• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب اپنی محارم عورتوں میں سے یا اپنی زوجہ کے ساتھ محاذات میں کھڑےہو کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اپنی محرم عورت یا اپنی ...

استفتاء قبر کی ہئیت کے بارے میں قرآن و سنت اور فقہ حنفی کی روشنی میں رہنمائی فرما دیں کہ قبر کی لمبائی ،چوڑائی، گہرائی کتنی ہو؟ دہانہ قبر اور جس گڑھے میں میت کو رکھا جاتا ہے دونوں کی ہیئت مطلوب ہے؟ لوگوں کے مسلکی اختلاف کی ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! ایک آدمی جماعت میں اس حال میں شریک ہوا کہ امام صاحب پہلی رکعت کے رکوع میں جا چکے تھے اس آدمی نے جلدی سے تکبیر تحریمہ کہی اور بغیر ہاتھ باندھے رکوع میں امام کے ساتھ شریک ہو گیا۔ سوال یہ ہے کہ اس آدمی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے کافی ساری نمازیں ایسے ادا کی ہیں کہ درود شریف پڑھنے کے بعد اردو میں بھی یہ دعائیں مانگتا رہا کہ ،، یا اللہ مجھے معاف فرما دے اور میرے بھائیوں کو بھی معاف فرم...

استفتاء ۱۔نماز جنازہ کے اختتام پر اکثر لوگ دائیں طرف سلام پھیرنے کے بعد ایک ہاتھ چھوڑ دیتے ہیں ۔اصل طریقہ کیا ہے؟۲۔نماز جنازہ کے دوران جوتے اپنے آگے رکھیں یا پیچھے ؟کئی پیروں کے درمیان رکھ لیتے ہیں اور بعض لوگ پیروں کے...

استفتاء رات کا وقت مغرب سے شروع ہوتا ہے یا عشاء کی نماز سے؟تہجد کے لئے ایک تہائی قیام کا دورانیہ کب سے شمار کرنا ہو گا؟براہ مہربانی رہنمائی کر دیں جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء ۔ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء ایک امام صاحب مغرب کی نماز میں قصار مفصل سے دو سورتیں ترتیب سے پڑھتے ہیں ،ترتیب کی وجہ سے ایک دن ایسا ہوتا ہے کہ پہلی رکعت میں سورہ عصر جبکہ دوسری میں سورہ الہمزہ آجاتی ہے۔ بعض حضرات کو اس پر اشکال ہے کہ فرض کی پہل...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمفتی صاحب! پیشانی کو گرم کپڑے سے ڈھکے ہونے کی حالت میں سجدہ کیا جا سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پیشانی کو گرم کپڑے سے ڈھکے ہونے کی صورت می...

استفتاء ۱۔ تحیہ الوضو کے دونوافل وضو کے فورابعد ادا کرنے ہوتے ہیں یا پھر کچھ دیر بعد بھی ادا کر سکتے ہیں ؟۲۔ تحیۃ المسجد کے نوافل جماعت کھڑی ہونے سے پہلے ادا کرنے ہوتے ہیں یا جماعت کے بعد بھی ادا کرسکتے ہیں ؟ ...

استفتاء ایک بوڑھی خاتون فالج کے حملہ کے بعد دو سال سے بستر پر اس طرح ہیں کہ نہ خود حرکت کرسکتی ہیں نہ بول سکتی ہیں اور نہ اظہار مافی الضمیر کرسکتی ہیں اور انہیں نماز روزہ حتی کہ اپنی اولاد کے بارے میں بھی شعور نہیں ہے ۔اور ...

استفتاء میں ایک میڈیکل سٹور پر کام کرتا ہوں اور ان کے کیش پر بیٹھتا ہوں میرے مالک نے میرے کہنے پر سٹور کے پیچھے نماز کی جگہ بنارکھی ہے ۔دوسال تک مولوی صاحب کے پیچھے ورکرز کے ساتھ نماز پڑھوائی جاتی رہی لیکن پھر مولوی صاحب او...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ مرد اور عورت کی نماز میں بہت سے اختلافات ہیں کوئی کہتا ہے مرد اور عورت کی نماز میں کوئی فرق نہیںاور دلائل بھی دیتے ہیں اور کچھ علماء کہتے ہیں کہ عورت کی نماز اور مرد کی نماز میں فرق ہے ۔عورت اور م...

استفتاء مفتی صاحب !زید نے موت سے پہلے یہ وصیت کی کہ میرا نماز جنازہ بکر پڑھائے گا مفتی صاحب اس وصیت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟عربی کتب سے حوالہ دیکر مشکور فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس و...

استفتاء اگر نماز جنازہ پڑھایا اور صرف تین تکبیر پڑھی گئی اور اس طرح دفنا دیا گیا تو کیا حکم ہے ؟وضاحت مطلوب ہے:یہ کوئی واقعہ پیش آیا یا صرف معلومات لے رہے ہیں ؟جواب وضاحت:اس طرح کا واقعہ پیش آیا ہے اور اگل...

استفتاء میت کو تابوت کے ساتھ دفن کرناجائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرد کی میت کو بلاضرورت لکڑی یا پتھر کے تابوت میں  دفن نہ کیا جائے ضرورت پڑنے پر لکڑی یا پتھر کے تابوت میں  دفن کرسکتے...

استفتاء اگر کسی نمازی کے آگے کوئی بیڈ یا چارپائی پر لیٹا ہو یا سو رہا ہو تو نماز ہو جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں   نماز ہو جائے گی البتہ اگر بیڈ یا چارپائی پر لیٹے ہوئ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہقصر کے لیے سفر گھر سے نکلنے سے شروع ہو گا یا شہر سے نکلنے سے شروع ہو گا مثلا گھر سے نکل کر میں   نے بیس کلو میٹر سفر گھر کے شہر کے اندر کیا اور باقی سفر شہر سے باہر مکمل کیا اس سفر...

استفتاء کیا سفر پر روانہ ہوتے ہوئے مغرب کی نماز کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی جاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سفر کی وجہ سے بھی مغرب کے وقت میں عشاء کی نماز پڑھنا جائز نہیں ۔البتہ شفق احمر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ ایام تشریق میں سابقہ نمازیں قضاء شدہ ادا کریں تو تکبیر تشریق پڑھیں گے؟۲۔ ایام تشریق کی نماز یں غیر ایام تشریق میں ادا کریں تو تکبیرات تشریق پڑھیں گے ؟ ...

استفتاء حضرت آپ سے گزارش ہے کہ میں لاہو ر میں پلازے کی مسجد میں امام ہوں اور میرے مقتدی حضرات نماز میں اپنے یہ(یعنی ادارے کی طرف سے تصویر لگا ہوا ) کارڈ لگا کے آتے ہیں۔اور اسی حالت میں نماز پڑھتے ہیں ۔بتائیں اس حالت میں ن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں   مفتیان دین بیچ اس مسئلہ کے ۔ہمارے گاؤں   کی مسجد میں   نماز جمعہ نہیں   ہوتی، ہمارے گاؤں   کے اکثر لوگوں  کا اصرار ہے کہ جمعہ ہوناچاہیے لیکن جمعہ کی جوشرائط ہیں   ان میں   سے ایک شرط بھی ہمارے گ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبھائی جان پوچھنا تھا دوران اذان کسی بھی شخص کا کسی بھی قسم کی گفتگو کرنا جائز ہے ؟اگر جائز ہے تو کون سے موضوع ایسے ہیں جن پر گفتگو کی جائے تو کوئی حرج نہیں اور کن شخصیات کو اجازت ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآج کے دور میں منی اور مکہ مکرمہ دونوں دومستقل مقامات ہیں یا منی مکہ مکرمہ کا محلہ بن گیا ہے ؟ہمارے ہاں بعض علمائے کرام کا کہنا ہے کہ منی اور مکہ مکرمہ حسب سابق اب بھی دو الگ الگ م...

استفتاء (۱)میری بیوی فوت ہوگئی ہیں بیماری کی وجہ سے ان کی آخری عمر کی نمازیں ادا نہیں ہو سکیں ،فدیہ دینا چاہتا ہوں میرا ہوٹل کاکام ہے اگر میں کھانا پکا کر مساکین کو کھلادیا کروں کیا مناسب ہے ؟(۲)اگر کوئی اور صورت بہتر ہے ت...

استفتاء ہر نماز کے بعد سورہ قریش سات بار وظیفے کے طور پر پڑھتے ہیں  ۔ناپاکی کی حالت میں  بھی پڑھ سکتے ہیں  ؟اور کیا وضو کرنا ضروری ہے؟ناپاکی سے مراد ماہواری کی ناپاکی مراد ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

© Copyright 2024, All Rights Reserved