جمعہ سے پہلے اور بعد کی سنتوں کی تعداد
استفتاء جمعہ کی پہلے اور بعد کتنی سنتیں ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ سے پہلے چار اور جمعہ کے بعد چھ رکعتیں سنت مؤکدۃ ہیں۔ ان چھ میں سے پہلے چار پڑھئی جائیں پھر دو پڑھی جائیں۔في ا...
View Detailsزبان سے اذان کے جواب دینے کا حکم
استفتاء 2۔ مسجد میں یا مسجد سے باہر زبان سے اذان کے جواب دینے کا حکم یکساں ہے یا الگ الگ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد کے اندر زبان سے اذان کا جواب دینا بالاتفاق مستحب ہے۔ اور مسجد سے...
View Detailsمسجد کے اندر اذان دینے کا حکم
استفتاء 1۔ مسجد کی حدود میں کھڑے ہو کر اذان دینے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ اذان سے مقصود یہ ہے کہ لوگوں کو پتہ چل جائے کہ نماز کا وقت ہو گیا ہے تاکہ لوگ اپنے اپنے کاموں سے...
View Detailsپیشاب کے تھیلی کے ساتھ وضو و نماز کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے مستقل پیشاب بہنے کی بیماری ہے اور تھیلی لگی ہوئی ہے جس میں پیشاب جمع ہوتا رہتا ہے ۔اگر تھیلی خالی کر کے وضو کر کے نماز پڑھو ں تو اتنی دیر میں دوبارہ تھیلی میں ک...
View Detailsجس بٹوے پر ’’اللہ اکبر‘‘ لکھا ہو اس کو پشت والی جیب میں رکھنا
استفتاء اس پاکٹ پرس پر جو ’’اللہ اکبر‘‘ لکھا ہے :i۔ اس پرس کو پشت والی پاکٹ میں رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس پرس پر چونکہ ’’اللہ اکبر‘‘ لکھا ہوا ہے اس لیے اس کو ...
View Detailsوضو سے معذور آدمی کے لیے طواف کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کو مسلسل ریح کی بیماری ہے اور وہ نماز بھی معذور کے حکم کے مطابق پڑھتا ہے۔ اب وہ شخص عمرہ پر جانا چاہتا ہے تو وہ طواف کیسے کرے؟ اور گھٹنوں کی بھی تکلیف ہے با...
View Detailsاکیلے نماز پڑھنے والے کا دوسرے سے آیت سجدہ سننا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی اکیلے نماز پڑھ رہا تھا اور نماز تراویح کی جماعت ہو رہی تھی۔ تراویح میں امام صاحب نے آیت سجدہ تلاوت کی اور سجدۂ تلاوت کیا۔ کیا ایسی صورت میں اس آدمی پر بھی ...
View Detailsنماز کی حالت میں قے نگلنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں:بندہ کو ایک مسئلہ در پیش ہے۔ کھانا کھانے کے بعد کبھی منہ میں ڈکار کے ساتھ قے سی آتی ہے۔ قے کی اتنی مقدار ہوتی ہے جو منہ میں روکی جا سکتی ہے۔ کبھی تو قے تیزابیت وال...
View Detailsعشاء کے وقت کے بارے میں صاحبین رحمہما اللہ کے قول کو اختیار کرنا اور اس کے مطابق نقشہ تیار کرنا
استفتاء کیا عشاء کے وقت کے بارے میں صاحبین رحمہما اللہ کا مسلک مستقل مفتی بہ مذہب ہے، یا صرف قضاء نمازوں میں حرج اور ضرر سے بچنے کیلئے صاحبین رحمہ اللہ کا قول اختیار کیا گیا ہے، اور آئنده نمازوں کیلئے حکم کیا ہے، اور کیا غ...
View Detailsنماز میں حرکت کی غلطی کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں :کل نفل نماز میں تلاوت کرتے ہوئے (ثم نتبعهم الاخرین) میں خاء پر زیر کی بجائےزبر پڑھ لی اور اخیر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا تو کیا ...
View Detailsضلع بونیر کے نقشہ اوقات میں اختلاف سے متعلق
استفتاء کیا فرماتے علماء کرام و مفتیان عظام:مقام ضلع بونیر: طول بلد:72.27، عرض بلد:34.29......ہمارے ہاں اوقات نمازوصوم دو مختلف الاوقات نقشے ہیں، ایک مکتبہ حبیبیہ کا نقشہ اور دوسرا دارالعلوم عتیقیہ کا ہے۔دارال...
View Detailsجینز پینٹ میں نماز پڑھنے کا حکم
استفتاء جینز کی پینٹ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ کیا جینز کی پینٹ پہن کر نماز ہو جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جینز کی پینٹ پہن کر نماز ہو جاتی ہے۔ البتہ مکروہ ہوتی ہے۔ کیونکہ ایس...
View Detailsدوران طواف وضو ٹوٹنے کا حکم
استفتاء دوران طواف اگر کسی کا وضو ٹوٹ جائے تو کتب حج میں مذکور ہے کہ اگر اس نے کم از کم چار چکر لگائے ہیں تو وہ وہیں سے طواف مکمل کرے، اور اگر اس سے کم لگائے ہیں، تو از سرِ نو طواف کرے۔ لیکن آج کل رش کی وجہ سے اگر اس پر عمل...
View Detailsدوسری نماز کے ضمن میں بغیر نیت کے ادا ہونے والی تحیۃ المسجد کا ثواب
استفتاء اور بعض حضرات سے سنا ہے کہ مسجد میں داخل ہونے کے بعد بیٹھنے سے پہلے اگر تحیۃ المسجد کے علاوہ دوسری کوئی بھی نماز ادا کی جائے، تو اس کے ضمن میں ہی تحیۃ المسجد بھی ادا ہو جاتی ہے۔ تو اب پوچھنا یہ ہے کہ بغیر نیت کے بھی...
View Detailsنفل نماز میں ایک سے زائد نیتیں کرنا
استفتاء کیا نفل نمازوں میں ایک سے زائد نیتیں کرنا درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نفل نمازوں میں ایک سے زائد نیتیں کرنا درست ہے۔في حاشية الطحطاوي على مراقي...
View Detailsبے پردہ عورت کے شوہر کی امامت کا حکم
استفتاء جو شخص قدرت کے باوجود اپنی بیوی کو شرعی پردہ نہ کروائے کہ برادری ٹوٹ جائے گی، تو ایسے شخص کے پیچھے نماز درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسے شخص کے پیچھے نماز درست ہے۔ البتہ جو ل...
View Detailsوقت نکلنے کے خوف سے امام سے پہلے سلام پھیرنا
استفتاء محترم مفتی صاحب! اس مسئلہ کا جواب مرحمت فرمائیں کہ ہم چند ساتھیوں نے فجر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا شروع کی، جبکہ وقت بہت قلیل تھا، پھر قعدہ میں تشہد پڑھنے کے بعد میں نے اور چند ساتھیوں نے وقت نکلنے کے خوف سے امام ...
View Detailsسیاہ خضاب لگانے والے کی امامت اور اس کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
استفتاء کالا خضاب مستقل لگانے والے کی امامت کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا ایسے شخص کے پیچھے پنجگانہ نماز پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چونکہ سیاہ خضاب لگانا جائز نہیں اس لیے سیاہ خضاب ل...
View Detailsمسبوق کا امام کے ساتھ سہواً سلام پھیرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی ایک رکعت رہ گئی، اور اس نے امام کے ساتھ سہواً نماز کا سلام پھیر دیا۔ اب آیا اس پر سجدہ سہو لازم ہو گا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حا...
View Detailsنماز میں ’’قد افلح من تزكی و آثر الحياة الدنيا‘‘ پڑھنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر امام صاحب نے اس طرح تلاوت کی ’’قد افلح من تزكی و آثر الحياة الدنيا‘‘ اور سجدہ سہو بھی نہیں کیا۔ کیا ایسی صورت میں نماز ہو گی؟...
View Detailsعین قبلہ سے 10 ، 11 درجے کے انحراف سے بنی مسجد میں نماز اور اس فرق کو ختم کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1984 میں ہماری مسجد کی بنیاد رکھی گئی اب 16۔3۔23 کو کمپاس کی مدد سے اس کا قبلہ چیک کیا گیا تو وہ 10 سے 11 ڈگری تک کا فرق نکلا ۔ اب اگر اس فرق کو ختم کر کے قبلے ک...
View Detailsعورت کے نماز پڑھنے کا مستحب وقت
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورتوں کے لیے فرض نماز پڑھنے کا مستحب اور بہتر وقت وہی ہے جو مردوں کے لیے ہے؟ یا کہ عورتوں کے لیے افضل اور بہتر یہ ہے کہ وہ نماز کا وقت داخل ہوتے ہی فرض نماز ادا کری...
View Detailsصفوں کے طاق ہونے کی حیثیت
استفتاء نیز جنازہ کے دوران صفوں کے طاق ہونے کی کیا حیثیت ہے؟ اگر صفین تین سے زیادہ ہوں 4 ہوں یا 6 ہوں تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جنازہ کے دوران تین صفوں کا مستحب ہونا تو خود ...
View Detailsجنازہ کی پچھلی صفوں کے ثواب زیادہ ہونے کا ثبوت
استفتاء عام شہرت یہ ہے کہ جنازہ کی پچھلی صفوں کا ثواب زیادہ ہوتا ہے۔ کیا یہ بات شریعت سے ثابت ہے؟بعض فقہاء نے یہ بات ذکر کی ہے کہ جنازہ میں آخری صف افضل ہے۔ لیکن بعض فقہاء نے اس کی تردید بھی کی ہے۔ جیسا کہ فتاویٰ شامی ...
View Detailsحائضہ کا میت کے پاس ہونے کا حکم
استفتاء حائضہ کا میت کے پاس ہونے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بہتر یہ ہے کہ حائضہ عورت میت کے پاس نہ رہے۔و يخرج من عنده (الميت) الحائض و النفساء و...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved