت
استفتاء جس امام کی اقتداء میں ہم نماز ادا کرتے ہیں ان سے بغض و عداوت رکھنے پر نماز ہوگی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز تو ہوجائے گی لیکن اگر بغض و عداوت کی کوئی شرعی وجہ ہو تو ایسی...
View Detailsنماز میں "انك كنت بنا بصيرا "کی "انک کنت بصیرا "پڑھنے کا حکم
استفتاء ایک امام صاحب قرآن کی آیت " انك كنت بنا بصيرا " كے بجائے "انك كنت بصيرا" پڑھا آیا اس سے نماز فاسد ہو گی یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر قراءت میں کوئی ایسا حرف حذف ہو جائ...
View Detailsوتر کی تیسری رکعت میں چوتھی رکعت ملانے کا حکم
استفتاء اگر کوئی شخص وتر کی نماز پڑھنے کے دوران تیسری رکعت میں قرات کے بعد رفع الیدین کے بجائے سہواً سجدے میں چلا جائے پھر وہ نماز کے اندر ہی سجدہ سہو کر کے وتر مکمل کرنے کی بجائے چار رکعت نفل پڑھ لے تو کیا ایسا کرنا درست ہ...
View Detailsامام كے سا تھ قیام میں شامل ہونے والے مقتدی کے لیے ثنا ء پڑھنے کاحکم
استفتاء 1 ۔اگر امام تلاوت کر رہاہو تو کیا ہمیں ثناء پڑھنی چا ہیئے یا اللہ اکبر کہہ کر ہا تھ باندھ لیں اور تلاوت سننے پر توجہ دیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں حضر...
View Detailsفوت شدہ نمازوں کی ادائیگی
استفتاء تقریبا 5دنوں تک انتہائی علیل رہنے کےبعد بفصل تعالی صحت یاب ہواہوں،نمازیں رہ گئی ہیں ۔اب فوت شدہ نمازوں کی ادائیگی کیسے کروں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صرف فرائض اوروترکی قضاء کرنی ہ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved