مسبوق کا امام کے ساتھ سلام پھیر دینا
استفتاء اگر مسبوق امام کیسا تھ دونوں طرف سلام پھیر دے کیا از سرے نو نماز پڑھے گا یا کیا کر ے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر مسبوق اپنے امام کے ساتھ یہ سمجھ کر سلام پھیرے کہ میرے ذمے بھی ...
View Detailsعورت کا تعلیم کے لیے دوسرے ملک بغیر محرم کے جانا
استفتاء میں پنجاب یونیورسٹی میں لیکچرار ہوں میرا سوال ہے کہ آج کل لڑکیاں فاریجن ممالک میں پی ایچ ڈی کے لیے جارہی ہیں ۔ کیا بغیر محرم کے ایسا کرنا چار یا پانچ سال رہنا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...
View Detailsعصر کی نماز کے دوران مغرب کا وقت داخل ہو جائے تو کیا حکم ہے ؟
استفتاء سوال یہ ہے کہ عصر کی نماز میں تشہد کے مقام پر ہوں اور مغرب ہو جائے تو اس وقت نماز ہو جائے گی کہ نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نماز ہو جائے گی۔...
View Detailsنماز میں ٹخنے ننگے رکھنا
استفتاء سوال یہ ہے کہ نماز سے پہلے ٹخنے ننگے کرنا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حدیث میں ہے کہ جس شخص کے ٹخنے ڈھکے ہوئے ہوں اللہ تعالی اس کی نماز قبول نہیں فرماتے لہذا نماز سے پہلے ٹخ...
View Detailsچاشت کے وقت کا تعین
استفتاء چاشت کا وقت ان دنوں کب سے کب تک ہو تا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چاشت کے وقت کا اصول یہ ہے کہ سورج نکلنے سے سورج غروب ہونے تک کل دورانیے کو چار حصوں میں تقسیم کیا جائے تو پہلا چ...
View Detailsریل گاڑی میں ایک ہی جگہ دو جماعتیں کرنا
استفتاء اکثر ریل کے اندر تبلیغی جماعت والے حضرات ایک ہی جگہ دو دو یا تین تین آدمی جماعت کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں ۔1۔سوال یہ ہے کہ ایک ہی جگہ ریل کے اندر دو تین یا کئی بار جماعت ہو جاتی ہے ۔2۔دوسرا سوال یہ ہے کہ کہ کئ...
View Detailsبریلوی کے پیچھے نماز
استفتاء مجھے یہ جاننا تھا کہ میں جس جگہ رہتا ہوں وہاں اپنے مسلک کی کوئی مسجد نہیں ہے سب بریلوی مسالک کی مساجد اور وہ انتہائی درجے کے بدعتی ہیں ۔عام بریلویوں کی طرح نہیں جس کی وجہ سے مجھے کسی مولوی صاحب نے کہا تھا کہ آپ کی ...
View Detailsسجدہ سہو کے لیے سلام پھیرنے میں السلام علیکم کہنا بھول گیا
استفتاء ایک شخص نے سجدہ سہو کرنے کے لیے سلام پھیرا مگر السلام علیکم نہیں کہا اور سجدہ سہو کے دوسجدے کرلیے توسجدہ کرتے ہوئے یاد آیا کہ زبان سے السلام علیکم نہیں کہا تو سجدہ ہو گیا کہ نہیں؟ اس کا کیا حکم ہے ؟ ...
View Detailsوتر پڑھنے کا افضل وقت
استفتاء اور کیا ہم اگر رات کو عشاء کی نماز پڑھ کر وتر صبح کے لیے چھوڑدیں کہ تہجد کے وقت زیاد ہ ثواب ہوتا ہے ۔کیا یہ ٹھیک ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر پوری تسلی ہو کہ تہجد میں اٹھ کر و...
View Detailsٹی وی یا موبائل پر قرن سننے سے سجدہ تلاوت کا وجوب
استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا تھا اگر موبائل یا ٹی وی میں تلاوت لگی ہو اور آیت سجدہ آ جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟سننے والے پر سجدہ واجب ہو گا یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موبائل یا ٹی وی...
View Detailsقضاء نمازوں کی تعداد بھول جانے کی صورت میں ان کی قضاء کا طریقہ
استفتاء مجھے یہ پوچھنا تھا کہ قضاء نماز کی ادائیگی کیسے کریں ؟کیسے پتا چلے گا کہ کتنی ہیں ؟نعوذ باللہ وقت غفلت میں گزرا ،گناہوں میں گزرا۔پوچھنا چاہتی ہوں آپ بتادیں الحمد للہ اب میں نماز نہیں چھوڑتی ۔ ...
View Detailsمغرب کی اذان اور نماز کے درمیان وقفہ کی مقدار
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں مسجد نور تبلیغی مرکز چنیوٹ میں نماز مغرب سورج غروب ہو نے کے ٹھیک 10 منٹ بعد کھڑی کرادی جاتی ہے بعض احباب کی رائے یہ ہے کہ جمعرات کے روز شب جمع...
View Detailsامام کو کن الفاظ میں لقمہ دیا جائے
استفتاء 1۔لقمہ میں اللہ اکبر کہنا درست ہے یا نہیں ؟یا سبحان اللہ کہنا درست ہے ؟2۔مقتدی کا لقمہ میں اللہ اکبر کہنے سے نماز پر کیا اثر پڑے گا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔دونوں کہہ سکتے ...
View Detailsقبلہ کی جانب رخ کیے ہوئے آدمی کے پیچھے نماز پڑھنا
استفتاء سوال :اگر آدمی بیٹھا ہو آگے منہ کر کے تو کیا اس کے پیچھے ہم نماز پڑھ سکتے ہیں ؟یا اسے اٹھا دیں پھر نماز پڑھیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسے آدمی کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں۔...
View Detailsروزوں اور نمازوں کا فدیہ
استفتاء عرض ہے کہ میرے شوہر نے اپنی پوری زندگی بہت شرافت اور حقوق العباد کی ادائیگی کے ساتھ گذاری لیکن نماز روزے اور زکوۃ کی ادائیگی میں تھوڑی غفلت اور کوتاہی برتی ۔یہ فرائض وقتا فوقتا اداکرتے رہے مگر پابندی سے اداء نہیں کی...
View Detailsعورت کے لیے اپنے والدین کے ہاں قصر کاحکم
استفتاء سوال پوچھنا تھا کہ اگر ایک لڑکی کی شادی ہوجائے تووہ جب واپس ماں باپ کے گھر آئے گی 15دن سے کم کا ارادہ ہے جیسے پنڈی سے لاہور تو کیا پوری نماز پڑھے گی یا قصر پڑھے گی ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...
View Detailsاہل حدیث کے پیچھے نماز پڑھنا
استفتاء کیا اہل حدیث کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اہل حدیث کے پیچھے نماز پڑھنا عام حالات میں مکروہ ہے ایک تو اس وجہ سے یہ لوگ عموما حنفی مسلک کی رعایت نہیں کرتے اور ...
View Detailsفجر اور عصر کے وقت میں صلاۃ الحاجت پڑھنا
استفتاء فجر اور عصر کی نماز کے وقت میں دونفل صلاۃ الحاجت کو پڑھ سکتے ہیں ؟وظیفہ کرنا ہے ایک اس لیے گناہ تو نہیں ہو گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عصر کی نماز سے پہلے نفل پڑھ سکتے ہیں بعد میں...
View Detailsقصر نماز کے قضاء کی صورت
استفتاء امید ہے ان شاء اللہ مزاج گرامی بخیر ہوں گے ،اللہ تعالی ہم سب کو دونوں جہانوں کی بھلائیوں سے سرفراز فرمائیں۔ آمین،برائے کرام مندرجہ ذیل مسائل کا جامع حل قرآن حدیث شریف اور فقہ وغیرہ کی روشنی میں عنایت فرمائیں ۔عین نو...
View Detailsآیت سجدہ کی رکارڈینگ سننے سے سجدہ کا وجوب
استفتاء اگر ہم ہینڈ فری لگا کر یا سپیکر لگا کر سورۃ الم سجدہ سنیں تو کیا سجدہ تلاوت کرنا پڑے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ریکارڈ نگ سننے سے سجدہ تلاوت واجب نہ ہوگاالبتہ براہ راست تلاوت سنن...
View Detailsسواری پر نماز پڑھنے کی صورت میں قبلہ رخ ہونا
استفتاء بس ،ٹرین اور جہاز میں نماز کا وقت ہو جائے تو قبلہ رخ ضرور کر یں گے یا جس طرف سواری کا منہ ہے اس طرف نماز پڑھنے کی گنجائش ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بس ،ٹرین ،اور جہاز میں بھی قبل...
View Detailsمہندی لگا کر نماز پڑھنا
استفتاء مفتی صاحب کیا فرماتے ہیں :اگر کوئی عورت بازارکی بنی ہوئی کون مہندی جس میں تیز قسم کی خوشبو یا بو ہے جو نامعلوم کن کیمیکل سے تیا ر کی جاتی ہے،ہاتھوں پر لگائے ہوئے نماز پڑھ سکتی ہے؟ الجواب :...
View Detailsاحناف کے نزدیک امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ پڑھنا
استفتاء حنفی مسلک کے تحت جہری اور سری جماعت کے ساتھ نمازمیں سورۃ فاتحہ پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟مہر بانی فرمانی کر رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام کے پیچھے سورئہ فاتحہ پڑھنا...
View Detailsامام کے لیے اقامت کہنے کا حکم
استفتاء کیا امام جب نماز کے لیے کھڑا ہو تو خود تکبیر کہہ سکتا ہے جبکہ پیچھے کسی کو تکبیر پڑھنا نہ آتی ہو یا ٹھیک نہ پڑھ سکتے ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام خود بھی تکبیر کہہ سکتا ہے ۔...
View Detailsموبائل بند کرنے کے لیے نماز توڑنا
استفتاء اگر دوران نماز ایک ہاتھ سے موبائل بند کرنا مشکل ہو دونوں ہاتھوں کے بغیر بند کرنا ناممکن ہو تو کیا نمازی موبائل بند کرنے کے لیے نماز توڑ کر دوبارہ نماز میں شامل ہوجائے۔اب سوال یہ ہے کہ موبائل بند کرنے کے لیے نماز...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved