• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء کوئی شخص دوسرے شخص کو کسی بھی لائن یا فیلڈ میں مثلاً تبلیغ یا تعلیم میں یہ الفاظ کہے کہ "اللہ کی قسم تو کامیاب نہیں ہو سکتا"۔ اس قسم کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ یمین منعقدہ ہے یا اس میں کوئی احتمال ہے۔ اور اگر یمین منقعدہ...

استفتاء ہمارا گاؤں*****ہے جو کاہنہ نو اور ہلو کے درمیان میں واقع ہے۔ ہمارے گاؤں کی آبادی تقریباً سات آٹھ سو افراد ہیں اور گاؤں میں تقریبا 350 گھر ہیں، (مذکورہ آبادی مردوں کی ہے) ہمارے گاؤں میں پرچون وغیرہ کی تقریبا چالیس...

استفتاء آج کل موٹروے پر قیام و طعام کی جگہ پر مساجد بھی ہوتی ہیں جن میں امام و مؤذن و خادم وغیرہ بھی با قاعدہ ہوتے ہیں اور اس جگہ کا عملہ بھی وہاں نماز پڑھتا ہے، اذان بھی ہوتی ہے، نمازوں کے اوقات بھی مقرر ہوتے ہیں اور ان م...

استفتاء ہم ایک پرائیویٹ ادارے میں ملازمت کرتے ہیں اور دفتر سے مسجد پانچ منٹ کے فاصلے پر موجود ہے، ملازمین مسجد میں جمعہ کے علاوہ نماز پڑھنے نہیں جاتے، کیونکہ مسجد میں جماعت سے نماز کے لیے جانے اور آنے میں وقت زیادہ لگتا ہے...

استفتاء میرے ایک پڑوسی ہیں انہوں نے سوال کیا ہے کہ ان کے گھٹنے اور ٹانگ میں مسلسل درد رہتی ہے وہ نماز میں کھڑے ہونا یعنیقیام اور رکوع کر سکتے ہیں لیکن زمین پر بیٹھنے میں یعنی تشہد، سجدہ اور جلسہ کرنے میں ان کو تکلیف ہوت...

استفتاء فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا میں کسی کا نام لے کر دعا مانگنا کیسا ہے؟ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ مثلاً بآواز بلند یوں کہا جائے کہ ہمارے ایک نمازی یا عزیز ہیں وہ بیمار ہیں ان کے لیے دعا فرمائیں کہ اللہ انہیں ش...

استفتاء فرض نماز کے بعد درمیانی آواز سے امام کا اجتماعی دعا مانگنا کیسا ہے؟ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جن نمازوں کے سنتیں نہیں ہیں جیسے فجر اور عصر ان میں ...

استفتاء فرض نماز کے بعد دعا مانگنا جائز ہے یا نا جائز؟ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فرض نماز کے بعد دعا مانگنا جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء بعض نمازی فرض نماز میں بیٹھنے کی جگہ کرسی رکھ کر قیام میں کھڑے ہو جاتے ہیں، لیکن کرسی کی وجہ سے صف سے آگے ہوتے ہیں۔ پھر رکوع میں باقی نمازیوں کی طرح جھک کر رکوع کرتے ہیں، لیکن سجدوں میں کرسی پر بیٹھ کر سجدہ کرتے ہی...

استفتاء بہت سے نمازی مسجدوں میں (گھٹنوں یا ٹانگ وغیرہ کی تکلیف کی وجہ سے) کرسی وغیرہ پر بیٹھ کر نماز پڑھتے ہیں،  رکوع اور سجدے اشارے سے کرتے ہیں، لیکن  رکوع میں ہاتھ رانوں پر رکھ کر تھوڑا سا جھکتے ہیں اور پھر سجدوں میں ہاتھ...

استفتاء ایک شخص اگر زمین پر بیٹھ سکتا ہے چاہے جیسے بیٹھے، پھر وہ کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھتا ہے کسی عذر کی وجہ سے تو اس کی نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر مذکورہ شخص ز...

استفتاء تراویح کی نماز کے بعد وتر نماز سے پہلے بعض امام صاحبان اجتماعی لمبی دعا مانگتے ہیں۔ کیا یہ مسنون ہے؟ اگر مسنون نہیں تو بدعت ہوئی۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔"پس اگر جائز ...

استفتاء تکبیر اولیٰ کا اہتمام جیسے فرض نمازوں میں ضروری ہے کیا اسی طرح باقی نمازوں میں بھی جو جماعت کے ساتھ پڑھی جائیں مثلاً تراویح کی نماز، ان میں بھی ضروری ہے یا نہیں؟ کیونکہ پوری نماز کا ثواب تو اس کو ملتا ہے جو تکبیر او...

استفتاء جب دعا میں کندھوں تک ہاتھ اٹھائے جاتے ہیں تو ہاتھ ملے ہوئے ہوں یا کچھ فاصلہ ہو، اگر ہو تو کتنا فاصلہ ہو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہاتھوں کے درمیان فاصلے کی کوئی مقدار متعین نہیں، ا...

استفتاء السلام علیکم: نقول دو فتاویٰ آپ کی خدمت میں ارسال ہیں، ان نشان زدہ سطر کے بارے میں وضاحت مطلوب ہے۔ ایک فتویٰ میں کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کرنا بہتر قرار دیا گیا معذور شخص کے لیے۔ اور دوسرے فتوے میں تکبیر تحریمہ اور...

استفتاء ایک گاؤں جس کی آبادی تقریباً 60000 افراد پر مشتمل ہے، اس کے علاوہ ایک بوائز ہائی سکول، ڈسپنسری اور کھانے پینے کی اشیاء مثلاً دال، چاول، چینی، چائے، سبزیاں تقریباً مل جاتی ہیں، جبکہ بڑے گوشت اور چھوٹے گوشت کی کوئی ا...

استفتاء بندہ کے** میں بعض لوگ اس بات کے قائل ہیں کہ اگر شادی بیاہ یا خوشی کے کسی موقع پر مٹکے (گھڑا وغیرہ چھوٹا ہو یا بڑا) یا پتیلے وغیرہ کو الٹا کر کے ہاتھوں سے بجایا جائے تو یہ شرعی دف کی تعریف میں آجاتا ہے، اس سے نکلتا ...

استفتاء ہمارے علاقےمیں جب کسی شخص کا انتقال ہوتا ہے تو لواحقین وہ اس متوفی کے جنازے سے پہلے یا بعد میں پیسے تقسیم کرتے ہیں اور یہ پیسوں کی تقسیم اکثر جنازوں پر ہوتی ہے خواہ مرنے والا شخص بے نمازی ہو یا نمازی، متقی پرہیز گار...

استفتاء 1۔ میں دسویں جماعت کا طالب علم ہوں میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ نعت میں دف کا بجانا اور ایسی نعت جو کسی گانے کی طرز میں پڑھی گئی ہو تو کیا ایسی نعت سننے کی اجازت ہے؟ اور اگر نہیں تو وضاحت کر دیں کیونکہ سننے میں آیا ہے کہ...

استفتاء ہم سب بھائی اپنے اپنے حصوں کا گوشت کا سارا حساب ایک بھائی پر چھوڑ دیتے ہیں وہ جیسے چاہتے ہیں اسے تقسیم کرتے ہیں، کسی کو کم دیں یا زیادہ کوئی اعتراض نہیں کرتا۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟ الجواب :بس...

استفتاء ایک لڑکا حافظ قرآن، جماعت میں وقت لگایا ہوا اور دیندار گھرانے کا فرد ہے۔ اس سے اس کے سالے نے اپنے بہنوئی (حافظ صاحب) سے کرائے پر گاڑی منگوا کر اپنی سہیلی جو اس کے ساتھ فیکٹری میں کام کرتی تھی، اور اس سے شادی  کا خوا...

استفتاء 1۔ برطانیہ کے چند بلند پایہ بزرگ و علماءِ کرام یہ بات فرما رہے ہیں کہ اس وقت دنیا کے اکثر مسلم ممالک نے خود چاند کو دیکھنے کی بجائے سعودی عرب کی پیروی میں عیدین ادا کرنی شروع کر دی ہیں، لہذا اب یہی دین جائے گا اسی م...

استفتاء گذارش ہے کہ ہمارے گیارہ حصے موجود ہیں، باقی تین حصوں کے لیے بھائیوں کا مشورہ ہے کہ آپس میں سب بھائی پیسے ملا کر حضور ﷺ اور والدین کی طرف سے قربانی کر لیتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ نہیں تو اس کی کیا صورت ہو سکتی ہ...

استفتاء ایک شخص کے پاس صرف ایک تولہ سونا اور ساتھ میں صرف ایک ہزار روپے ہیں۔ کیا ایسے شخص پر زکوٰۃ واجب ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر ایک تولہ سونے کی قیمت مذکورہ نقدی سمیت چاند...

استفتاء آپ  کی توجہ ایک ایسے مسئلہ کی جانب کروانا چاہتا ہوں جو کہ آج کل کافی سننے میں آ رہا ہے اور وہ ہے تنسیخ نکاح کا معاملہ۔ پچھلے دنوں سے ہندوستان کے شہر مراد آباد کےبارے میں ایک خبر انٹرنیٹ، ٹی وی چینل پر بڑے زور و شور ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved