• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء محراب کے سامنے کو چھوڑ کر مسجدکے کسی کونے میں جماعت کرانا کیسا  ہے ؟محض ہوا کی غرض سے کوئی خاص عذر نہیں ہے۔وضاحت مطلوب  ہے: کیا مسجد کے ایک کونے میں جماعت کروانے کی صورت میں امام کے پیچھے دونوں طرف صف برابر ہوتی...

استفتاء کیا گاڑی میں بیٹھ کر نماز ادا کی جاسکتی ہےجبکہ قبلہ رخ بھی نہ ہو؟وضاحت مطلوب ہے کہ:1۔گاڑی سے کونسی گاڑی مراد ہے ذاتی گاڑی ،یا عام سواری والی گاڑی ،یا ریل گاڑی ،2۔اور نماز سے کونسی نماز مراد ہے فرض یا نفل؟جوا...

استفتاء جیساکہ چار رکعت کی نماز  پڑھتے ہوئے دوسری رکعت کی نسبت  پہلی رکعت طویل ہونی چاہیے تو سوال یہ ہے کہ کیا ایسا کرنا تیسری اور چوتھی رکعت میں بھی ضروری ہے کہ تیسری رکعت زیادہ لمبی پڑھی جائے اور چوتھی اس سے کم؟ ...

استفتاء 1۔نماز کے دوران  اگر حلق سے کچھ پانی کی مقدار منہ میں آئے اور خو د بخود ہی اندر چلی جائے تو کیا نماز پر کوئی فرق پڑے گا؟2۔اور اگرجان بوجھ کر اندر لے لی جا...

استفتاء چین نے جائے نماز (مصلیٰ) پر  پھولوں میں بت بنادئیے ہیں تاکہ مسلمانوں کی نمازیں  برباد ہوں۔ مصلیٰ کی تصویر پیشِ خدمت ہے۔...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کےبارے میں کہ***8سے تقریبا 4،5 کلومیٹر دور ڈیرہ جات ہیں جو مختلف ناموں سے مشہور ہیں دھبیاں والا،کھاٹی والی،کاواں والا،قاضی والا،جہانے والا،صدیقے والا،کچا،پکا ان سب کا مرکز جہانے و...

استفتاء حضرت صاحب زوال کے وقت نماز نہ پڑھنے کی حکمت یا ممانعت کی وضاحت فرما دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس وقت میں سورج کے پجاری سورج کی پوجا کرتے تھے جو کہ در حقیقت شیطان کی پوجا تھی اس...

استفتاء پندرہ (15) سال کا بچہ فرض نماز کی امامت کراسکتا ہے؟بمعہ حوالہ جواب دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پندرہ (15) سال کا بچہ فرض نماز کی امامت کراسکتا ہے۔...

استفتاء 1.رفع یدین کے  حوالے سے رہنمائی فرمائیں کیا یہ درست عمل ہے؟2.نماز میں کتنے پیر پھیلانے  ہیں؟3.اگر نماز سے پیر اٹھ جائیں تو کیا نماز ٹوٹ جاتی ہے؟وضاحت:آپ کا سوال سجدہ میں پ...

استفتاء قرآن پاک کا ترجمہ سنتے وقت  کتنے مقامات پر اور کن جگہوں پر سجدہ کرنا واجب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن پاک کے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  میں ایک مسجد کا امام ہوں میں عورتوں کو عید کی نماز سے روکتا ہوں اور ہمارے قریب ایک دوسری مسجد کے امام ہیں وہ عورتوں کو دعوت دیتے  ہیں کہ مسجد میں آکر جماعت کے سا...

استفتاء امام صاحب ؒ فرماتے ہیں کہ رباعی (چار رکعت والی فرض)نماز کی آخری  دورکعات میں اگر سورۃ فاتحہ کے بجائےصرف تین بار تسبیح پڑھی جائے یا اتنی مقدار خاموش کھڑا ہواجائے  تب بھی نماز ہوجاتی ہےاور حال یہ ہے کہ حدیث میں آتا ہے...

استفتاء میں یونیورسٹی کا سٹوڈنٹ ہوں وہاں ہمیں سٹوڈنٹ کارڈ لگے ہوئے ہیں اس کارڈ پر پاسپورٹ  سائز تصویر بھی بنی ہوئی ہے ۔ کیا وہ کارڈ سجدے  والی جگہ پر رکھ کر یا گلے میں لٹکا کر نماز ہو جائے گی؟تنقیح:   بعض طلباء کارڈ گلے...

استفتاء مسجد کے پیش امام کو کن کن صفات کا حامل ہونا چاہیے؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں تفصیلی جواب مرحمت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد کے پیش امام کو مندرجہ ذیل صفات کا حامل ہونا چاہی...

استفتاء میت کو استنجاء کس طرح کرانا ہے ؟ ہمارے ہاں بعض لوگ کہتے ہیں کہ تین یا پانچ  ڈھیلوں سے  استنجاء کرائے ، بعض کہتے ہیں کہ صرف پانی سے ، بعض کہتے ہیں کہ پہلے ڈھیلوں سے پھر پانی سے  استنجاء کرائے۔ شریعت مطہرہ کے  مطابق ہ...

استفتاء (1)کسی بھی فرض نماز کی قضا کس وقت پڑھ سکتے ہیں؟(2)کیا ہم فجر اور عصر کے بعد فرض نماز کی قضا پڑھ سکتے ہیں؟(3)اگر کسی نے عصر کے بعد مسجد عائشہ  سے عمرہ کرنے جانا ہو تو عصر کے بعد مسجد عائشہ میں احرام والے نفل پڑھ سکتے...

استفتاء محترم میں سرکاری ملازم ہوں میری ڈیوٹی کتوں کے ساتھ ہوتی ہے میرے کچھ مسائل ہیں مہربانی کر کے رہنمائی کر دیں۔1 ۔بعض اوقات کتے ہاتھوں کو چاٹ دیتے ہیں ہاتھوں کو پاک کیسے کیا جائے؟...

استفتاء ہاتھ باندھ کر  نماز پڑھنا جس طرح اہل سنت پڑھتے ہیں  اور جس طرح اہل حدیث پڑھتے ہیں اور ایک ہاتھ کھول کر  جس طرح اہل تشیع پڑھتے ہیں ۔ ان سب میں سے ٹھیک طریقہ کون سا  ہے؟  حدیث نبوی  سے کون سا طریقہ ثابت ہے؟یا سارے ہی ...

استفتاء یونیورسٹی کے اندرمصلی (نماز کا کمرہ)قائم کرنے کے لیے عام ہدایات کیا ہیں؟درحقیقت جامعہ میں نماز کے لیے سب سے موزوں جگہ ایک دیوار کے ساتھ ہے جہاں ایک گیٹ بھی ہے جو ہر وقت  بند رہتا ہے ،اس دیوار سے بالکل سڑک کے پار...

استفتاء 1۔**** کی خاندانی اور پرانی مسجد **** ہےاب **** کی شفٹنگ دوسرے محلے میں ہوئی ہےجس میں دوسری مسجد مسجد نور ہے جس میں ****  پانچ وقت نماز پڑھتا تھاتو ایسی صورت میں اس کی نماز جنازہ کے حق دار کون ہونگے،**** والے یا مسج...

استفتاء عشاء کی فرض  اور سنت کے درمیان تعلیم وغیرہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو دلیل کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز تو ہے لیکن بہتر نہیں ،کیونکہ نبی کریم ﷺ  فرض نماز اور سنتوں کے...

استفتاء فرانس اور بعض دیگر مغربی ممالک میں ایک ہی خاندان کے افراد کی تدفین کچھ اس طرح سے کی جاتی ہے کہ پہلی قبر کو گہرا کھود کر میت تابوت میں رکھ کر دفن کر دی جاتی ہے۔ پھر زمین کے اسی ٹکڑے میں دوسری قبر بنائی جاتی ہے مگر کچ...

استفتاء کیا فرماتے  ہیں مفتیان ِ عظام  اس بارے میں کہ ہمارے گاؤں***کا ایک  دورافتادہ  گاؤں  ہے ۔  اور یہ گاؤں شہر سے 30 یا 40 کلومیٹر دور ہے۔اکثر لوگ نماز جمعہ پڑھنا چاہتے ہیں مگر چند ایک افراد تحریری جواز یا فتویٰ کے خواہش...

استفتاء کیا ایک ہی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد قرآن مجید کے مختلف مقامات سے آیات تلاوت کی جاسکتی ہیں؟وضاحت مطلوب ہے : کونسی نماز میں؟جواب وضاحت: تینوں طرح(فرض، سنت اور نفل) کی نماز کے بارے میں بتادیں۔ ...

استفتاء 1۔سنت نماز میں اگر کوئی آخری دس سورتیں ایک رکعت میں  پڑھےتوپڑھنا کیسا ہے؟2۔ہر سورت کیلئے بسم اللہ پڑھنا ضروری ہوگی؟3۔اگر کوئی تین الگ الگ سورتیں ایک رکعت میں پڑھے تو اس کی اجازت ہے؟ ال...

© Copyright 2024, All Rights Reserved