• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء اس پاکٹ پرس پر جو ’’اللہ اکبر‘‘ لکھا ہے :i۔  اس پرس کو پشت والی پاکٹ میں رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس پرس  پر چونکہ ’’اللہ اکبر‘‘ لکھا ہوا ہے اس لیے اس کو ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کو مسلسل ریح کی بیماری ہے اور وہ نماز بھی معذور کے حکم کے مطابق پڑھتا ہے۔ اب وہ شخص عمرہ پر جانا چاہتا ہے تو وہ طواف کیسے کرے؟ اور گھٹنوں کی بھی تکلیف ہے با...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی  اکیلے نماز پڑھ رہا تھا اور نماز تراویح کی جماعت ہو رہی تھی۔ تراویح میں امام صاحب نے آیت سجدہ تلاوت کی اور سجدۂ تلاوت کیا۔ کیا ایسی صورت میں اس آدمی پر بھی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں:بندہ کو ایک مسئلہ در پیش ہے۔ کھانا کھانے کے بعد کبھی منہ میں ڈکار کے ساتھ قے سی آتی ہے۔ قے کی اتنی مقدار ہوتی ہے جو منہ میں روکی جا  سکتی ہے۔ کبھی تو قے تیزابیت وال...

استفتاء کیا عشاء کے وقت کے بارے میں صاحبین رحمہما اللہ  کا مسلک مستقل مفتی بہ مذہب ہے، یا صرف قضاء نمازوں میں حرج اور ضرر سے بچنے کیلئے صاحبین رحمہ اللہ کا قول اختیار کیا گیا ہے، اور آئنده نمازوں کیلئے حکم کیا ہے، اور کیا غ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں :کل نفل نماز میں تلاوت کرتے ہوئے (ثم نتبعهم الاخرین) میں خاء پر زیر کی بجائےزبر پڑھ لی اور اخیر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا تو کیا ...

استفتاء کیا فرماتے علماء کرام و مفتیان عظام:مقام ضلع بونیر: طول بلد:72.27،  عرض بلد:34.29......ہمارے ہاں  اوقات نمازوصوم دو مختلف الاوقات نقشے ہیں، ایک مکتبہ حبیبیہ کا نقشہ اور دوسرا دارالعلوم عتیقیہ کا ہے۔دارال...

استفتاء جینز کی پینٹ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ کیا جینز کی پینٹ پہن کر نماز ہو جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جینز کی پینٹ پہن کر نماز ہو جاتی ہے۔ البتہ مکروہ ہوتی ہے۔ کیونکہ ایس...

استفتاء دوران طواف اگر کسی کا وضو ٹوٹ جائے تو کتب حج میں مذکور ہے کہ اگر اس نے کم از کم چار چکر لگائے ہیں تو وہ وہیں سے طواف مکمل کرے، اور اگر اس سے کم لگائے ہیں، تو از سرِ نو طواف کرے۔ لیکن آج کل رش کی وجہ سے اگر اس پر عمل...

استفتاء اور بعض حضرات سے سنا ہے کہ مسجد میں داخل ہونے کے بعد بیٹھنے سے پہلے اگر تحیۃ المسجد کے علاوہ دوسری کوئی بھی نماز ادا کی جائے، تو اس کے ضمن میں ہی تحیۃ المسجد بھی ادا ہو جاتی ہے۔ تو اب پوچھنا یہ ہے کہ بغیر نیت کے بھی...

استفتاء کیا نفل نمازوں میں ایک سے زائد نیتیں کرنا درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نفل نمازوں میں ایک سے زائد نیتیں کرنا درست ہے۔في حاشية الطحطاوي على مراقي...

استفتاء جو شخص قدرت کے باوجود اپنی بیوی کو شرعی پردہ نہ کروائے کہ برادری ٹوٹ جائے گی، تو ایسے شخص کے پیچھے نماز درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسے شخص کے پیچھے نماز درست ہے۔ البتہ جو ل...

استفتاء محترم مفتی صاحب! اس مسئلہ کا جواب مرحمت فرمائیں کہ ہم چند ساتھیوں نے فجر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا شروع کی، جبکہ وقت بہت قلیل تھا، پھر قعدہ میں تشہد پڑھنے کے بعد میں نے اور چند ساتھیوں نے وقت نکلنے کے خوف سے امام ...

استفتاء کالا خضاب مستقل لگانے والے کی امامت کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا ایسے شخص کے پیچھے پنجگانہ نماز پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چونکہ سیاہ خضاب لگانا جائز نہیں اس لیے سیاہ خضاب ل...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی ایک رکعت رہ گئی، اور اس نے امام کے ساتھ سہواً نماز کا سلام پھیر دیا۔ اب آیا اس پر سجدہ سہو لازم ہو گا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر امام صاحب نے اس طرح تلاوت کی ’’قد افلح من تزكی و آثر الحياة الدنيا‘‘ اور سجدہ سہو بھی نہیں کیا۔ کیا ایسی صورت میں نماز ہو گی؟...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1984 میں ہماری مسجد کی بنیاد رکھی گئی اب 16۔3۔23 کو کمپاس کی مدد سے اس کا قبلہ چیک کیا گیا تو وہ 10 سے 11 ڈگری تک کا فرق نکلا ۔ اب  اگر اس فرق کو ختم کر کے قبلے ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورتوں کے لیے فرض نماز پڑھنے کا مستحب اور بہتر وقت وہی ہے جو مردوں کے لیے ہے؟ یا کہ عورتوں کے لیے افضل اور بہتر یہ ہے کہ وہ نماز کا وقت داخل ہوتے ہی فرض نماز ادا کری...

استفتاء نیز جنازہ کے دوران صفوں کے طاق ہونے کی کیا حیثیت ہے؟ اگر صفین تین سے زیادہ ہوں 4 ہوں یا 6 ہوں تو  کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جنازہ کے دوران تین صفوں کا مستحب ہونا تو خود ...

استفتاء عام شہرت یہ ہے کہ جنازہ کی پچھلی صفوں کا ثواب زیادہ ہوتا ہے۔ کیا یہ بات شریعت سے ثابت ہے؟بعض فقہاء نے یہ بات ذکر کی ہے کہ جنازہ میں آخری صف افضل ہے۔ لیکن بعض فقہاء نے اس کی تردید بھی کی ہے۔ جیسا کہ فتاویٰ شامی ...

استفتاء حائضہ کا میت کے پاس ہونے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بہتر یہ ہے کہ حائضہ عورت میت کے پاس نہ رہے۔و يخرج من عنده (الميت) الحائض و النفساء و...

استفتاء ایک آدمی مغرب کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھ رہا تھا۔ تیسری رکعت میں قیام کی حالت میں اس کے منہ سے ’’تین‘‘ نکل گیا۔ اب اس کی نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز ک...

استفتاء قعدہ سے اٹھتے ہوئے اگر سینے یا گلے سے بوجہ تھکاوٹ یا وزن کے ’’اُہ‘‘ کی سی آواز نکل آئی تو نماز کا کیا حکم ہے؟ فاسد ہوئی یا باقی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر وزن یا تھکاوٹ کی وج...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری مسجد کے جہاں بیت الخلاء ہیں ان کے متصل نیچے بیسمنٹ میں ایک کمرہ ہے جو بطور گودام کے استعمال ہوتا ہے، اس کمرے میں جہاں اور متفرق سامان ہوتا ہے اسی میں قرآن مجید...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر بارش کے دوران امام صاحب اور نمازی مسجد کے مسقف ہال میں کھڑے ہوں اور باقی نمازی کھلا صحن (جس میں بارش کا پانی گرتا ہے) چھوڑ کر پیچھے برآمدے میں (جو مسجد کا حصہ ہے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved