• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء ہمارے بنات کے مدرسہ میں بچیوں کی ناظرہ تعلیم پہلے زبانی ہوتی تھی۔ چنانچہ جب معلمہ نے نماز نہیں پڑھنی ہوتی تھی تو وہ لفظ توڑ توڑ کر پڑھا دیتی تھی۔ لیکن اب مکتب تعلیم القرآن (ٹرسٹ) کی ترتیب مدرسہ میں جاری کی گئی ہے، ج...

استفتاء دوسرا سوال یہ ہے کہ میری داڑھی کی نوعیت ایسی ہے کہ ٹھوڑی اور اس کے کچھ آس پاس داڑھی گنجان ہے اور سائیڈوں پر ہلکی ہے۔ میرے لیے کیا حکم ہو گا؟ مجھے ساری داڑھی کھال تک دھونی پڑے گی یا ساری صرف اوپر اوپر سے دھونی ہے؟  ی...

استفتاء علمائے کرام سے سنا ہے کہ داڑھی اگر گھنی ہو تو وضو کے دوران کھال تک پانی پہنچانا ضروری نہیں۔ اور اگر چھدری ہو تو ضروری ہے۔ ایک سوال یہ ہے کہ ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ ہماری داڑھی گھنی ہے یا چھدری؟ ...

استفتاء میری بیوی کے پاس تقریباً 20 تولے سونا ، پندرہ یا سولہ سال (1995) تک رہا، اور ہم لا علمی کی وجہ سے اس کی زکوٰة ادا نہ کر سکے۔ اب معلوم ہوا تو اگر ہم ان سالوں کی زکوٰة ادا کرنا چاہیں تو اس کی صورت کیا ہو گی۔ اور حساب ...

استفتاء آئینہ کے سامنے نماز پڑھنے کا کیا حکم؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آئینہ کے سامنے نماز پڑھنے سے نماز ہو جاتی ہے،البتہ مکروہ ہوتی ہے۔ کیونکہ  آئینہ کے سامنے نماز پڑھنے سے نماز کے خشوع م...

استفتاء بازو پر نام گدوایا ہوا ہو تو نماز کا کیا حکم ہے؟ کیا اس سے غسل ہو جاتا ہے؟ اور نماز درست ہے۔ ہم نے سنا ہے کہ ایسے آدمی کا غسل درست نہیں ہوتا۔ اگر مر جائے تو اس کا جنازہ بھی نہیں ہوتا۔ کیا ایسی بات ہے؟ ...

استفتاء جب بارش ہو رہی ہوتی ہے تو عام طور پر سڑک پر پانی کھڑا ہو جاتا ہے۔ ایسی صورت میں بعض اوقات ہم سڑک پر جا رہے ہوتے ہیں اور پاس سے کسی گاڑی وغیرہ کے گذرنے سے کپڑوں پر چھینٹے پڑ جاتے ہیں۔ تو کیا ان کپڑوں میں نماز ہو جاتی...

استفتاء موبائل فون اگر فلش میں گر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ اس کو دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے؟ اور اس کو جیب میں رکھ کر نماز پڑھی جا سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں موب...

استفتاء ایک عورت کو یکم جنوری سے 15 دن تک خون آیا۔ پہلے عادت آٹھ دن کی ہے، اور مہینے کے ابتدائی دنوں کی ہے، پھر 25 تاریخ کو داغ لگنا شروع ہوا، اور 30 کی رات کو ختم ہو گیا۔ پھر دو فروری کو خون آیا جو کہ بالکل ایام کی طرح تھا...

استفتاء ہم آٹو میٹک مشین میں کپڑے دھوتے ہیں۔ اس میں کپڑے دھونے سے کپڑے پاک ہو جاتے ہیں یا نہیں؟ اگر بالٹی میں کپڑے دھوئیں تو اس کا کیا طریقہ ہے؟ کہ کپڑے پاک ہو جائیں۔وضاحت مطلوب ہے: کہ آٹو مشین میں پانی لینے کا سسٹم کیا...

استفتاء مجھے تھوڑا شک کا مسئلہ ہے۔ میں بیت الخلاء میں جانے کے بعد سب سے پہلے لوٹا دھوتا ہوں۔ پھر پورے بیت الخلاء کو دھوتا ہوں۔ پھر اس کی نیچے نیچے کی دیواریں دھوتا ہوں۔ پھر پیشاب کرتا ہوں۔ پہلے ٹشو سے استنجاء صاف کرتا ہوں پ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی رمضان کے آخری عشرہ کا اعتکاف کرتا ہے۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس اعتکاف کی حالت میں فرض غسل کی غرض سے مسجد سے نکل سکتا ہے؟ اسی طرح جمعہ کے لیے یا محض گرمی و...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان اس مسئلہ میں کہ ایک شخص نے بکری کے ساتھ بد فعلی کی۔ (1) اس بکری کے بارے میں کیا حکم ہے؟ (2) اور اس شخص کی سزا کے بارے میں کیا حکم ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری بستی (وانڈا امیر، لکی مروت) جس کی آبادی اور دیگر ضروریات زندگی کی تفصیل درجہ ذیل ہے، میں جمعہ کا کیا حکم ہے؟۱۔ کل آبادی: 4600    ۲۔ مساجد: ...

استفتاء مزید برآں لمبی سورت کی کسی جگہ سے پڑھ سکتے ہیں؟ کیا اس کا رکوع کے شروع میں سے ہونا ضروری ہے یا بیچ میں سے کہیں سے بھی پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لمبی سورت میں سے جب کچھ...

استفتاء اور اس بارے میں عام ضابطہ کیا ہے کہ کم از کم کتنی آیات نماز میں آدمی پڑھ سکتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس بارے میں عام ضابطہ یہ ہے کہ ایک رکعت میں کم از کم تین چھوٹی آیات یا ای...

استفتاء قابل احترام مفتی صاحب السلام علیکم! برائے مہرانی رہنمائی فرمائیں کہ اگر ایک شخص کو قرآن کی لمبی سورت زبانی یاد ہے، اور وہ اس کو نماز میں پڑھنا چاہتا ہے۔ تو کیا  اس صورت میں وہ صرف دس آیات ایک رکعت میں پڑھ سکتا ہے؟ ...

استفتاء 1۔ دوران اذان سحری کرنے کا کیا حکم ہے؟ لوگ بالعموم اذان کے دوران بھی کھاتے پیتے رہتے ہیں۔ سحری بند کرنے کی غرض سے صبح صادق سے پہلے اذان دینے کا حکم 2...

استفتاء میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں، جس میں ہماری تنخواہ میں سے کچھ حصہ پراویڈنٹ میں کٹ جاتا ہے، کمپنی بھی اتنا ہی حصہ اس فنڈ میں اپنی طرف سے شامل کرتی ہے۔ اس فنڈ کی رقم ملازم چند صورتوں میں (مکان کی تعمیر، ح...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا حجامہ لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حجامہ لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا البتہ اس سے ہونے والے ضعف کی...

استفتاء ایک آدمی نے کسی کو قرض دیا اور مقروض ادا نہیں کر رہا۔ تیس سال بعد ادا کرتا ہے۔ تیس سال کی زکوٰۃ کون ادا کرے گا یا معاف ہے؟ اگر قرض دینے والا ادا کرے گا تو اس کی وہ رقم تو زکوٰۃ میں ہی چلی جائے گی۔ ...

استفتاء اگر تقسیم جائیداد ہو جائے تو تمام ورثاء صاحب نصاب بن جائیں گے، اس قدر جائیداد کی ملکیت ہونے کی وجہ سے (اس حال میں کہ کسی اور نصاب کی ملکیت نہ ہو تو) فی الحال (جبکہ تقسیم نہیں ہوئی) ان تمام ورثاء کے لیے قربانی، صدقہ ...

استفتاء نابالغ مسکین یتیم کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نابالغ کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے۔ اگر وہ خود سمجھدار ہو تو خود، ورنہ اس کا ولی (سرپرست) اس کی طرف سے ق...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اس جمعہ میں امام صاحب نے جمعہ کا خطبہ بیٹھ کر دے دیا۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ خطبہ ہوا یا نہیں۔ اور اگر نہیں ہوا تو جمعہ کی نماز ہو گی یا نہیں؟ براہ مہربانی تسلی بخش جوا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں ایک پہاڑ ہے ۔جس سے ماربل نکلتا ہے، اور  وہ پہاڑ چند گھروں کی ملکیت ہے ۔اور ماربل حکومت والے نکالتے ہیں ،اور حکومت کی طرف سے فی گھر ماہانہ ایک لاکھ روپیہ مل...

© Copyright 2024, All Rights Reserved