فجرکی جماعت کھڑی ہوتو سنتیں کب پڑھی جائیں
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان کرام فجر کی سنتوں کے بارے میں کہ نماز فجر کی جماعت شروع ہو چکی ہے، پہلی یا دوسری رکعت میں مقتدی مقیم آیا اس نے سنتیں پڑھنی ہیں تو مقتدی کے لیے کیا حکم ہے ؟جماعت میں شامل ہو جائے یا...
View Detailsتیسری رکعت میں قعدہ اخیرہ کےلیے بیٹھ کرفورا کھڑنا ہونا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت ایک مسئلہ میں رہنمائی فرمادیں کہ ایک امام چار رکعت والی نماز پڑھا رہا تھا وہ تیسری رکعت میں قعدہ آخیرہ کے لیے بیٹھ گیا بقول اس کے وہ فورا کھڑا ہو گیا ۔کیا اس پرسجدہ سہو واجب ...
View Detailsگاؤں میں جمعہ جاری کرنے کا حکم
استفتاء سوال یہ ہے بندہ اپنی بستی میں جمعہ پڑھانے کے بارے میں کچھ رہنمائی لینا چاہتا ہے ،قرآن و حدیث کی روشنی میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔ہماری بستی میں تقریبا سوگھر ہیں اور تقریبا دو سو پچاس بالغ، عاقل افراد ہوں گے،اور ش...
View Detailsامام کا امامت کی نیت کرنا
استفتاء امام جماعت کروانے سے پہلے نیت کیسے کرے گا؟الفاظ کی صورت کیا ہوگی ؟دل میں نیت کیا ہوگی؟مقتدیوں کے متعلق ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امامت کے صحیح ہونے کے لیے امامت کی نیت کرنا ضروری ...
View Details(۴)اکٹھی پانچ نمازوں کی قضاء(۵)وقتی نمازوں کے وقت میں نماز کی قضاء
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ ایک سال ہو گیا ہے کہ میرے والد صاحب وفات پاگئے ہیں وفات سے دو مہینے پہلے مجھ سے یہ غلطی ہوگئی کہ میرے والد صاحب لیٹے ہوئے تھے میں نے لیٹے ہوئے ان کے ناخن کاٹ دیئے ۔ناخن کاٹتے ہو...
View Details۱۔خاتون میکے میں پوری نماز پڑھے یا قصر؟ ۲۔نماز جنازہ میں مسبوق کا حکم۳۔مقیم مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا طریقہ
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ خاتون اپنے میکے کے گھر جاکر قصر نماز پڑھے یا چار رکعت ؟۲۔ نماز جنازہ میں مسبوق کے لیے کیا حکم ہے ؟بعد میں شامل ہونے والا نماز جنازہ میں شرکت کرکے کہاں سے پڑھے گا ؟نیز رہ ...
View Detailsدوران نماز امام کا مائک اتارنے سے نماز کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہنماز کے دوران سپیکر خراب ہو کر شور کرنے لگے تو امام صاحب اس کو اتار کر رکھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سپیکر کو اتارنے میں عموماً ایک ہات...
View Detailsظہرکی نماز کاآخری وقت
استفتاء اگر کسی وجہ سے ظہر کی نماز میں تاخیر ہو جائے تو مثل ثانی تک ظہر کی نماز پڑھ سکتے ہیں ؟یا مثل اول تک ظہر کی نماز کا وقت ختم ہو جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مثل ثانی کے ختم ہونے...
View Detailsمحراب میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ محراب میں کھڑے ہو کر نماز پڑھانا کیساہے؟۲۔ بھیجی گئی تصویر میں محراب کی حد کہاں تک ہے ۔گولڈن پٹی کی حدسے باہر تک یا جہاں تک انتظامیہ مسجد کی حدمقرر کردے اندر تک ۔کیا امام کی...
View Detailsتکبیر انتقال کب کہی جائیں؟
استفتاء نماز میں تکبیرات کہنے کا محل کون سا ہے ؟ مطلب کہ ایک رکن سے دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوتے ہوئے تکبیرات کب کہنی چاہییں رکن میں جا کر یا جاتے ہوئے ؟ استفتاء تکبیرات انتقال کے کہنے کا سنت ...
View Detailsطواف کےدوران وضو ٹوٹنے کے جہاں چھوڑا وہی سے شروع کرنا ہوگا؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ ہر طواف کے بعد نفل پڑھنا بہتر ہے یا اگر رش کی وجہ سے دو تین طواف اکٹھے کرکے ایک ساتھ نفل پڑھ لیں ۔۲۔ اگر وضو کی وجہ سے طواف مکمل نہیں ہوا یا کوئی اور وجہ سے تو جہاں چھوڑا وہ...
View Detailsنماز میں اگر عورت کا ستر یابال نظر آنے نماز کاحکم
استفتاء السلام علیکم ور حمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ عورتوں کا نماز میں اگر ستر کھل جائے یا پھر سر کے بال نظر آنا شروع ہو جائیں اور پتہ نہ چلے اور نماز کے بعد معلوم ہو کہ ایسا معاملہ ہوا ہے تو کیا نماز ہو جاتی ہے؟۲۔ کیا عورت...
View Detailsعیدگاہ میں کوڑاکرکٹ ڈالنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے گھر کے پاس تقریبا چار کنال پر مشتمل عیدگاہ /جنازہ گاہ ہے ۔چھوٹی سی چار دیواری تو ہے اس کے پاس کے لوگوں نے وہاں کوڑاکرکٹ ڈال رکھا ہے۔اور لوگوں نے اسے بطور راستہ اختیار کیا ہوا...
View Detailsمسافر اول وقت میں قصرکرے یا آخر وقت میں وطن آکرپوری نماز پڑھے؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر کوئی شخص شرعی مسافت طے کر کے ایک جگہ پہنچے اور وہاں نماز کا وقت ہو جائے تو اب اگراس کے پاس اتنا وقت ہو کہ وہ اپنے مقام پر جا کر پوری نماز پڑھ سکتا ہے تو کیا وہ مقام پر جا کر...
View Detailsمثل اول کے بعد عصر کی نماز پڑھنا
استفتاء مفتی صاحب ایک جماعت 7 ماہ کیلئے افریقہ کے ایک ملک میں جارہی ہے وہاں کے لوگ مثل اول کے بعدمیں نماز عصر پڑھ لیتے ہیں مثل ثانی کے گذرنے کا انتظار نہیں کرتے توکیا حنفی حضرات کا ان کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے؟ ت...
View Detailsایام تشریق میں پہلے تکبیر تشریق پڑھی جائے گی پھر اللہ اکبر استغفراللہ
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبڑی عید کے دنوں میں جب نماز ختم ہو تو پہلے تکبیر تشریق پڑھیں یا اللہ اکبراور استغفر اللہ پڑھیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پہلے تکبیر تشریق پڑھیں ا...
View Detailsسو سے زائد گھروں کی آبادی والے گاؤں میں جمعہ کا حکم
استفتاء کالاڈھاکہ موجودہ تورغرکے قبیلہ حسن زئی کے وسطی علاقے میں دریا کے کنارے تین گائوں آباد ہیں ان میں سے ہر ایک گائوں الگ نام سے موسوم ہے ۔وہ یہ ہیں پلوسہ ،نیوکلے ،گھڑی جبکہ نیوکلے باقی دونوں گائوں کے درمیان واقع ہے اور...
View Detailsتہجد میں تراویح پڑھنے کا حکم
استفتاء اگر کسی کی تراویح رہ جائے ان کو تہجد میں پڑھ لے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پڑھ سکتا ہے ۔...
View Detailsجہاز کی سیٹ پر نماز پڑھنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ ہوائی جہاز میں لمبی پرواز تقریبا بارہ گھنٹے کے دوران نمازوں کو کس وقت کے حساب سے ادا کیا جائے؟۲۔ جہاز کے اندر نماز کی جگہ نہ ہونے کی صورت میں کیا سیٹ پر ادا کرسکتے ہیں؟ ...
View Detailsضعیف والد کی وجہ سے گھر میں جماعت کروانا
استفتاء کیاکہتے ہیں مفتیان بیچ اس مسئلے میں کہ ہمارے والد صاحب ضعیف ہیں اور اللہ نے ہمیں ان کی خدمت کی سعادت عطاء فرمائی ہے ۔ایک دو مرتبہ وہ اکیلے نماز پڑھتے ہوئے گرپڑے جس سے ان کے ذہن میں ڈر بیٹھ گیا ہے ۔ان کی منشاء ہوتی ہ...
View Detailsشلوار پائنچے موڑکرنماز پڑھنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشلوار ،پینٹ کے پائنچے یا آستین فولڈ( موڑ)کرنماز پڑھنا کیسا ہے ؟جواب :کسی بھی طریقے سے کپڑے کو موڑنا مکروہ تحریمی (قریب باحرام )ہے اس عمل کے سبب نم...
View Detailsتشبیک کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ مسجد میں ہاتھوں کی انگلیاں پھنسا کربیٹھنا مکروہ تحریمی ہے؟۲۔ اس کی کیا حکمت ہے ؟۳۔ کیا ایسا کرنا مسجد کے علاوہ بھی مکروہ ہے؟ الجواب :بس...
View Detailsتیرہ دن بعد حیض آنے کی صورت میں نمازوں کاحکم
استفتاء کسی لڑکی کو دو تین ماہ سے اس طرح ماہواری ہو رہی تھی کہ پاکی کے ایام پورے پندرہ دن تھے لیکن اس ماہ تیرہ دن بعد ہی ماہواری شروع ہو گئی اس صورت میں نمازوں کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...
View Detailsمسجد کے بجائے مصلے پر پڑی گئی جمعہ کی نماز
استفتاء کچھ عرصہ قبل ہم نے اپنے آبائی وراثتی پلاٹ کے گراؤنڈ فلور پر اپنے کاروبار کے لیے مارکیٹ جبکہ بالائی حصے پر اپنے والدین کے ایصال ثواب کے لیے مسجد تعمیر کروائی۔ غلط فہمی اور مسئلہ کے تمام پہلوؤں کی وضاحت نہ ہونے کے س...
View Detailsعورتوں کا قبرستان جانا
استفتاء عورتوں کا قبرستان جانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کا قبرستان جانا جائز نہیں...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved