• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء محترم مفتی صاحب! اس مسئلہ کا جواب مرحمت فرمائیں کہ ہم چند ساتھیوں نے فجر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا شروع کی، جبکہ وقت بہت قلیل تھا، پھر قعدہ میں تشہد پڑھنے کے بعد میں نے اور چند ساتھیوں نے وقت نکلنے کے خوف سے امام ...

استفتاء کالا خضاب مستقل لگانے والے کی امامت کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا ایسے شخص کے پیچھے پنجگانہ نماز پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چونکہ سیاہ خضاب لگانا جائز نہیں اس لیے سیاہ خضاب ل...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی ایک رکعت رہ گئی، اور اس نے امام کے ساتھ سہواً نماز کا سلام پھیر دیا۔ اب آیا اس پر سجدہ سہو لازم ہو گا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر امام صاحب نے اس طرح تلاوت کی ’’قد افلح من تزكی و آثر الحياة الدنيا‘‘ اور سجدہ سہو بھی نہیں کیا۔ کیا ایسی صورت میں نماز ہو گی؟...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورتوں کے لیے فرض نماز پڑھنے کا مستحب اور بہتر وقت وہی ہے جو مردوں کے لیے ہے؟ یا کہ عورتوں کے لیے افضل اور بہتر یہ ہے کہ وہ نماز کا وقت داخل ہوتے ہی فرض نماز ادا کری...

استفتاء نیز جنازہ کے دوران صفوں کے طاق ہونے کی کیا حیثیت ہے؟ اگر صفین تین سے زیادہ ہوں 4 ہوں یا 6 ہوں تو  کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جنازہ کے دوران تین صفوں کا مستحب ہونا تو خود ...

استفتاء عام شہرت یہ ہے کہ جنازہ کی پچھلی صفوں کا ثواب زیادہ ہوتا ہے۔ کیا یہ بات شریعت سے ثابت ہے؟ بعض فقہاء نے یہ بات ذکر کی ہے کہ جنازہ میں آخری صف افضل ہے۔ لیکن بعض فقہاء نے اس کی تردید بھی کی ہے۔ جیسا کہ فتاویٰ شامی ...

استفتاء حائضہ کا میت کے پاس ہونے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بہتر یہ ہے کہ حائضہ عورت میت کے پاس نہ رہے۔ و يخرج من عنده (الميت) الحائض و النفساء و...

استفتاء ایک آدمی مغرب کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھ رہا تھا۔ تیسری رکعت میں قیام کی حالت میں اس کے منہ سے ’’تین‘‘ نکل گیا۔ اب اس کی نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز ک...

استفتاء قعدہ سے اٹھتے ہوئے اگر سینے یا گلے سے بوجہ تھکاوٹ یا وزن کے ’’اُہ‘‘ کی سی آواز نکل آئی تو نماز کا کیا حکم ہے؟ فاسد ہوئی یا باقی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر وزن یا تھکاوٹ کی وج...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری مسجد کے جہاں بیت الخلاء ہیں ان کے متصل نیچے بیسمنٹ میں ایک کمرہ ہے جو بطور گودام کے استعمال ہوتا ہے، اس کمرے میں جہاں اور متفرق سامان ہوتا ہے اسی میں قرآن مجید...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام 1۔ القرآن موبائل مصحف کیلئے طہارت ہر لمحہ ضروری ہے، یا جس وقت موبائل سکرین پر تلاوت  کر رہے ہوں، اس وقت مس مصحف کے حکم میں ہوگا؟  پھر صرف سکرین ٹچنگ کیلئے طہارت چاہیے یا موبائل کور وغیر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر بارش کے دوران امام صاحب اور نمازی مسجد کے مسقف ہال میں کھڑے ہوں اور باقی نمازی کھلا صحن (جس میں بارش کا پانی گرتا ہے) چھوڑ کر پیچھے برآمدے میں (جو مسجد کا حصہ ہے...

استفتاء گذارش ہے کہ ہماری مارکیٹ میں متعدد مساجد ہیں۔ نماز پڑھنے کے لیے کسی ایک مسجد کی تعیین مشکل ہے۔ بہت  سی مسجدوں میں ائمہ کرام رکوع سے اٹھتے وقت تکبیر مختلف اوقات میں کہتے ہیں۔ بعض رکوع سے تسمیع کہتے ہوئے اٹھتے ہیں، بع...

استفتاء جن لوگوں نے عشاء کے فرض تنہا پڑھے ہوں وہ لوگ از خود تراویح کی جماعت نہیں کرا سکتے۔ تنویر الابصار میں ہے: ولو تركوا الجماعة في الفرض لم يصلوا التراويح جماعة. اور در مختار می...

استفتاء زید کی تجوید اتنی اچھی نہیں۔ اسے کبھی کبھی امامت کروانا پڑتی ہے۔ تو وہ ’’الحمد لله رب العالمين‘‘ کی جگہ ’’الهمد لله‘‘ پڑھ دیتا ہے۔ کیا نماز جائز ہو جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء حائضہ عورت میت کو غسل دے سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حائضہ عورت کا میت کو غسل دینا مکروہ ہے۔ و يكره أن يغسله جنب أو حائض. (رد المحتار: 3/ 95)...

استفتاء ہمارے بنات کے مدرسہ میں بچیوں کی ناظرہ تعلیم پہلے زبانی ہوتی تھی۔ چنانچہ جب معلمہ نے نماز نہیں پڑھنی ہوتی تھی تو وہ لفظ توڑ توڑ کر پڑھا دیتی تھی۔ لیکن اب مکتب تعلیم القرآن (ٹرسٹ) کی ترتیب مدرسہ میں جاری کی گئی ہے، ج...

استفتاء آئینہ کے سامنے نماز پڑھنے کا کیا حکم؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آئینہ کے سامنے نماز پڑھنے سے نماز ہو جاتی ہے،البتہ مکروہ ہوتی ہے۔ کیونکہ  آئینہ کے سامنے نماز پڑھنے سے نماز کے خشوع م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری بستی (وانڈا امیر، لکی مروت) جس کی آبادی اور دیگر ضروریات زندگی کی تفصیل درجہ ذیل ہے، میں جمعہ کا کیا حکم ہے؟ ۱۔ کل آبادی: 4600    ۲۔ مساجد: ...

استفتاء مزید برآں لمبی سورت کی کسی جگہ سے پڑھ سکتے ہیں؟ کیا اس کا رکوع کے شروع میں سے ہونا ضروری ہے یا بیچ میں سے کہیں سے بھی پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لمبی سورت میں سے جب کچھ...

استفتاء اور اس بارے میں عام ضابطہ کیا ہے کہ کم از کم کتنی آیات نماز میں آدمی پڑھ سکتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس بارے میں عام ضابطہ یہ ہے کہ ایک رکعت میں کم از کم تین چھوٹی آیات یا ای...

استفتاء قابل احترام مفتی صاحب السلام علیکم! برائے مہرانی رہنمائی فرمائیں کہ اگر ایک شخص کو قرآن کی لمبی سورت زبانی یاد ہے، اور وہ اس کو نماز میں پڑھنا چاہتا ہے۔ تو کیا  اس صورت میں وہ صرف دس آیات ایک رکعت میں پڑھ سکتا ہے؟ ...

استفتاء السلام علیکم: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اس جمعہ میں امام صاحب نے جمعہ کا خطبہ بیٹھ کر دے دیا۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ خطبہ ہوا یا نہیں۔ اور اگر نہیں ہوا تو جمعہ کی نماز ہو گی یا نہیں؟ براہ مہربان...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ جمعہ کی اذانِ ثانی کا جواب دینا چاہیے یا نہیں؟ اگر دینا ہو تو کس طریقے سے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ کی اذانِ ثانی کا زبان سے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved