• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تسبیح تراویح کا ثبوت

استفتاء

چار تراویح کے درمیان اتنی دیر بیٹھنا چاہیے کہ تین مرتبہ تسبیح تراویح پڑھی جاسکے کیا تسبیح تراویح سے سبحان ذی الملک والملکوت الخ والی تسبیح مراد ہے؟ اور کیا یہ تسبیح سنت سے ثابت ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

تسبیح تراویح سے ہماری مراد "سبحان ذی الملک والملکوت الخ” والی تسبیح ہی مراد ہے ۔یہ تسبیح سنت سے تو ثابت نہیں البتہ مشائخ کا معمول ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved