مزید فتاوی
اور کیا ہم اگر رات کو عشاء کی نماز پڑھ کر وتر صبح کے لیے چھوڑدیں کہ تہجد کے وقت زیاد ہ ثواب ہوتا ہے ۔کیا یہ ٹھیک ہے ؟
اگر پوری تسلی ہو کہ تہجد میں اٹھ کر وتر پڑھ سکوں گا تو وتر تہجد کے وقت پڑھنا صحیح ہے بلکہ افضل ہے ورنہ پڑھ کر سوئیں۔ ۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved