• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء 1-ہمارے امام صاحب نے مغرب کی نماز میں سورہ فاتحہ آہستہ پڑھی، مکمل کر کے یاد آیا یا مقتدی نے یاد دلایا پھر امام صاحب نے جہرا فاتحہ پڑھی اور بقیہ نماز مکمل کی اور سجدہ سہو کیا تو کیا نماز ہو گئی؟2-سجدے کی تسبیحات ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ  مسجد خواہ چھوٹی ہو یا بڑی، نمازی کم ہوں یا زیادہ ہر نماز کے دوران مساجد کے سپیکر کا بےجا استعمال کیا جا  رہا ہے، جو تمام مکاتب فکر کی متفقہ بدعت بن چکی ہے، جس کی وجہ ...

استفتاء 1۔اگر کوئی شخص جماعت کے علاوہ فرض نماز  کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی سورت شروع کرلے لیکن پھر یاد  آجائے تو سورت مکمل  کرلے یا فوراً رکوع میں چلا جائے؟2۔ اگر صرف بسم اللہ پڑھی ہو تو یاد  آجائ...

استفتاء پوچھنا یہ ہے کہ میری بیڈ شیٹ پر تصویر بنی ہے اور قبلہ بھی اسی جانب ہے تو اگر نماز پڑھ لی تو ہو جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نماز بلا کراہت ہو جائے گی ۔توجی...

استفتاء ایک خاتون کی عمر چالیس سے اوپر ہوگئی ہے اور گھٹنوں میں درد ہونے کی وجہ سے سجدے کے بعد قیام کے لئے اٹھتے وقت سہارا لینے کی ضرورت پڑتی ہے یعنی بیڈ یا کسی کرسی کو پکڑ کر کھڑا ہونا پڑتا ہے تو وہ یہ کرنے کے بجائے زمین پر...

استفتاء میں نماز پڑھ رہا تھا  تو دوسری رکعت میں میرے پاؤں سے خون نکلنا شروع ہوگیا تو میں نے اشارے کے ساتھ   معاون کو آگے  کردیا ، نمازیوں کا  مطالبہ  ہے کہ ہماری نماز ہوگئی ہے یا نہیں؟ اس بارے میں حدیث بتادیں۔وضاحت مطلو...

استفتاء میت کے اوپر چادر رکھی جاتی ہے اس پر آیاتِ قرآنیہ  لکھی ہوتی ہیں  اس بارے میں رہنمائی فرمائیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً احتیاط اسی میں ہے کہ ایسی چادر میت کے اوپر نہ رکھی جائے  ک...

استفتاء ہر فرض نماز کے بعد جو آیت الکرسی پڑھی جاتی ہے اس سے پہلے اعوذ باللہ  ، بسم اللہ پڑھنی ہوتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہر فرض نماز کے بعد جو آیت الکرسی پڑھی جاتی ہے  وہ عموماً قرآ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ:1۔ جو شخص جمعہ کے وقت حاضر ہو اسکے لیے خطبہ سننے کا کیا حکم ہے؟2۔جو شخص جمعہ کی نماز میں شریک ہو اور خطبہ میں شریک نہ ہو اس کا کیا حکم ہے؟ یعنی نفس خطب...

استفتاء (1) مثل اول اور مثل ثانی میں فرق  (2)اسی طرح  مثل ثانی سے پہلے عصر کی نماز کی وضاحت اس عنوان پر آپ کے دارالافتاء کا کوئی تحریری فتویٰ ہو احادیث کی روشنی میں وہ ارسال فرما دیں یا پھر اس پر تحقیق فرما کے تحریری فتوے ک...

استفتاء جیسے عیادت کرنے کا اجر ہے کیا ایسے ہی مرنے والے کے گھر والوں سے تعزیت کرنے کا بھی اجر ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تعزیت کرنے کا بھی اجر ہے۔سنن ترمذی(1/332) میں ہے:...

استفتاء 1)  مفتی صاحب سجدہ میں دعائیں مانگنے کا کیا طریقہ ہے؟2) فرض یا نفل نماز کے سجدہ میں دعا مانگی جاسکتی ہے؟3)صرف قرآنی دعائیں مانگ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1)  نماز...

استفتاء حضرت آپ کے ادارہ کے شائع کردہ رسالہ " موت اور اس سے وابستہ اہم شرعی مسائل " میں لکھا ہے کہ جب موت کے آثار نظر آنے لگیں تو اس کے پاؤں قبلہ رخ کر دیں۔ اس پر سوال یہ ہے کہ کیا یہ حدیث میں ہے ؟ اور کیا یہ سنت ہے؟ ...

استفتاء ایک قوم نے اپنی مشترکہ مملوکہ زمین قبرستان کیلئے وقف کی ہے۔ وہ زمین قبروں کی ضرورت سے وافر مقدار میں زائد ہے۔ اس لئے قبرستان کے لئے وقف کرنے کے بعد قوم نے آپس کے مشورہ و اتفاق سے قبروں سے خالی جگہ میں جنازگاہ بنوائ...

استفتاء کیا میت کو دفنانے کے بعد قبر پر پانی چھڑکنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہےلیکن یہ کوئی شرعی عمل نہیں ہے ،مٹی کو پختہ کرنے کرنے کےلیے کیا جاتا ہے ۔...

استفتاء ۱)  آپ ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی  تھی؟۲) آپ ﷺ کو غسل کس نے دیا تھا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱)  رسول اﷲ ﷺکی نماز جنازہ کی جماعت نہیں کروائی گئی بلکہ لوگ چھوٹی چھوٹی جماعت...

استفتاء اگر کسی کے ہاں بچہ پیدا ہواور آواز نہ کرے تو جنازہ و تدفین ہو گی یا نہیں ؟اور اگر آواز نکالے تو جنازہ گھر پر ہو گا یا مقبرہ میں اور کفن دفن بڑوں کی طرح ہو گا یا کس طریقہ پر ہو گا ؟ راہنمائی فرما دیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجمعہ کی نماز اگر گھر پر ادا کرے تو کیا ترتیب ہوگی بغیر جماعت کے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر جماعت کے جمعہ کی نماز گھر پر ادا نہیں ہوتی اور جما...

استفتاء جمعہ کی دوسری اذان دروازے کے پاس آ کر دینا کیسا ہے؟ مدلل جواب ہو کیونکہ اس بات پر لڑائی ہو گئی ہے۔وضاحت مطلوب ہے: یہ دوسری اذان دروازے کے پاس آ کر دینے کی کیا وجہ ہے؟ نیزاس بات پر لڑائی کی کیا وجہ ہے؟جواب ضا...

استفتاء السلام علیکم :مجھے جمعہ کی نمازکے بارےمیں بتائیں،(کہ اس کی)کتنی رکعات حدیث سے ثابت ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ کی بمع سنتوں کے کل بارہ رکعات احادیث سےثابت ہیں دو رکعات فرض ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل میں کہ ایک گاؤں میں اس گاؤں سے ملحقہ چند گاؤں کے لوگوں کے اتفاق رائے سے جمعہ جاری ہوا۔ اور بعد میں کسی اختلاف کی بناء پر اس گاؤں میں جمعہ بند ہو گیا، اور ایک دوسرے گاؤ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ ہمارا علاقہ وادی کاغان تحصیل بالاکوٹ ہے، اس  وادی کے اندر ایک چھوٹی سی وادی ہے، جس کا نام ’’بھونجہ ‘‘ہے، اس کے مضافات میں ایک چھوٹی سی بستی ہے، جس میں تقریب...

استفتاء (1) درج ذیل فتوی کےبارے میں رہنمائی فرمائیں کہ اس میں عیدین کی نماز میں مقتدیوں کی تعداد کی جو تفصیل مذکور ہے کیا اس بارے میں کوئی اور رائے بھی ہے؟(2) اگر کوئی اور رائے بھی ہے تو جمہور کے نزدیک راجح کیا ہے؟’...

استفتاء ایک عورت کی شادی دور ہوئی ہے کہ قصر نماز بن جاتی ہے ۔اب عورت والدین کے گھر جاکر پوری نماز ادا کرے گی یا قصر؟وضاحت مطلوب ہے(1)شادی ہوئے کتناعرصہ ہوگیا ہے؟(2)کیا اب سسرال میں مستقل رہنا شروع کردیا ہے؟جواب وضاح...

استفتاء کیا اسلام میں دو نمازوں کو اکٹھا پڑھ سکتے ہیں اگر سفر میں ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نہیں ۔البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ پہلی نماز کو اس کے آخری وقت میں اور دوسری کو اس کے اول وقت میں ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved