• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء نماز جنازہ کے بعد یا نمازجنازہ سے پہلے میت کا منہ دیکھنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میت کا چہرہ دیکھنا جبکہ نامحرم نہ ہو فی نفسہ جائز ہے البتہ اگر اس کی وجہ سے تدفین م...

استفتاء اوپر نیچے تین قالین بچھی ہوں تو کیا ان پر نماز پڑھنا درست ہے؟ اور کیا یہ نقطہ نظر درست ہے کہ تین قالین پر نماز اس وجہ سے درست نہیں ہوتی کہ کیونکہ زمین کی سختی محسوس نہیں کی جاسکتی۔ اور سجدے کی حالت میں اگر زمین کی س...

استفتاء دیہاتی علاقہ میں گاؤں کے اندر ایک محلہ ہے جس میں گھروں کی تعداد تقریباً 70 ہے ان میں سے 10 گھروں کا مسجد اور محلہ والوں سے مکمل بائیکاٹ ہے۔ محلہ سے گاؤں کی مرکزی جامع مسجد کا فاصلہ ڈیڑھ دو کلومیٹر ہے اور اس مرکزی جا...

استفتاء چھوٹا سا قصبہ ہوگی جو کہ ضلعی شہر سے تقریباً پانچ کلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے جس میں مسلک احناف دیوبند سے منسلک قدیمی مرکزی جامع مسجد واقع ہے جس میں نماز جمعہ عرصہ ایک سو تیس سال سے قائم چلا آرہا ہے۔ اب اس گاؤں میں...

استفتاء بندہ ( رشید عالم ملاخیل ) گاؤں عبدل خیل ضلع لکی مروت صوبہ خیبر پختون خواہ کا باشندہ ہے۔ تقریباً ڈیڑھ سال سے ہمارے گاؤں میں نماز جمعہ کا اختلاف ہے۔ گاؤں کی بڑی مسجد محلہ محمود خیل میں نماز جمعہ ادا ہورہا ہے۔ جبکہ دوس...

استفتاء ہمارے ہاں ایک  غالی و تبرائی شیعہ مر گیا اور اس کا جنازہ ایک بریلوی امام نے پڑھایا اور چند اس کے ہم مشرب سنی دوستوں نے بھی اس کا جنازہ پڑھا ۔ لہذا شریعت مطہرہ میں ان سنی مسلمانوں کے ایمان اور نکاح کا کیا ...

استفتاء ایک  تقریباً پانچ مرلے کی مسجد ہے جو کہ پوری طرح چھپی ہوئی ہے جس کی وجہ سے گرمی کے موسم میں نمازیوں کو گرمی و حبس کی وجہ سےبہت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اب آیا کہ نمازی مسجد کے نیچے والے حصے کو خالی چھوڑ کر او...

استفتاء نماز وتر کی آخری رکعت میں صورت ملانے کے بعد تکبیر کہہ کررفع یدین کر کے دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے۔ اس رفع یدین کا کوئی حوالہ ہے ؟ اگر ہے تو عنایت فرما دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء خطبہ جمعہ میں جو بیٹھنے کا مخصوص انداز ہے کہ پہلے خطبہ میں ہاتھ باندھے جاتے ہیں اور دوسرے خطبہ میں ہاتھ زانو پر رکھے جاتے اور خطبہ میں وقفہ کے دوران ہاتھ اٹھا کر دعا بھی مانگی جاتی ہے۔ الجواب ...

استفتاء آج کل بعض مساجد والوں نے نماز جنازہ کے لیے یہ صورت اختیار کی ہوئی ہے اور بعض حضرات یہ صورت اختیار کرنا چاہ رہے ہیں کہ محراب کی جانب میت رکھنے اور امام کے کھڑے ہونے کی جگہ بنائی جائے۔ جس کی وجہ سے امام اور میت تو مسج...

استفتاء میں نے 2010ء میں دوسری شادی کی، میرے گھر والوں نے مجھ پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا تھا کہ اس ( دوسری بیوی ) کو طلاق دو۔ والد صاحب نے ایک دفعہ مجھے مارا بھی اور وہ کوئی چیز مارنے کے لیے تلاش کر نے لگے اتنے میں میں گھر سے...

استفتاء اور اس کی بھی وضاحت کر دیجئے کہ مطلقاً اگر کوئی  مقیم کسی مقیم امام کی اقتداء  کرے اور غلطی سےامام کے علاوہ دوسری نماز کی نیت کرلے تو کیا امام کی اقتداء کرنا کفایت کر جائے گا یا نماز فاسد ہو جائے گی۔ ...

استفتاء دوسرا یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ حنفی عقیدہ رکھنے والا غیر مقلدین یا اہلحدیث کے مدرسے میں تعلیم حاصل کر کے فارغ التحصیل ہو اور وہ پھر بھی حنفی مسلک کے مطابق نماز پڑھاتا ہو آیا اس  کے پیچھے بھی نماز ہو تی ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء گذارش ہے کہ ہمارے پلازے کے قریب اہل حق کی ایک مسجد موجود ہے جہاں پلازے کے بہت سے تاجر اکٹھے ہوکر نمازوں کی ادائیگی کے لیے جاتے ہیں۔ کافی عرصہ ہوا کہ ایک تاجر نے نزدیک مسجد چھوڑ  کر دور مسجد میں جانا شروع کردیا۔ ہم ا...

استفتاء ایک آدمی مسجد میں آئے اور دیکھے کہ جماعت کھڑی ہے اور وہ جلدی جلدی دوسری صف میں اکیلے کھڑا ہو جائے اور پہلی صف میں جگہ خالی ہے تو آیا اس آدمی کی نماز ہوتی ہے کہ نہیں؟ کیا اعادہ ضروری ہے؟ الجواب...

استفتاء حنفی طریقے  سے خواتین سینے پر ہاتھ باندھتی ہیں اور مرد زیر ناف ہاتھ باندھتے ہیں۔ قرآن وحدیث سے اس کا حوالہ دیجئے گا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امت کے تمام فقہاء و علماء کا اس پر اتف...

استفتاء ہمارے پلازہ میں ایک مسجد ہے جس میں ظہر، عصر، مغرب اور عشاء چار نمازیں ہوتی ہیں۔ چونکہ صبح یہاں پر کوئی نہیں ہوتا ا س لیے فجر کی نماز نہیں ہوتی۔ کیا یہاں پر جمعہ پڑھایا جاسکتا ہے یانہیں؟ برائے مہربانی اس معاملے پر رو...

استفتاء 1۔ مسافر قصر کی نیت کے ساتھ اگر مقیم کی اقتداء کر لے تو کیا حکم ہے؟   (محمد اسماعیل) الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔قصر کی نیت کے ساتھ مقیم کی اقتداء کرنے سے نماز میں نقصان نہیں آتا لی...

استفتاء ایک شخص بسلسلہ ملازمت روزانہ صبح لاہور سے گوجرانوالہ کا سفر کرتا ہے۔ اور شام کو واپس گھر لاہور آجاتا ہے۔ کیا یہ شخص دوران قیام بمقام گوجرانوالہ نماز قصر ادا کرے گا یا پوری نماز ادا کرے گا؟ (محمود احمد) ...

استفتاء اس مسئلہ میں  اشکال یہ تھا کہ وضو کرکے گیلے پاؤں کارپٹ پر لگتے تھے  پہلے، پھر جائے نماز بچھاتے تھے۔ کیا اس صورت میں بھی نمازیں ہوئیں؟ (کیا نمازیں صحیح ہونے کی یہ وجہ ہے کہ صرف پاؤں کی جگہ ناپاک ہوتی تھی؟ ) اور اب بھ...

استفتاء میری عادت یہ ہے کہ  میں ہر وقت ہونٹ چباتا رہتا ہوں، سردیوں میں چونکہ ہونٹوں پر خشکی ہوتی ہے جس کی وجہ سے تھوڑا بہت کھال کا ٹکڑا وانتوں کے ساتھ لگ کر منہ میں چلاجاتا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ  یہ صورت حال کئی دفعہ نماز میں ...

استفتاء ہماری مسجد میں ہر نماز کے بعد نمازی حضرات امام صاحب سے اور آپس میں ایک دوسرے سے مصافحہ کرتے ہیں۔ خصوصاً فجر کے بعد، اور ان  لوگوں کا کہنا ہے کہ اس عمل سے خیر و برکت حاصل ہوتی ہے۔ الجواب :بسم ا...

استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے کہ مسجد کی توسیع اور تعمیر کے لیے مسجد کو شہید کیا گیا۔ تو متبادل جگہ نہ ہونے کی وجہ سے نمازوں کا سلسلہ جاری نہ رہ سکا۔ کوشش کے باوجود متبادل جگہ کا انتظام نہ ہوسکا۔ مسجد کے قرب و جوار میں تمام محلہ...

استفتاء کوئی آدمی بھولے سے بغیر وضو نماز پڑھے اور بعد میں وقت کے اندر یا وقت گذرنے کے بعد یاد آجائے تو اب اس کی ذمہ میں قضا کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ اگر ضروری ہے تو پھر کس طرح قضا کرے گا؟ وقت کی نماز سے پہلے یا بعد میں ؟ اس ط...

استفتاء بندہ جس جگہ کا م کرتا ہے وہاں مساجد بریلوی مکتب فکر کی ہیں۔ کیا اس مکتب فکر کے امام صاحبان کے پیچھے نماز ادا  ہو جاتی ہے؟ جبکہ دلی طور پر ان سے عقیدت نہیں ہو سکتی۔ یہ میرا دل کہتا ہے۔ ازراہ مہربانی تحریر فرمادیں کہ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved