• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء 1۔مفتی صاحب فقہ حنفی میں موسم سرما میں ظہر کی نماز میں تعجیل مستحب ہے  تو تعجیل اورتاخیر کی کوئی حد مقرر ہے کہ اس وقت سے لیکراس وقت تک ظہر کی نماز پڑھناتعجیلاً شمارہوگااوراس وقت سے لیکر اس وقت تک پڑھنا  تاخیراً شمار...

استفتاء ایک حدیث کا مفہوم ہے، اے ابن آدم تو دن کے شروع میں چار رکعت سے عاجز نہ بن میں تیرے سارے دن کے کام کی کفایت کروں گا۔ اس میں چار رکعت سے کون سی نماز مراد ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء مسئلہ: تسبیحات کے بھول کر چھوٹ جانے یا کم ہو جانے سے سجدۂ سہو واجب نہیں ہوتا۔مسائلِ بہشتی زیور میں یہ مسئلہ موجود ہے۔ اس کا صریح حوالہ درکار ہے۔ الجواب :بسم...

استفتاء ناف پر ہاتھ باندھنا سنت مؤکدہ  میں سے ہے یا  سنت غیر مؤکدہ میں سے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز میں مطلقاً  ہاتھ باندھنا تو سنت مؤکدہ ہے البتہ ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا سنت مؤکدہ ن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:1۔ فرض نمازوں کے بعد اجتماعی دعا بالجہر کا کیا حکم ہے ؟2۔یہ بدعت ضلالہ ہے یا مکروہ تحریمی ہے یا مکروہ تنزیہی ہے؟ الجواب...

استفتاء کار یا بس میں نفل نماز پڑھنے کے جواز  میں  اندرون شہر یا بیرون شہر کا کوئی فرق ہے یا مطلق جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ظاہر الروایۃ کے مطابق آبادی کے اندر سواری پر نفل پڑھنا ج...

استفتاء 1۔اگر کوئی شخص کسی بلند سطح جیسے چبوترے یا چارپائی پر نماز ادا کر رہا ہو، تو ایسی صورت میں اس کے سامنے زمین سے گزرنے کا شرعی حکم کیا ہوگا؟ بالخصوص جب گزرنے والے کا کوئی عضو نمازی کے کسی عضو کے بالمقابل واقع ہو؟2...

استفتاء سورۃ الفاتحہ میں امام نے لفظ"اَنعَمْتَ" کو صحیح طریقہ کے بجائے "آنعمت " (ہمزہ کو کھینچ کر) پڑھا یا "اَنْعَمَتَ" (میم پر زبر دے دیا) پڑھا۔کیا ان د...

استفتاء کئی علماء حضرات  اور مفتیان کرام سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی سنتوں میں، ظہر کی دو سنتوں میں اور مغرب کی سنتوں میں سورہ کافرون اور سورہ اخلاص پڑھتے تھے کیا یہ بات کسی حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟ اگر حدیث س...

استفتاء فرض رکعت کے علاوہ باقی  ہر قسم کی رکعتیں نفل سمجھ کر مستقل ترک کرنا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فرض رکعت کے علاوہ سب رکعات اس معنی میں نفل نہیں ہوتی کہ پڑھیں یا نہ پڑھیں  سب...

استفتاء میت کو غسل دیتے  وقت اس کا منہ اور پاؤں کس طرف ہوں گے؟ کیا یہ حدیث سے ثابت ہے کہ  میت کو غسل دیتے  وقت منہ قبلہ کی  طرف ہو،  اگرحدیث  ہے تو اس کا طریقہ کیا  ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...

استفتاء عصر کی نماز کے بعد اگر قرآن مجید کی تلاوت کررہے ہوں اورسجده تلاوت آ جائے تو كيا  سجده کر سکتے ہیں یا مغرب کے بعد یا کسی اور وقت سجده تلاوت ادا کریں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عصر...

استفتاء اگر باجماعت نماز میں پہلی صف مکمل ہو جائے اور دوسری صف میں صرف ایک نمازی ہو اور ابھی امام نے تکبیر تحریمہ نہ کہی ہو تو کیا پہلی صف میں سے ایک نمازی کو پیچھے دوسری صف میں آنا پڑے گا؟ الجواب :بس...

استفتاء مفتی صاحب! ایک امام مسجد نے مجھ سے پوچھا کہ مغرب کی نماز میں نے تلاوت کی، اور جب آیت "وقال اركبوا فيها بسم الله...الخ"میں "سآوي إلى جبل يعصمني"تک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک عورت ہے اس کو ہمیشہ سے یہ بیماری ہے کہ جب نماز کھڑی ہوکر پڑھتی ہے اور رکوع کرتی ہے تو حالتِ رکوع میں اس  کی  شرمگاہ سے پانی گرتا ہے اس وجہ سے وہ فرض...

استفتاء 1۔ایک نمازی نے بتایا کہ انہوں نے غیر مقلد کے پیچھے نماز پڑھی اور سجدہ سہو کرنے کے فوراً  بعد سلام پھیر دیا، التحیات نہیں پڑھی،  کیا یہ طریقہ درست ہے؟2۔ایک دوسرے صاحب نے بھی بتایا کہ انہیں کسی عالم نے کہا ہے کہ س...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان عظام اس مسئلہ  کے بارے میں کہ ہمارا گاؤں شہر یعنی بازار کی متصل آبادی  سے ایک کلومیٹر پر واقع ہے ۔ گاؤں میں چند  مساجد ہیں لیکن ہماری مسجد برلب عام سڑک واقع  ہے  ۔ گاؤں کی تین م...

استفتاء كيا عصر كے بعد   سجدہ شکر ادا کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عصر کے بعد سجدہ شکر مکروہ ہے۔شامی(2/38) میں ہے:‌يكره ‌أن ‌يسجد شكرا بعد الصل...

استفتاء مقیم امام نے عصر کی دو رکعت پڑھائی، اس کے بعد سورج غروب ہو گیا، آخرکی دو رکعت سورج غروب ہونے کے بعد پڑھائی۔ آخرکی ان دو رکعتوں میں کوئی مسافر آیا اور اس نے امام کے ساتھ نماز شروع کی، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء میرا یہ سوال ہے کہ اگر ایک خاتون نماز پڑھ رہی ہو اور بالوں کا جوڑا باندھا ہو اور نماز کے دوران  وہ جوڑا کھل جائے اور بال دوپٹہ سے باہر آ جائیں  اور نظر آ نے لگیں  تو نماز ہو جائے گی؟ الجواب :ب...

استفتاء اگر نماز میں سورۃ الاحقاف کی آیت "فلو لا نصرهم الذين اتخذوا من دون الله قربانا آلهة"  میں "لولا" کی جگہ "لمّا"...

استفتاء ایک پرائیوٹ اسکول میں ذاتی عمارت ہے ، نماز کے لیے عارضی طور پر ایک جگہ مخصوص ہے کیا وہاں جمعہ کی نماز ادا کی جاسکتی ہے؟ شہری حدود ہے اسکول کے بچے اور سٹاف نما ز ادا کرتے ہیں ، فل ڈے اسکول ٹائم ہے پانچ وقت کی نماز اد...

استفتاء عورت عورتوں کی  جماعت کی امامت  کروا سکتی ہے جو کہ  درج ذیل حدیث سے ثابت ہے :عن أم ورقة بنت عبد الله بن الحارث، بهذا الحديث، والأول أتم، قال: وكان رسول الله  صلى الله عليه وسلم  يزورها...

استفتاء 1۔كيا سجده تلاوت  کی منت مان سکتے ہیں؟ مثلا  یوں کہا جائے کہ اگر میرا فلاں کام ہوجائے تو میں شکرانے کے طور پر سجدہ تلاوت ادا کروں گی ۔2۔اور اگر یہ منت ماننا  ٹھیک  نہیں ہے تو جو یہ منت  مان  چکے ہیں وہ اب کیسے ا...

استفتاء (1)ایک مسجد میں نماز کے سجدے کے بارے میں تحریر تھا کہ سجدہ میں پاؤں کی تین انگلیوں کا پیٹ زمین پر لگانا ضروری ہے ورنہ نماز دوبارہ پڑھنی پڑے گی ۔ اس کی وضاحت فرمادیں  اور اب تک جو نمازیں  پڑھی ہیں ان کے بارے میں کیا ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved