پگڑی پر سجدہ کرنے کا حکم
استفتاء اگر ٹوپی یا پگڑی پیشانی کے بالکل اوپر ہو اور سر کے بال نظر نہ آتے ہوں تو کیا نماز ہوجائے گی؟وضاحت:کیا سجدہ میں پیشانی زمین پر لگتی ہے یا نہیں؟جواب:پیشانی ساری نہیں لگتی کیونکہ آدھی پیشانی پہ عمامہ ہوتا ہے ...
View Detailsمسبوق کا بقیہ نماز پورا کرنے کا طریقہ
استفتاء 1۔کیا یہ طریقہ حنفی مسلک کے موافق ہے؟2۔کیا دوسری رکعت بسم ...
View Detailsسجدہ میں پاؤں کی کیفیت
استفتاء سجدہ میں پاؤں کی کیا پوزیشن ہونی چاہئے ؟ بالکل سیدھے کھڑے ہونے چاہئیں یا قبلے کی طرف؟مرد اورعورت دونوں کابتادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً .1مرد سجدہ میں پاؤں کو کھڑا رکھے اور ...
View Detailsتکبیر اولی کی فضیلت اور اس کی حد
استفتاء (۱)تکبیر تحریمہ کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت کے بارے میں کوئی حدیث بتا دیں؟(2) امام کے ساتھ اللہ اکبر نہ کہنے والا کس وقت تک لیٹ شامل ہو تو یہ فضیلت پا سکتا ہے ؟(3)امام کی اقتدا میں اللہ اکبر ،ربنا لک الحمد...
View Detailsنماز میں بھولنا
استفتاء مفتی صاحب!السلام علیکممیرے ساتھ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ میں نماز کے دوران سجدے سے اٹھنے کے بعد بھول جاتا ہوں کہ میں نے ایک سجدہ کیا یا دو سجدے؟ ایسی صورت میں مجھے کیا کرنا چاہیے؟ الجواب :...
View Detailsمقتدی امام کےساتھ کب رکوع میں شامل سمجھا جائے گا؟
استفتاء 1۔ اگر امام رکوع میں ہو اور مقتدی آکر امام کے ساتھ رکوع میں شامل ہو تو کب سمجھا جائے گا کہ اس کو رکعت مل گئی ہے۔2۔ اگر مقتدی کے رکوع میں جاتے ہی امام کھڑا ہو جائے تو وہ رکعت شمار ہو گی یا نہیں؟ ...
View Detailsنماز میں عورت کہاں تک ہاتھ اٹھائے؟
استفتاء نماز میں عورت کے لیے کندھوں کے برابر ہاتھ اٹھانا ضروری ہے یا کندھوں کو لگانا ضروری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کے لئے نماز میں کندھوں کے برابر ہاتھ اٹھانا کافی ہے کندھوں کو ...
View Detailsتکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھ کہاں تک اٹھانے چاہیں؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تکبیر تحریمہ کہتے ہوئے(1) ہاتھ کانوں کو لگانا درست ہے کہ نہیں؟(2) ہاتھ کندھوں تک اٹھانا درست ہے کہ نہیں؟(3) ہاتھ گردن تک اٹھانا درست ہے یا نہیں؟ان ت...
View Detailsنماز کی نیت کیا ہے ؟
استفتاء مفتی صاحب جب میں مدرسہ میں پڑھتی تھی تو ہمیں بتایا گیا تھا کہ نماز کے تیرہ فرائض ہیں جن میں سے ایک نیت ہے مگر وہ لوگ کہتے ہیں کہ نیت نہیں کرنا چاہیے۔مہربانی فرما کر آپ ذرا وضاحت سے بتائیں کہ ایسا کہنا چاہیے کہ "چار ...
View Detailsنماز میں خشوع پیدا کرنے کے لیے آنکھیں بند کرنا
استفتاء 1۔نماز میں خشوع پیدا کرنے کےلیے وقفے وقفے سے نماز میں آنکھیں بند کرنا،کیا یہ ٹھیک ہے؟جبکہ بندہ کی یہ حالت ہے کہ اگر نماز میں آنکھیں کھولے رکھے تو اس کا ذہن ادھر ادھر بھٹکتا پھرتاہے۔برائے کرم شرعی طور پر رہنمائی فر...
View Detailsنماز کی نیت کا عربی زبانی میں ہونے کا حکم
استفتاء ’’نیت کرتا ہوں میں اس نماز کی ،چار رکعت فرض نماز عشاء اللہ تعالی کی عبادت منہ قبلہ شریف طرف اللہ اکبر‘‘یہ میڈ ان انڈیا، پاکستان نیت ہے، میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تع...
View Detailsسجدہ سہو کرنے کا طریقہ
استفتاء سجدہ سہو کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سجدہ سہو کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ آخری رکعت میں التحیات پڑھ کر ایک طرف سلام پھیر کر دو سجدے سہو کے کیے جائیں اس کے ب...
View Detailsدعائے استفتاح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
استفتاء دعائے استفتاح کے بارے میں کیا حکم ہے احادیث کی روشنی میں؟ کیا احناف کے نزدیک تمام نمازوں میں ثناء سے پہلے پڑھی جاسکتی ہے یہ دعا،"عن أبي هريرة قال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا...
View Detailsترک رفع الیدین کی احادیث
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالی کے نبیﷺ زندگی کے آخری دنوں میں بغیر رفع یدین سے نماز پڑھتے تھے، اور صحابہ بھی بغیر رفع یدین کے نماز پڑھتے تھے۔ اس بارے میں حدیث بتادیں۔ ...
View Detailsسجدے میں بازو کیسے رکھنے چاہیے؟
استفتاء سجدے میں بازو کیسے ہوں ؟(1)رسول اللہ ﷺ نے فرمایا "کہ سجدہ کرنے میں اعتدال رکھو اور کوئی شخص تم میں سے اپنے بازوؤں کو کتے کی طرح نہ پھیلائے(2) "رکوع اور سجدے میں اعتدال رکھو۔تم میں سے کوئی آدمی کتے کی طرح ا...
View Detailsنماز کے دوران سجدہ کتنا لمبا کیا جا سکتا ہے؟
استفتاء (1)نماز کے دوران سجدہ کتنا لمبا کیا جا سکتا ہے؟(2) کیا زیادہ لمبا سجدہ کرنے سے نماز پر کوئی اثر تو نہیں ہوتا؟(3)فرض نماز کے بعدکافی لمبی دعا ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے باقی نماز میں کچھ تاخیر ہوجاتی ہے ، اس سے نماز ...
View Details(1)پانچوں نمازوں کی رکعات کی تعداد(2)غسل کا مسنون طریقہ
استفتاء (1)میرا سوال یہ ہے کہ پانچ نمازوں کی رکعات احادیث کے حوالے کے ساتھ مجھے بھیج دیں۔(2)غسل کا مکمل طریقہ بھی ارسال فرمادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)پانچوں نمازوں کی رکعات درج...
View Detailsامام کے پیچھے کون سے کلمات اتنی اونچی آواز سے پڑھنا ضروری ہیں کہ آواز اپنے کانوں تک آئے؟
استفتاء جہری اور سری نمازوں میں امام صاحب کے پیچھے کون کون سے کلمات اتنےاونچا کہنے ضروری ہیں کہ اپنے کانوں تک آواز آئے تاکہ نماز ہوجائے؟راہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام کے ...
View Details(1)نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے سے پہلےتعوذ اور تسمیہ کا حکم (2) سورہ فاتحہ اور سورت کے درمیان تسمیہ پڑھنے کا حکم(3) امام صاحب سورہ فاتحہ سےپہلے تسمیہ بلند آواز سے کیوں نہیں پڑھتے ؟
استفتاء 1-نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے سے پہلے اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم اور بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھتے ہیں کیا یہ ضروری ہے؟2-اس کے بعد جو سورتیں پڑ...
View Detailsتشہد میں”اشهدان لا”پر شہادت کی انگلی اٹھانا کس حدیث سےثابت ہے؟
استفتاء تشہد میں"اشهدان لا"پر شہادت کی انگلی اٹھانااورنیچےگراناکس حدیث سےثابت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تشہد میں"اشہدان لا...
View Detailsقعدہ اخیرہ میں کتنی دعائیں پڑھنے کی اجازت ہے؟
استفتاء فرض نماز کے قعدہ اخیرہ میں درود شریف کے بعد ایک سے زائد دعائے قرآنی پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ اور اس مسئلہ میں منفرد اور امام کے لیے کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً منفرد تو جتنی پ...
View Detailsنماز میں مرد کا سینے پر ہاتھ باندھنا کیسا ہے؟
استفتاء نماز میں مرد کا سینے پر ہاتھ باندھنا کیسا ہے؟کیا نبی کریم ﷺ سے سینے پر ہاتھ باندھنا ثابت ہے؟اگر ثابت ہے تو سینے سے کون سی جگہ مراد ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری تحقیق میں مرد...
View Detailsفرض نماز کے بعد اونچی آواز سے تکبیر کہنے کا حکم
استفتاء فرض نماز کے بعد عام طور پر اونچی آوز میں تکبیر کہنے کا جو مساجد میں رواج ہے اس کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فرض نماز کے بعد قدرے بلند آواز سے ایک مرتبہ ’’اللہ اکبر‘‘ ...
View Detailsنماز میں سلام پھیرنے سے پہلے قرآنی دعائیں پڑھنے کا حکم
استفتاء کیا فرائض نوافل اور سنت تینوں میں ہی "رب اجعلني"پڑھنے کے بعد سلام پھیرنے سے پہلے قرآنی دعائیں پڑھ سکتے ہیں؟ جیسے:ربناظلمناانفسناوان لم تغفرلناوترحمنالنكونن من الخاسرين...
View Detailsمحاذاۃ میں محرم اور غیر محرم کا فرق ہے؟
استفتاء محاذه المرأة الرجل جو کہ مفسد صلوۃ ہے آیا اس میں عورت کے محرم اور غیرمحرم ہونے کے اعتبار سے فرق ہے یا نہیں؟کہ غیر محرم کی صورت میں محاذاۃمفسد صلاۃ ہو اور محرم کی صورت میں نہ ہو،اگر اس فرق کااعتبار ہے تو محاذاۃ کی صو...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved